15/08/2026
🌙✨ ربیع الاول چاند مبارک ✨🌙
ماہِ ربیع الاول رحمتوں، برکتوں اور محبتوں کا مہینہ ہے۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کے صدقے ہم سب کی زندگیوں کو امن، سکون، خوشیوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔ آمین 🤲
💙 Lahore Leads University Shadman کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو ربیع الاول کا چاند مبارک ہو۔
📍 174-Main Canal Road, Shadman 2 Lahore
📞 0329-0151947