08/10/2025
بڑی بچیوں اور بڑی عورتوں کو دینی تعلیم دینا انتہائی ضروری ہے، کیونکہ دینِ اسلام میں علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد و عورت پر فرض قرار دیا گیا ہے۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
> "طلب العلم فريضة على كل مسلمٍ ومسلمةٍ"
(علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد و عورت پر فرض ہے) — سنن ابن ماجہ
جامعہ حفصہ للبنات سچل کالونی لاڑکانہ میں داخلہ جاری ہیں