17/08/2026
📢 📢 اہم اطلاع برائے امیدواران
نواز شریف سکول آف ایمیننس (NSSE)گرلز کیمپس کروڑلعل عیسن
جن امیدواروں کے نام Eligible Candidates کی فہرست میں شامل ہیں، ان کے انٹرویوز بروز منگل اور بدھ شیڈول کیے گئے ہیں۔
براہِ کرم فہرست میں اپنا نام، انٹرویو کی تاریخ اور وقت ضرور چیک کر لیں۔
تمام امیدواران مقررہ وقت پر اپنے اصل تعلیمی اسناد، CNIC اور دیگر متعلقہ اصل دستاویزات ساتھ لے کر تشریف لائیں۔