Government Girls Degree College Lakki Marwat

Government Girls Degree College Lakki Marwat Govt.Girls Degree college Lakki Marwat

For Information of all concerned..
17/08/2026

For Information of all concerned..

جشنِ آزادی پاکستان — 14 اگست 2026گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج، لکی مروت میں پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر ملی جوش و ج...
14/08/2026

جشنِ آزادی پاکستان — 14 اگست 2026

گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج، لکی مروت میں پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر ملی جوش و جذبے اور حب الوطنی کے ساتھ مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب کا آغاز پرنسپل صاحبہ کی جانب سے پرچم کشائی سے ہوا، جس کے بعد قومی ترانے کی گونج میں وطنِ عزیز سے محبت اور وفاداری کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ اس موقع پر پرنسپل صاحبہ نے اساتذہ و سٹاف کے ہمراہ یومِ آزادی کا کیک بھی کاٹا۔
یومِ آزادی کی اس تقریب میں اساتذہ اور سٹاف نے بھرپور جوش و خروش سے شرکت کی اور پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے اپنی ذمہ داریوں کو احسن انداز میں ادا کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، استحکام، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے۔

پاکستان زندہ باد

یومِ آزادی پاکستان14 اگست 2026
14/08/2026

یومِ آزادی پاکستان
14 اگست 2026

📢 فلیکسیبل لیکچرر ہائرنگ (Fall 2026) — انٹرویو شیڈولتمام متعلقہ امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ...
12/08/2026

📢 فلیکسیبل لیکچرر ہائرنگ (Fall 2026) — انٹرویو شیڈول

تمام متعلقہ امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ (HED)، حکومتِ خیبر پختونخوا نے فلیکسیبل لیکچرر ہائرنگ، فال 2026 (Session 2026–27) کے لیے Tentative Interview Schedule جاری کر دیا ہے۔
حال ہی میں فلیکسیبل لیکچرر ہائرنگ کے لیے آن لائن اپلائی کرنے والے امیدواروں میں سے Merit List کے مطابق اہل امیدواروں کے انٹرویوز دیے گئے شیڈول کے مطابق مقرر کردہ مقامات پر لیے جائیں گے۔

تمام امیدواروں سے گزارش ہے کہ وہ انٹرویو کی مقررہ تاریخ اور مقام پر ضروری دستاویزات کے ہمراہ بروقت تشریف لائیں۔

نوٹ: یہ شیڈول Tentative ہے، لہٰذا کسی بھی مزید اطلاع یا تبدیلی کے لیے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج لکی مروت کی جانب سے جاری ہونے والی ہدایات کو ضرور ملاحظہ کریں۔

اہم اطلاعفلیکسیبل ہائرنگ انٹرویو کے تمام شارٹ لسٹڈ امیدواران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ انٹرویو کے روز کاؤنٹر سائن کے بغیر ت...
11/08/2026

اہم اطلاع

فلیکسیبل ہائرنگ انٹرویو کے تمام شارٹ لسٹڈ امیدواران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ انٹرویو کے روز کاؤنٹر سائن کے بغیر تجربہ سرٹیفکیٹ قابلِ قبول نہیں ہوگا۔

لہٰذا تمام شارٹ لسٹڈ امیدواران کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے تجربہ سرٹیفکیٹس متعلقہ مجاز اتھارٹی سے بروقت کاؤنٹر سائن کروانا یقینی بنائیں۔
کاؤنٹر سائن شدہ تجربہ سرٹیفکیٹ کے بغیر امیدوار کے تجربے کو قابلِ قبول نہیں سمجھا جائے گا۔

کاؤنٹر سائن سے متعلق تفصیلات ذیل میں دی گئی تصویر میں ملاحظہ کریں۔

Revised Initial Merit List of Candidates for the subject of     Govt. Girls Degree College Lakki Marwat.
11/08/2026

Revised Initial Merit List of Candidates for the subject of


Govt. Girls Degree College Lakki Marwat.

Revised Initial Merit List of Candidates for the subject of     Govt. Girls Degree College Lakki Marwat.
11/08/2026

Revised Initial Merit List of Candidates for the subject of


Govt. Girls Degree College Lakki Marwat.

Revised Initial Merit List of Candidates for the subject of     Govt. Girls Degree College Lakki Marwat.
11/08/2026

Revised Initial Merit List of Candidates for the subject of

Govt. Girls Degree College Lakki Marwat.

Address

Manjiwala Link Road, Near Gambila Bridge
Lakki Marwat

Telephone

+92969511067

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Girls Degree College Lakki Marwat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share