SSC UMT Welfare 72

SSC UMT Welfare 72 It works to promote culture,Rights and peace.

جے چاہندائیں تیڈا لہجہ وی کھنڈ کھیر تے ماکھی تھی ونجے
وت اپنڑاں لہجہ گھولا کر ساڈے نال سرائیکی بولا کر

Saraiki Student Council UMT is a non political organization that is an ideological organization.

10/09/2025

سرائیکی وسیب کا دُکھ ہمارا دُکھ ہے !
سرائیکی سٹوڈنٹس کونسلز لاہور چیپٹر عملی طور پر وسیب کے سیلاب متاثرین کی آواز بننے جا رہا ہے۔ ہمارے وسیب کے لوگ یہ جان لیں کہ ان کے بچے تختِ لاہور میں بھی ان کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، ہم ان کے دکھ درد میں ان کے ساتھ ہیں۔
لاہور میں موجود تمام وسیب واسیوں سے گزارش ہے کہ ہمارے ساتھ کھڑے ہوں اور جتنا ہو سکے اپنے لوگوں کی آواز بنیں، کیونکہ ہمارے معصوم بچے بے گھر ہو چکے ہیں، خاندان سڑکوں پر آ چکے ہیں اور مال مویشی و گھر برباد ہو چکے ہیں۔
لاہور چیپٹر نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ بھرپور طریقے سے ان کی مدد کرے گا۔ اس مقصد کے لیے ہم لاہور میں موجود مختلف تنظیموں کے ساتھ رابطے میں ہیں تاکہ امداد کو جلد از جلد اپنے علاقوں تک پہنچایا جا سکے۔



ہمارا سرائیکی وسیب ہر سال سیلاب اور اس کی تباہ کاریوں کا شکار ہوتا ہے۔ اس وقت تھل کے اضلاع کے وہ مضافاتی علاقے جو دریائے...
11/08/2025

ہمارا سرائیکی وسیب ہر سال سیلاب اور اس کی تباہ کاریوں کا شکار ہوتا ہے۔ اس وقت تھل کے اضلاع کے وہ مضافاتی علاقے جو دریائے سندھ کے قریب ہیں، مکمل طور پر سیلاب کی زد میں ہیں۔ اور دامان کے علاقے سالوں سے رود کوہی کی تباہ کاریوں برباد ہوتے چلے آرہے ہیں، جبکہ روہی میں لوگ پیاس سے تڑپ رہے ہیں۔ کچھ عرصہ قبل تو ہمارے کوہ- سلیمان و وسیب میں پینے کے لیے پانی تک دستیاب نہ تھا۔ سوال یہ ہے کہ یہ سلسلہ آخر کب تک جاری رہے گا؟ اگر حکومتِ پنجاب لاہور پر اربوں روپے خرچ کر سکتی ہے تو کیا ہمارے لوگ ٹیکس ادا نہیں کرتے؟ کیا وہ اس ریاست کے شہری نہیں ہیں؟ سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل یو ایم ٹی لاہور حکومت سے اپیل کرتی ہے کہ ہمیں ہر سال صرف راشن یا وقتی امداد نہیں بلکہ ایک مستقل حل دیا جائے، تاکہ ہم آنے والی نسلوں کو ان مصیبتوں سے بچا سکیں۔




Chairman Saraiki Students Council Qau Adnan Jatoi — a brave voice who stood up peacefully for students’ rights has been ...
29/07/2025

Chairman Saraiki Students Council Qau Adnan Jatoi — a brave voice who stood up peacefully for students’ rights has been brutally arrested along with other QSF members.
They raised their voices for justice, for better education, for our future and in return, they were silenced by force.
This is not just an attack on individuals — this is an attack on every student who dares to speak the truth.
We demand the immediate release of all arrested student leaders.
We stand united against oppression.
✊🏽 Students are not criminals — they are the future of this nation.



سرائیکی سٹوڈنٹ کونسل یو ایم ٹی لاہور نے اپنی درخشندہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ہر سال کی طرح اس سال بھی طلباء کی راہنم...
23/07/2025

سرائیکی سٹوڈنٹ کونسل یو ایم ٹی لاہور نے اپنی درخشندہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ہر سال کی طرح اس سال بھی طلباء کی راہنمائی کے لیے ایڈمیشن کمیٹی کا آغاز کر دیا ہے.
اس مقصد کے لیے ایڈمیشن کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو طلباء کے لیے ہر طرح کی راہنمائی فراہم کرے گی کسی بھی پریشانی کی صورت میں آپ ہمارے نمائندگان سے رابطہ کرکے مکمل راہنمائی حاصل کر سکتے ہیں
SSC UMT❤️

Address

UMT University Lahore
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SSC UMT Welfare 72 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share