مركز الشيخ حماد حميد الزايدي العتيبي للتعليم والتربية الاسلامية

  • Home
  • Pakistan
  • Lahore
  • مركز الشيخ حماد حميد الزايدي العتيبي للتعليم والتربية الاسلامية
Call

مركز الشيخ حماد حميد الزايدي العتيبي للتعليم والتربية الاسلامية Markaz Al Hasan

28/09/2026
05/09/2026

🌹 الحمد للہ رب العلمین والصلاۃ والسلام علی سیدنا وحبیبنا و نبینا محمد المصطفٰی وعلی آلہ واصحابہ (رضوان اللہ علیھم اجمعین)🌹

📅 بتاریخ (05/09/2026) مرکز الحسن للتعلیم والتربیۃ اسلامیۃ میں بڑے بھائی حافظ حسن ربانی مدیر الجامعۃ اور ان کے مدرسہ کلاس فیلوز کی طرف سے استاد محترم یحی العارفی حفظہ اللہ و استاد محترم عطاء الرحمٰن علوی حفظہ اللہ اور استاد محترم عتیق الرحمٰن علوی حفظہ اللہ کیلئے ایک دعوت کا اہتمام کیا گیا، جس کا مقصد حالیہ دنوں میں ایک رافضی سے فاتحانہ مناظرے کی خوشی کا اظہار کرنا تھا۔

🌿 اس موقع کو مناسب سمجھتے ہوئے ہم دونوں بھائیوں نے اپنی ایک خواہش کو بھی پورا کیا، جوکہ والد محترم ابو الحسن مبشر احمد ربانی رحمہ اللہ کی وفات کے بعد انکا ایک پسندیدہ لباس، جس کا وہ استعمال اکثر مجالس میں کرتے تھے، اس کو استاد محترم یحی العارفی حفظہ اللہ کی خدمت میں ہدیۃ پیش کرنا تھا جوکہ ہمارے لیئے والد محترم کی نشانیوں میں سے ایک بہت قیمتی نشانی تھی

🌹 اور اس کے پیچھے استاد محترم کا والد محترم رحمہ اللہ سے ایک اخلاص سے بھرا ہوا دیرنہ تعلق تھا، جو بہت سے مشکل حالات میں بھی ساتھ رہا۔

🌿 جس وقت مرکز الحسن میں شعبہ تخصص اور شعبہ کتب کی بنیاد رکھی گئی تو والد محترم کا پہلا انتخاب بھی استاد محترم یحی العارفی حفظہ اللہ تھے، اور اس تعلق کو استاد محترم نے بھی اسی اخلاص اور محبت سے آگے بڑھایا، اور ان شاء اللہ ہماری بھی وہی محبت استاد محترم کے ساتھ قائم ہے۔

🤲 اللہ سبحانہ وتعالی ہمیں والد محترم ابو الحسن مبشر احمد ربانی رحمہ اللہ کیلئے صدقہ جاریہ بنائے اور انکی آخرت کی منازل آسان فرمائے اور انبیاء صدیقین صلحاء کا ہم سب کو ساتھ نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🤲

الداعیان الی الخیر حافظ حسن ربانی و حافظ حسین ربانی

14/07/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ رب العزت کامل مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

06/07/2026

🕌 مرکز الحسن کے زیراہتمام
فالو اپ پروگرام
🩺*جنرل فزیشن میڈیکل کیمپ*(سروسز اسپتال کے ماہر ڈاکٹرز کی زیرنگرانی )
🗓️ تاریخ:06 تا 08 جولائی
⏱️ وقت: صبح :09:00 تا 02:00 بجے
☎️ برائے رابطہ
حافظ عتیق الرحمن سلفی (مدرس مرکز الحسن )
📱03074523114

16/06/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
وَإِذَا قُرِئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَهُ وَأَنْصِتُوا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ
آئیے! قرآن مجید کی خوبصورت تلاوت کے ذریعے اپنے دلوں کو تازگی اور روح کو سکون بخشیں۔ مركز الحسن آپ کو 'بزمِ حسنِ قرآہ' میں شرکت کی دعوت دیتے ہیں۔ 🤲
اس تقریب میں شرکت کر کے نہ صرف اجرِ عظیم حاصل کریں بلکہ ہمارے عظیم قراء کرام کی حوصلہ افزائی بھی کریں۔ اپنے اہل و عیال اور دوستوں کے ساتھ ضرور تشریف لائیں! اللہ رب العزت ہم سب کا حامی و ناصر ہو اور ہمیں دنیا و آخرت میں کامیابیوں سے نوازے، آمین۔
🗓️ ہفتہ، 27 جون (بعد مغرب)
📍 جامع مسجد حسن، لاہور
📞 رابطہ:
حافظ حسن ربانی: 03024444506
حافظ حسین ربانی: 03484190035
#دعا #اسلام #بزمِ_حسنِ_قرآہ
Assalamualaikum wa Rahmatullah,
"وَإِذَا قُرِئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَهُ وَأَنْصِتُوا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ."
Aaiye! Quran-e-Majeed ki khubsurat tilawat ke zariye apne dilon ko tazgi aur ruh ko sukoon bakhshein. Markaz-ul-Hasan aap ko 'Bazm-e-Husn-e-Qiraah' mein shirkat ki dawat dete hain. 🤲
Is taqreeb mein shirkat kar ke na sirf ajar-e-azeem hasil karein balkay hamare azeem qurra-e-kiram ki hausla afzai bhi karein. Apne ahl-o-iyaal aur doston ke sath zaroor tashreef layein! Allah Rabbul Izzat hum sab ka hami-o-nasir ho aur hamein duniya-o-aakhirat mein kamyabiyon se nawaze, Ameen.
🗓️ Hafta, 27 June (Baad-e-Maghrib)
📍 Jamia Masjid Hasan, Lahore
📞 Rabta:
Hafiz Hasan Rabbani: 03024444506
Hafiz Hussain Rabbani: 03484190035

12/06/2026

بجلی کی بڑھتی قیمتوں اور مسلسل لوڈ شیڈنگ کے باعث
جامع مسجد حسن(مرکز الحسن ) کی ضروریات کیلئے 30kw سولر سسٹم کی تنصیب کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
👈🏻 کل خرچ تقریبا 50لاکھ روپے
مخیر احباب سے تعاون کی اپیل ہے ۔

Address

882 P Block Sabzazar
Lahore
54000

Telephone

+923024444506

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مركز الشيخ حماد حميد الزايدي العتيبي للتعليم والتربية الاسلامية posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share