21/08/2026
اساتذہ کرام کی ضرورت
ملائیشین انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کالج میں مختلف ڈیپارٹمنٹس کے لیے اساتذہ کرام کی ضرورت ہے۔
تدریس کے شعبے میں دلچسپی رکھنے والے اہل اور تجربہ کار اساتذہ کرام رابطہ کریں۔
📞 رابطہ نمبر: 0345-4283587
ملائیشین انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کالج
“اپنے علم اور تجربے کے ذریعے نئی نسل کا مستقبل سنواریں۔