Adnan Ali عدنان علی

Adnan Ali عدنان علی Still No services

04/07/2024

قران تلاوت


"اگر آپ کا منصوبہ ایک سال کا ہے تو چاول اگاؤ، اگر دس سال کا ہے, تو درخت لگاؤ، اور اگر آپ کا منصوبہ سو سال کے لئے ہے، تو ...
28/05/2022

"اگر آپ کا منصوبہ ایک سال کا ہے تو چاول اگاؤ، اگر دس سال کا ہے, تو درخت لگاؤ، اور اگر آپ کا منصوبہ سو سال کے لئے ہے، تو اپنے بچوں کو تعلیم دو....!!!🥀♥️

کنفیوشس 🌸

"آدمی تنہا ہںو جاتا ہے جب وہ دوسروں سے زیادہ جانتا ہںو...!!!🥀♥️
23/05/2022

"آدمی تنہا ہںو جاتا ہے
جب وہ دوسروں سے زیادہ جانتا ہںو...!!!🥀♥️

پرسکون ذہن بُرے حالات میں بہترین ساتھی اور حالتِ جنگ میں بہترین ہتھیار ہیں....!!!🥀♥️
25/04/2022

پرسکون ذہن بُرے حالات میں بہترین ساتھی اور حالتِ جنگ میں بہترین ہتھیار ہیں....!!!🥀♥️

26/03/2022

ایک بیٹی کی تربیت کرنا آنے والی 7 نسلوں کی تربیت کرنا ہے۔
بقلم خود ✍️

باوضو رہنے کا ایک فایدا یہ بھی ہے کہ‏بندہ غسل کرنے سے بچ جاتا ہے! ‏حاجی نعمان اعجاز
26/03/2022

باوضو رہنے کا ایک فایدا یہ بھی ہے کہ
‏بندہ غسل کرنے سے بچ جاتا ہے!

‏حاجی نعمان اعجاز

25/03/2022

‏ہم تعلیم خرید سکتے ہیں لیکن عقل خُدا کا عطا کردہ تحفہ ہے۔
سعادت حسن منٹو

"انسان کو خدا نے بہترین سانچے میں ڈھال کر پیدا کیا ہے، جنتی اورجہنمی وہ بعد میں بنتا ہیں...!!🥀♥️مولانا رومی🌸
25/03/2022

"انسان کو خدا نے بہترین سانچے میں ڈھال کر پیدا کیا ہے، جنتی اورجہنمی وہ بعد میں بنتا ہیں...!!🥀♥️

مولانا رومی🌸

"اگر دنیا میں دو افراد کے خیالات ایک ہی جیسے ہںوں، تو اس کا مطلب یہں لیا جاسکتا یے، کہ ان میں سے کم از کم ایک شخص نے سوچ...
24/03/2022

"اگر دنیا میں دو افراد کے خیالات ایک ہی جیسے ہںوں، تو اس کا مطلب یہں لیا جاسکتا یے، کہ ان میں سے کم از کم ایک شخص نے سوچنا چھوڑ دیا ہیں..!!!🥀♥️

وہارا امباکر

"موت کا ذاٸقہ سب نے چکھنا ہے، لیکین زندگی کا ذاٸقہ کسی کسی کو نصیب ہںوتا ہیں...!!!🥀♥️مولانا رومی
24/03/2022

"موت کا ذاٸقہ سب نے چکھنا ہے، لیکین زندگی کا ذاٸقہ کسی کسی کو نصیب ہںوتا ہیں...!!!🥀♥️

مولانا رومی

24/03/2022

ہمارے سماج میں جھوٹ کو
ایسے سنوارا اور سجایا گیا ہے کہ جو دور سے دیکھنے سے سچ دکھائی دیتا ہے۔ اور اس جھوٹ کو قریب سے دیکھنے سے روکا جاتا ہے۔

GOOD MORNING

Address

Landi Kotal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adnan Ali عدنان علی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Adnan Ali عدنان علی:

Share