محمدی شفاء خانہ

محمدی شفاء خانہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from محمدی شفاء خانہ, Green town kir kllan lahore, Lahore.

18/01/2026

💪🏋️🏂 *سفوف فربہی بدن* 💪🏋️🏂

یہ نسخہ بچوں بڑوں نیزخواتین کیلیے بھی مفید و موثر ھے
*جو حضرات دبلے پن سے تنگ سے ہیں ایک مہینہ استمعال کریں*
بدن فربہ اور خوب صورت ھو جائے گا پچکے گال بدنما چہرہ خوش نما بن جائے گا ہڈیوں کا ڈھانچہ شخص فربہ ھو کر بارعب شخصیت کا مالک ھو جائے گا
چہرے پر شفافت پیدا ھو گی گالوں پر خون کے میلے رونما ھوں گے سوکھی ٹانگیں سوکھے بازو چند روز میں مضبُوط توانا سٹیل جیسے ھو جائیں گے بھوک ایسی پیدا ھو گی سارا دن کھاتے رہیں تو پیٹ نہ بھرے گا جو کھایا جائے گا جزو بدن ھو گا سستی کمزوری نا طاقتی دور ھو گی اس کے مسلسل استمعال سے جو بھائی کمزور ہیں اور سوکھے جسم کی وجہ سے شرمندگی کا شکار ہیں
اور باہر نکلیں تو لوگوں کے طعنے طنز کی وجہ سے پریشان ہیں تو ایک مہینہ استمعال کریں اللہ تبارک وتعالی کے فضل و کرم سے صحت کامل ھو گی
اور جسم جاذب نظر بن جائے گا چہرے کا پھیکا پن آنکھوں کا اندر دھنس جانا جبڑے نظر آنا اس کا شرطیہ علاج ھے بےانتہا بھوک کو بیدار کرنے کی خصوصیات کی حامل ھے فقط چند نوالے کھانے والے پیٹ بھر کر کھاتے ھیں اور طلب غذا میں اضافہ ہوتا چلا جاتا ھے جو بھی کھایا جائے جزو بدن بنتا ھے
پچکے گال اور دبلے بدن چند روز میں بھر جاتے ھیں بدن کو ڈھانچہ بنائے بھوک کی کمی کا شکار افراد چند دنوں میں ھرے بھرے ہو جاتے ھیں
بدن میں طاقت اور قوت بنتی ھے کئی دوستوں کی بھر پور فرمائش پہ نسخہ کامل لکھا جا رہا ہے
کسی بھی اچھے طبیب سے آپ بنوا سکتے ہیں تیار شدہ ہم بھی مہیا کر سکتے ہیں

💪🏋️🏂🩸💞 *نسخہ فربہی بدن* ⛹️🚴🦸🦹

سنگھاڑا خشک۔مغزتربوز۔مغز خربوزہ۔مغز بنولہ ہر ایک 60/60 گرام
مغز پستہ 50 گرام۔مغز چلغوزہ ۔کاجو۔ثعلب مصری۔زبدہ البحر 40/40 گرام
مروارید ناسفتہ ۔کشتہ مرجان 05/05 گرام
کوزہ مصری 120 گرام

تمام اجزاء کا سفوف بنا کر مکلسہ مرجان اور موتی شامل کرلیں ۔ سفوف تیار ہے
ایک چمچ صبح و شام دودھ نیم گرم میں ڈال کر پئیں
بغیر کسی ساٸیڈ ایفکٹ۔۔ کے
محمدی شفاء خانہ

مہنگے سے مہنگے نسخوں پر بھی بھاری فارمولا،صرف دو اجزاء پر مشتمل نسخہ لیکن کارنامےاتنے کہ اب اور کسی دوا کی ضرورت نہیں.اج...
14/01/2026

مہنگے سے مہنگے نسخوں پر بھی بھاری فارمولا،
صرف دو اجزاء پر مشتمل نسخہ لیکن کارنامے
اتنے کہ اب اور کسی دوا کی ضرورت نہیں.
اجزاء
ھوالشافی
دارچینی3 گرام
نر چھوہارے 6 عدد
تیاری =
ایک گلاس پانی میں ڈال کر رکھ لیں صبح آگ پر پکا کر ایک کپ پانی بچا کر ایک گلاس تازہ دودھ ڈال کر پھر اتنا پکائیں کہ بس دودھ ہی رہ جائے. نیچے اتار کر تھوڑا نیم گرم ہونے پر دو چمچ شہد ملا کر پی لیں صبح ناشتے سے پہلے.
یقین کریں آپ کی زندگی بدل دے گا.
فوائد.
طاقت، جوش، جنسی کمزوری ،جسمانی کمزوری ،جوڑوں کے درد، پٹھوں کی کمزوری، مردانہ ہارمون کا بگاڑ، زنانہ امراض کا پرابلم، معدے کی کمزوری، قبض، سردی، نزلہ زکام، کھانسی، حتی کہ آپ کو یہ سکون زندگی میسر کرے گا ان شاءاللہ تعالیٰ

18/06/2024

سب احباب کو عید مبارک ہو

تقبل اللہ منا ومنکم

کلیۃ القرآن الکریم، جامعہ لاھور الاسلامیہ(رحمانیہ) کے زیر اہتمام 24فروری بروز ہفتہ کو تین شاندار پروگرامز تقریب تکمیل صح...
12/02/2024

کلیۃ القرآن الکریم، جامعہ لاھور الاسلامیہ(رحمانیہ) کے زیر اہتمام 24فروری بروز ہفتہ کو تین شاندار پروگرامز تقریب تکمیل صحیح بخاری(طلبہ و طالبات)تقریب تکمیل قراءات عشرہ(طلبہ و طالبات) اور ملتقی الفضلاء الاجتماعی
احباب جوق در جوق تشریف لائیں.

21/09/2023

کامیابی کا معیار یہ ہے کہ انسان نامساعد حالات کے باوجود کوشش کرتا رہے،زندگی کے مشکل اوقات و لمحات میں بھی اپنی مثبت توانائیوں کو ضائع نہ ہونے دے بلکہ اس سے اپنے لئے حوصلہ کشید کرے.

15/09/2023

Voice, Research, Concept & Produced by Ke Huqooq | Jannat Me Log Sab Se Zyada Kis Amal Ki Wajah Se Jayenge | Konsa Kaam Karne Wala Marty ...

جامعہ لاھور الاسلامیہ(مسجد شمیم محبوب) مبارک ٹاؤن لاھور. شعبہ حفظ القرآن کے طلبہ کی اسمبلی کا منظر
08/08/2023

جامعہ لاھور الاسلامیہ(مسجد شمیم محبوب) مبارک ٹاؤن لاھور. شعبہ حفظ القرآن کے طلبہ کی اسمبلی کا منظر

خطبہ جمعہجامعہ لاھور الاسلامیہ(مسجد شمیم محبوب،مبارک ٹاؤن لاھور.
08/08/2023

خطبہ جمعہ
جامعہ لاھور الاسلامیہ(مسجد شمیم محبوب،مبارک ٹاؤن لاھور.

29/07/2023
نھد سٹوڈیو کے روح رواں قبلہ خبیب صاحب سے رات سٹوڈیو میں اہم ملاقات ہوئی ہے اور میڈیا پر کام کیسے کرنا ہے اس پر انہوں تفص...
29/07/2023

نھد سٹوڈیو کے روح رواں قبلہ خبیب صاحب سے رات سٹوڈیو میں اہم ملاقات ہوئی ہے اور میڈیا پر کام کیسے کرنا ہے اس پر انہوں تفصیلی بریفنگ دی.
اللہ تعالی خبیب بھائی اور ان کی ٹیم کی دینی جہود کو شرف قبولیت سے نوازے.

23/07/2023

مداوا مطلوب ہو تو پہلی شرط یہ ہوتی ہے کہ آدمی اپنی غلطی پر شرمندہ ہو پھر اللہ اسکی مدد کرتا ہے اور اللہ کی مخلوق بھی۔ نیت نیک ہوتو بند دروازے کھل جاتے ہیں۔ غلطیوں سے نہیں، انسان اپنی غلطیوں پراصرار اور ضد پر قائم رہنے سے برباد ہوتے ہیں۔

Address

Green Town Kir Kllan Lahore
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when محمدی شفاء خانہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share