GCMS, Lakki Marwat

Call Contact the university

GCMS, Lakki Marwat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GCMS, Lakki Marwat, College & University, Town, Tajazai, Lakki Marwat.

GCMS, Lakki Marwat is a premier institution offering excellence in Commerce, Accounting, Finance, Economics, Management and Information Technology education with a commitment to quality and professional growth.

24/09/2026
🎓 گورنمنٹ کالج آف کامرس اینڈ مینجمنٹ سائنسز، لکی مروتخوشخبری! داخلے جاری ہیںBS Commerce – Part-Iروشن مستقبل کی جانب پہلا...
22/09/2026

🎓 گورنمنٹ کالج آف کامرس اینڈ مینجمنٹ سائنسز، لکی مروت

خوشخبری! داخلے جاری ہیں

BS Commerce – Part-I

روشن مستقبل کی جانب پہلا قدم

📚 اہلیت (Eligibility)

FA / F.Sc / D.Com / DAE

💼 کامرس کی تعلیم — روشن مستقبل کی بنیاد

معیاری، جدید اور پروفیشنل کامرس کی تعلیم حاصل کریں اور اپنے مستقبل کو کامیابی کی نئی راہوں پر گامزن کریں۔

🎯 روزگار کے وسیع مواقع

BS Commerce کی تعلیم کے بعد مختلف شعبوں میں کیریئر کے مواقع:

بینک آفیسر | اکاؤنٹس آفیسر | آڈٹ آفیسر | FBR آفیسر | سیکشن آفیسر | ریونیو آفیسر | مارکیٹنگ آفیسر | ایڈمن آفیسر | لیکچرر | اکاؤنٹنٹ | آڈیٹر | کمرشل اسسٹنٹ | جونیئر کلرک | ہوٹل مینیجر | بیرونِ ملک روزگار

🗓️ اہم تاریخیں

آن لائن اپلائی کرنے کی آخری تاریخ: 01 اکتوبر 2026
میرٹ لسٹ: 03 اکتوبر 2026
انٹرویو: 05 اور 06 اکتوبر 2026

⚠️ انٹرویو کے وقت لازمی ساتھ لائیں

- اصل تعلیمی اسناد و دستاویزات
- تمام اسناد کی 3 عدد تصدیق شدہ فوٹو کاپیاں
- 3 عدد حالیہ پاسپورٹ سائز تصاویر
- آن لائن اپلائی کیا گیا ایڈمیشن فارم
- ایڈمیشن فیس: 8,720 روپے

💻 آن لائن اپلائی کی سہولت

کالج میں آن لائن اپلائی کرنے کی سہولت دستیاب ہے۔

---

🏫 گورنمنٹ کالج آف کامرس اینڈ مینجمنٹ سائنسز، لکی مروت ٹاؤن

📞 رابطہ:
0345-6676076
0969-538002

کامرس کالج لائبریرین صاحب کا قابلِ تحسین اقدامگورنمنٹ کالج آف کامرس اینڈ مینجمنٹ سائنسز کے لائبریرین، حافظ محمد عمران صا...
21/09/2026

کامرس کالج لائبریرین صاحب کا قابلِ تحسین اقدام

گورنمنٹ کالج آف کامرس اینڈ مینجمنٹ سائنسز کے لائبریرین، حافظ محمد عمران صاحب نے طلبہ کے ساتھ ہمدردی، خلوص اور احساسِ ذمہ داری کی ایک بہترین مثال قائم کی ہے۔ انہوں نے فسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر کامرس و کمپیوٹر سائنس کے طلبہ کے لیے لاکھوں روپے مالیت کی درسی کتب پشاور سے پیشگی طور پر منگوائیں، تاکہ طلبہ کو کتابوں کی تلاش میں مختلف مارکیٹوں کے چکر نہ لگانے پڑیں اور وہ بروقت اپنی درسی کتب حاصل کر سکیں۔

یہ امر بھی قابلِ ذکر ہے کہ اس تمام کاوش کے پسِ پشت پرنسپل پروفیسر نور اسلم صاحب کی مسلسل محنت، رہنمائی اور مؤثر قیادت کارفرما ہے۔ وہ طلبہ اور سٹاف میں کالج سے محبت، خلوص، خدمت اور احساسِ ذمہ داری کا جذبہ پیدا کرنے کے لیے بھرپور کوششیں کر رہے ہیں۔
بلاشبہ، ایسے مخلص، محنتی اور ذمہ دار افراد کسی بھی تعلیمی ادارے کا قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں۔

14/09/2026

اج 2026 /09 /14 کو
گورنمنٹ کالج آف کامرس اینڈ مینجمنٹ سائنسز، لکی مروت میں نئے داخل ہونے والے طلبہ کے اعزاز میں ایک بابرکت اور یادگار اورینٹیشن سیشن کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب کا آغاز ختمِ قرآن کی بابرکت مجلس سے ہوا، جس کے بعد کالج کے مرکزی ہال میں نئے طلبہ کے لیے خصوصی رہنمائی پر مبنی سیشن منعقد ہوا۔

اس موقع پر پرنسپل جناب پروفیسر نور اسلم صاحب نے نئے طلبہ کو خوش آمدید کہا اور کالج کے تعلیمی ماحول، نظم و ضبط، سہولیات اور طلبہ کی ذمہ داریوں پر گفتگو کی۔

پروفیسر احسان اللہ خان صاحب اور پروفیسر فرمان اللہ صاحب نے بھی طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے پابندیٔ وقت، اساتذہ کے احترام اور تعلیمی ذمہ داریوں کو احسن انداز میں پورا کرنے کی تلقین کی۔

آخر میں لکی مروت کے معروف عالم دین حضرت مولانا اکبر خان صاحب کا خصوصی خطاب ہوا، جس میں انہوں نے دینی و دنیاوی علوم کی اہمیت، اساتذہ کا احترام، والدین کی خدمت، حسنِ اخلاق اور کردار سازی پر تفصیلی روشنی ڈالی۔

انہوں نے ادارے، ملک اور علاقے کی ترقی، خوشحالی اور امن کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔

اج 2026 /09 /14 کوگورنمنٹ کالج آف مینجمنٹ سائنسز، لکی مروت میں نئے داخل ہونے والے طلبہ کے اعزاز میں ایک بابرکت اور یادگا...
14/09/2026

اج 2026 /09 /14 کو
گورنمنٹ کالج آف مینجمنٹ سائنسز، لکی مروت میں نئے داخل ہونے والے طلبہ کے اعزاز میں ایک بابرکت اور یادگار اورینٹیشن سیشن کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب کا آغاز ختمِ قرآن کی بابرکت مجلس سے ہوا، جس کے بعد کالج کے مرکزی ہال میں نئے طلبہ کے لیے خصوصی رہنمائی پر مبنی سیشن منعقد ہوا۔

اس موقع پر پرنسپل جناب پروفیسر نور اسلم صاحب نے نئے طلبہ کو خوش آمدید کہا اور کالج کے تعلیمی ماحول، نظم و ضبط، سہولیات اور طلبہ کی ذمہ داریوں پر گفتگو کی۔

پروفیسر احسان اللہ خان صاحب اور پروفیسر فرمان اللہ صاحب نے بھی طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے پابندیٔ وقت، اساتذہ کے احترام اور تعلیمی ذمہ داریوں کو احسن انداز میں پورا کرنے کی تلقین کی۔

آخر میں لکی مروت کے معروف عالم دین حضرت مولانا اکبر خان صاحب کا خصوصی خطاب ہوا، جس میں انہوں نے دینی و دنیاوی علوم کی اہمیت، اساتذہ کا احترام، والدین کی خدمت، حسنِ اخلاق اور کردار سازی پر تفصیلی روشنی ڈالی۔

انہوں نے ادارے، ملک اور علاقے کی ترقی، خوشحالی اور امن کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔

RESULTS ANNOUNCEDGovernment College of Management Sciences, Lakki Marwat is pleased to announce the results of the Flexi...
06/09/2026

RESULTS ANNOUNCED

Government College of Management Sciences, Lakki Marwat is pleased to announce the results of the Flexible Hiring Policy for Visiting Faculty in the following disciplines:

- Statistics
- Computer Science
- Pakistan Studies

The selection process has been conducted in accordance with the Government of Khyber Pakhtunkhwa’s Flexible Hiring Policy.

The results are hereby officially announced.

📢 𝑭𝑶𝑹 𝑰𝑵𝑭𝑶𝑹𝑴𝑨𝑻𝑰𝑶𝑵𝑪𝒐𝒎𝒎𝒆𝒏𝒄𝒆𝒎𝒆𝒏𝒕 𝒐𝒇 𝑹𝒆𝒈𝒖𝒍𝒂𝒓 𝑪𝒍𝒂𝒔𝒔𝒆𝒔𝑨𝒍𝒍 𝒄𝒐𝒏𝒄𝒆𝒓𝒏𝒆𝒅 𝒔𝒕𝒖𝒅𝒆𝒏𝒕𝒔 𝒂𝒓𝒆 𝒉𝒆𝒓𝒆𝒃𝒚 𝒊𝒏𝒇𝒐𝒓𝒎𝒆𝒅 𝒕𝒉𝒂𝒕 𝒓𝒆𝒈𝒖𝒍𝒂𝒓 𝒄𝒍𝒂𝒔𝒔𝒆𝒔 𝒇𝒐𝒓 𝒕𝒉𝒆 ...
05/09/2026

📢 𝑭𝑶𝑹 𝑰𝑵𝑭𝑶𝑹𝑴𝑨𝑻𝑰𝑶𝑵

𝑪𝒐𝒎𝒎𝒆𝒏𝒄𝒆𝒎𝒆𝒏𝒕 𝒐𝒇 𝑹𝒆𝒈𝒖𝒍𝒂𝒓 𝑪𝒍𝒂𝒔𝒔𝒆𝒔

𝑨𝒍𝒍 𝒄𝒐𝒏𝒄𝒆𝒓𝒏𝒆𝒅 𝒔𝒕𝒖𝒅𝒆𝒏𝒕𝒔 𝒂𝒓𝒆 𝒉𝒆𝒓𝒆𝒃𝒚 𝒊𝒏𝒇𝒐𝒓𝒎𝒆𝒅 𝒕𝒉𝒂𝒕 𝒓𝒆𝒈𝒖𝒍𝒂𝒓 𝒄𝒍𝒂𝒔𝒔𝒆𝒔 𝒇𝒐𝒓 𝒕𝒉𝒆 𝒇𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘𝒊𝒏𝒈 𝒑𝒓𝒐𝒈𝒓𝒂𝒎𝒔 𝒘𝒊𝒍𝒍 𝒄𝒐𝒎𝒎𝒆𝒏𝒄𝒆 𝒂𝒔 𝒑𝒆𝒓 𝒕𝒉𝒆 𝒔𝒄𝒉𝒆𝒅𝒖𝒍𝒆 𝒈𝒊𝒗𝒆𝒏 𝒃𝒆𝒍𝒐𝒘:
𝑫 𝒄𝒐𝒎 𝑷𝒂𝒓𝒕 1 & 𝑭.S𝒄 𝑪𝒐𝒎𝒑𝒖𝒕𝒆𝒓 𝑺𝒄𝒊𝒆𝒏𝒄𝒆 𝑷𝒂𝒓𝒕 1: 10𝒕𝒉 𝑺𝒆𝒑𝒕𝒆𝒎𝒃𝒆𝒓 2026

𝑫.𝑪𝒐𝒎 𝑷𝒂𝒓𝒕-𝑰𝑰 & 𝑭.𝑺𝒄. 𝑪𝒐𝒎𝒑𝒖𝒕𝒆𝒓 𝑺𝒄𝒊𝒆𝒏𝒄𝒆 𝑷𝒂𝒓𝒕-𝑰𝑰: 7𝒕𝒉 𝑺𝒆𝒑𝒕𝒆𝒎𝒃𝒆𝒓 2026

𝑩𝑺 𝑪𝒐𝒎𝒎𝒆𝒓𝒄𝒆 – 3𝒓𝒅 & 5𝒕𝒉 𝑺𝒆𝒎𝒆𝒔𝒕𝒆𝒓𝒔: 7𝒕𝒉 𝑺𝒆𝒑𝒕𝒆𝒎𝒃𝒆𝒓 2026
𝑩𝑺 𝑪𝒐𝒎𝒎𝒆𝒓𝒄𝒆 – 8𝒕𝒉 𝑺𝒆𝒎𝒆𝒔𝒕𝒆𝒓: 1𝒔𝒕 𝑺𝒆𝒑𝒕𝒆𝒎𝒃𝒆𝒓 2026

𝑨𝒍𝒍 𝒔𝒕𝒖𝒅𝒆𝒏𝒕𝒔 𝒂𝒓𝒆 𝒅𝒊𝒓𝒆𝒄𝒕𝒆𝒅 𝒕𝒐 𝒂𝒕𝒕𝒆𝒏𝒅 𝒕𝒉𝒆𝒊𝒓 𝒄𝒍𝒂𝒔𝒔𝒆𝒔 𝒓𝒆𝒈𝒖𝒍𝒂𝒓𝒍𝒚 𝒂𝒏𝒅 𝒆𝒏𝒔𝒖𝒓𝒆 𝒕𝒉𝒆𝒊𝒓 𝒑𝒓𝒆𝒔𝒆𝒏𝒄𝒆 𝒇𝒓𝒐𝒎 𝒕𝒉𝒆 𝒄𝒐𝒎𝒎𝒆𝒏𝒄𝒆𝒎𝒆𝒏𝒕 𝒅𝒂𝒕𝒆.

خوشخبری! داخلے جاری ہیں گورنمنٹ کالج آف کامرس اینڈ مینجمنٹ سائنسز، لکی مروتکالج ہٰذا میں 10 ستمبر 2026ء تک محدود نشستوں ...
05/09/2026

خوشخبری! داخلے جاری ہیں
گورنمنٹ کالج آف کامرس اینڈ مینجمنٹ سائنسز، لکی مروت
کالج ہٰذا میں 10 ستمبر 2026ء تک محدود نشستوں پر پہلے آئیے، پہلے پائیے کی بنیاد پر داخلے جاری ہیں۔
📚 پروگرامز:
🔹 D.Com Part-I
🔹 Computer Science Part-I

⏰ آخری تاریخ: 10 ستمبر 2026ء
اس بہترین موقع سے فائدہ اٹھائیں اور آج ہی اپنا داخلہ یقینی بنائیں۔
چیئرمین، ایڈمشن کمیٹی
گورنمنٹ کالج آف کامرس اینڈ مینجمنٹ سائنسز، لکی مروت

Business Incubation UpdateA two-day 𝐂𝐚𝐩𝐚𝐜𝐢𝐭𝐲-𝐛𝐮𝐢𝐥𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐭𝐫𝐚𝐢𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐨𝐧 𝐁𝐮𝐬𝐢𝐧𝐞𝐬𝐬 𝐈𝐧𝐜𝐮𝐛𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐂𝐞𝐧𝐭𝐞𝐫𝐬 was held in Peshawar, atte...
05/09/2026

Business Incubation Update
A two-day 𝐂𝐚𝐩𝐚𝐜𝐢𝐭𝐲-𝐛𝐮𝐢𝐥𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐭𝐫𝐚𝐢𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐨𝐧 𝐁𝐮𝐬𝐢𝐧𝐞𝐬𝐬 𝐈𝐧𝐜𝐮𝐛𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐂𝐞𝐧𝐭𝐞𝐫𝐬 was held in Peshawar, attended by our respected 𝑷𝒓𝒐𝒇𝒆𝒔𝒔𝒐𝒓 𝑹𝒆𝒉𝒎𝒂𝒏 as GCMS Lakki Marwat’s representative.
More exciting developments in entrepreneurship and business incubation are on the way. 𝑺𝒕𝒂𝒚 𝒕𝒖𝒏𝒆𝒅!🚀

FSc Computer Science 2nd Merit listکل ہی داخلہ کے لیے کالج تشریف لائیں
03/09/2026

FSc Computer Science 2nd Merit list

کل ہی داخلہ کے لیے کالج تشریف لائیں

Address

Town, Tajazai
Lakki Marwat
26450

Opening Hours

Monday 09:00 - 13:00
Tuesday 09:00 - 13:00
Wednesday 09:00 - 13:00
Thursday 09:00 - 13:00

Telephone

+923120945974

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GCMS, Lakki Marwat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to GCMS, Lakki Marwat:

Shortcuts

Share