SSC Superior University Lahore Official

Call

SSC Superior University Lahore Official ساڈے پِیرے چِرک تئیں دُنیا گُولیندی رِہ ویسی !!

نویں اونڑ الے چیئرمین ایکشن کمیٹی رومان خان لونڈ کو پوری کبینہ دی  طرفوں ویلکم کرندے ہیں 🫀
28/09/2026

نویں اونڑ الے چیئرمین ایکشن کمیٹی رومان خان لونڈ کو پوری کبینہ دی طرفوں ویلکم کرندے ہیں 🫀

23/09/2026

رات ہک اہم میٹنگ تھئی اے، جیندے وچ سارے سٹوڈنٹ کونسلز دے نمائندے موجود ہن۔

سریکی سٹوڈنٹ کونسل، بلوچ سٹوڈنٹ کونسل تے سندھی سٹوڈنٹ کونسل د۔

میٹنگ وچ مستقبل دی پلاننگ تے آونڑ آلے ایونٹس دے بارے وچ تفصیلی ڈسکس تھئی اے۔ سارے کونسلز دا اتفاق اے جو اساں رل مل تے طلباء دے حقوق تے ثقافتی پروگراماں کیتے کم کریسوں۔

سرائیکی نام سے اتنی نفرت کیوں؟کل پنجاب یونیورسٹی کے داخلہ ٹیسٹ کے موقع پر سرائیکی وسیب  ( ڈیرہ غازی خان ) کالج میں ایک  ...
22/07/2026

سرائیکی نام سے اتنی نفرت کیوں؟
کل پنجاب یونیورسٹی کے داخلہ ٹیسٹ کے موقع پر سرائیکی وسیب ( ڈیرہ غازی خان ) کالج میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے ہر سرائیکی وسیب کے دل کو زخمی کر دیا۔
سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل کے نوجوان، جو صرف نئے آنے والے طلبہ کی رہنمائی کے لیے Admission Information Desk پر بیٹھے تھے، ان کے بینر پر لکھا ہوا "سرائیکی " کا نام ٹیپ لگا کر چھپا دیا گیا۔
اس انفارمیشن کے بینر پر ""سرائیکی سٹوڈنٹس""نام کو زبردستی ٹیپ لگا کر ختم کیا گیا جو کہ یونیورسٹی کے ائے سٹاف نے کیا۔۔
وہاں پر جن سرائیکی طالبعلوں نے ڈیسک لگایا تھا ان کو( DSA) ڈاکٹر شاہزیب صاحب نے یونیورسٹی سے بے دخلی اور ڈگری سے فارغ ہونے کی دھمکی دی۔۔
مزید (DSA) صاحب نے فوری طور پر بینر سے لفظ "سرائیکی سٹوڈنٹس " مٹانے کا کہا اور ایسا نہ ہونے پر ڈگری ختم کرنے کی دھمکی دی۔
سب سے زیادہ افسوس اس بات کا ہے یہ سب ایک ایسے شخص سےہوا(DSA)صاحب جو خود سرائیکی ہے اور سرائیکی وسیب کا بیٹا ہےجس سے سرائیکی وسیب کے لوگ اور طالبعلم یہ امید رکھتے ہیں کہ وسیب کے بچوں کا حوصلہ بڑھائے گا..
حالانکہ یہی انفارمیشن ڈیسک پنجاب یونیورسٹی کے اندر جمعیت اور تمام کمیونٹیز نے لگائے ہوئے تھے۔
یہ صرف ایک بینر پر ٹیپ لگانے کا معاملہ نہیں، بلکہ یہ ہماری شناخت، ہماری زبان، ہماری ثقافت اور ہمارے وجود پر ٹیپ لگانے کی کوشش ہے۔

ہم پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ سے پوچھتے ہیں کہ کیا سرائیکی ہونا جرم ہے؟ کیا اپنی مادری زبان اور اپنی شناخت کے نام سے خدمت کرنا کسی ضابطے کی خلاف ورزی ہے؟ اگر نہیں، تو پھر یہ دوہرا معیار کیوں؟
ہم سرائیکی وسیب کے تمام نوجوانوں، طلبہ، دانشوروں، وکلا، اساتذہ اور قوم پرست تنظیموں سے اپیل کرتے ہیں کہ اس ناانصافی کے خلاف پرامن اور مؤثر آواز بلند کریں۔ آج اگر ہم اپنی شناخت کے مٹائے جانے پر خاموش رہے تو کل ہماری زبان، ہماری ثقافت اور ہماری تاریخ کو بھی مٹانے کی کوشش کی جائے گی۔
ہم صرف انصاف چاہتے ہیں، کوئی خصوصی رعایت نہیں۔ اگر سب کو برابر کا حق حاصل ہے تو سرائیکیوں کو بھی وہی حق ملنا چاہیے۔ سرائیکی نام ہماری پہچان ہے، اور اپنی پہچان پر سمجھوتہ کسی صورت قبول نہیں۔
superior university lahore
🚩
PU administration

سرائیکی سٹوڈنٹ کونسل سپیریئر یونیورسٹی لاہور اپنڑی روایت کوں برقرار رکھیندے ہوئیں ایں سال وی ایڈمیشن دے حوالے نال آونڑ آ...
15/07/2026

سرائیکی سٹوڈنٹ کونسل سپیریئر یونیورسٹی لاہور اپنڑی روایت کوں برقرار رکھیندے ہوئیں ایں سال وی ایڈمیشن دے حوالے نال آونڑ آلیں بالیں دی راہنمائی کیتے ایڈمیشن کمیٹی تشکیل ڈے ڈتی ہے ایندا مقصد کہیں وی بھرا کوں ایڈمیشن دے حوالے نال کوئی وی راہنمائی گھنڑی ہووے یا کوئی وی پریشانی ہووے تاں او رابطہ کر سگدن۔

𝐂𝐨𝐧𝐠𝐫𝐚𝐭𝐮𝐥𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐭𝐨 𝐭𝐡𝐞 𝐧𝐞𝐰𝐥𝐲 𝐄𝐱𝐞𝐜𝐮𝐭𝐢𝐯𝐞 𝐁𝐨𝐝𝐲 𝐂𝐨𝐮𝐧𝐜𝐢𝐥 𝐨𝐟 𝐒𝐮𝐩𝐞𝐫𝐢𝐨𝐫 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐞𝐭𝐢𝐞! 🎉
18/06/2026

𝐂𝐨𝐧𝐠𝐫𝐚𝐭𝐮𝐥𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐭𝐨 𝐭𝐡𝐞 𝐧𝐞𝐰𝐥𝐲 𝐄𝐱𝐞𝐜𝐮𝐭𝐢𝐯𝐞 𝐁𝐨𝐝𝐲 𝐂𝐨𝐮𝐧𝐜𝐢𝐥 𝐨𝐟 𝐒𝐮𝐩𝐞𝐫𝐢𝐨𝐫 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐞𝐭𝐢𝐞! 🎉

السلام وعلیکم !سرائیکی سٹوڈنٹس سپیریئر یونیورسٹی لہور کل انشاللہ "وسیب دے رنگ" پروگرام کریندی پئی ہے تمام بھراویں دوستیں...
10/05/2026

السلام وعلیکم !
سرائیکی سٹوڈنٹس سپیریئر یونیورسٹی لہور کل انشاللہ "وسیب دے رنگ" پروگرام کریندی پئی ہے تمام بھراویں دوستیں کوں کانڈھا تھی گیا جو اپنڑا قیمیتی ٹائم وچوں تشریف گھن آسن تیں پروگرام کوں رونق بخشیسن۔

❤️

07/05/2026

سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل سپیرئیر یونیورسٹی لہور انشااللہ 11 مئی کوں "وسیب دے رنڳ" پروڳرام منعقد کروینڊی پئی ہے تمام دوستیں بھراویں کوں کانڈھا تھی ڳیا جو لازمی شرکت کریسو۔

ڄاہ: فضل محمد آڈیٹوریم سپیرئیر یونیورسٹی لہور
ویلہ: فڄری 10 توں شام 4 تک


سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل سپیریئر یونیورسٹی لہور دا سرائیکی سٹوڈنٹ کونسل پنجاب یونیورسٹی لہور دے سرائیکی کلچر ڈے پروگرام وچ ...
17/04/2026

سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل سپیریئر یونیورسٹی لہور دا سرائیکی سٹوڈنٹ کونسل پنجاب یونیورسٹی لہور دے سرائیکی کلچر ڈے پروگرام وچ شرکت دی یادگار فوٹو۔


02/04/2026

سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل سپیریئر یونیورسٹی لہور دی طرفوں شاندار جھمر اپنڑی ثقافت دی نمائندگی کریندیں ہوئیں۔

Address

Araya, Raiwind Road
Lahore

Telephone

+923116353391

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SSC Superior University Lahore Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share