09/07/2026
📢 بزمِ علم آن لائن اکیڈمی
🎉 "سمارٹ ریسرچر ماسٹر کلاس" (بالکل مفت کورس)
کیا آپ ریسرچ اور کتب کی تلاش میں گھنٹوں ضائع کرتے ہیں؟ جدید ٹیکنالوجی اور AI کے ذریعے اپنے مطالعے کو اسمارٹ اور تیز بنائیں ۔
📘 کورس آؤٹ لائن (آپ کیا سیکھیں گے؟)
1. ایڈوانس گوگل سرچ: آرٹیکلز اور مقالات سیکنڈوں میں نکالنے کا فن۔
2. نایاب کتب کی تلاش: مکتبہ شاملہ، آرکائیو اور ریختہ سے مفت کتب ڈاؤن لوڈ کرنا۔
3. موبائل لائبریری:کتابوں کو منظم کرنا اور اسمارٹ مطالعہ (Highlight & Notes)۔
4. ۔AI کا جادو: ضخیم کتب کا چند منٹوں میں خلاصہ کرنے کی خصوصی جھلک۔
🌟 کورس کے فوائد:
* گھنٹوں کا تحقیقی کام اب منٹوں میں ہوگا۔
* مہنگی کتابیں انٹرنیٹ سے مفت حاصل کرنے کا طریقہ معلوم ہوگا۔
* گھر بیٹھے وہ جدید مہارتیں ملیں گی جو ہر محقق کی ضرورت ہیں۔
🚀 روایتی طریقے چھوڑیں اور ڈیجیٹل دور کے اسمارٹ محقق بنیں!
🔗 مفت رجسٹریشن کے لیے واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:
👉 https://chat.whatsapp.com/BtFZUdv4Iv75nYRUmUGiZp
📧 *رابطہ ای میل:* [email protected]
⏳ *محدود نشستیں! کلاسز کا آغاز بہت جلد ہو رہا ہے۔*