GGC Layyah

GGC Layyah Students can get officially information /queries /help about GGC through this official page. Principal Prof. Dr. Sajjad Hussain

03/01/2026

السلام علیکم بی ایس فور ائیر پروگرام کے تمام طلبہ و طالبات کا مطلع کیا جاتا ہے کہ ان کی کلاسز کا اغاز 5 جنوری سے ہو رہا ہے لہذا تمام طلبہ طالبات سوائے فرسٹ سمسڑ جن کا الحاق جی سی یونیورسٹی فیصل اباد سے ہے باقی کلاسز 5 جنوری سے کالج حاضر ہوں گی

بی ایس (4-Year) پروگرام چھٹا سمیسٹرسیشن 2022-2026 کے طلبہ کے لیے فائنل ٹرم امتحانات کا فیس شیڈول یونیورسٹی کی جانب سے جا...
23/12/2025

بی ایس (4-Year) پروگرام چھٹا سمیسٹر
سیشن 2022-2026 کے طلبہ کے لیے فائنل ٹرم امتحانات کا فیس شیڈول یونیورسٹی کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔

کالج کی طرف سے بھی باضابطہ نوٹس شیئر کر دیا جائے گا۔

یاد رہے کہ کالج کی مقررہ تاریخ یونیورسٹی کی تاریخ سے 2 تا 3 دن پہلے ہوگی، تاکہ تمام طلبہ کے ایڈمشن فارم بروقت مکمل کر کے یونیورسٹی بھیجے جا سکیں۔

Notification by Higher Education Department about Winter vacationsBS 4-Year Programs will continue to function regularly...
22/12/2025

Notification by Higher Education Department about Winter vacations
BS 4-Year Programs will continue to function regularly.

اے ڈی اے / اے ڈی ایس فورتھ سمسٹر سیشن 2022.24 داخلے کا شیڈول درج ذیل ہے
22/12/2025

اے ڈی اے / اے ڈی ایس فورتھ سمسٹر سیشن 2022.24 داخلے کا شیڈول درج ذیل ہے

21/12/2025

*اہم اطلاع (موسمِ سرما کی تعطیلات)*

کالجز اور یونیورسٹیز میں تعطیلات کے حوالے سے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ *(HED)* کی جانب سے تاحال کوئی آفیشل نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا۔
لہٰذا جب تک حکومت یا متعلقہ محکمہ کی طرف سے کوئی باقاعدہ اعلان یا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوتا، کالجز اور یونیورسٹیز کھلی رہیں گی اور تعلیمی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں گی۔
جیسے ہی حکومت یا متعلقہ محکمہ کی جانب سے کوئی آفیشل نوٹیفکیشن جاری ہوگا، وہ فوری طور پر یہاں شیئر کر دیا جائے گا۔
طلبہ و طالبات سے گزارش ہے کہ افواہوں پر کان نہ دھریں اور اپنی تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھیں۔

20/12/2025

تمام کالجز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اے ڈی اے/ اے ڈی ایس فورتھ سمسٹر سیشن 2022.24 کے سٹوڈنٹس کے داخلے کی منظوری ہوگئی ہے وہ امتحان دے سکتے ہیں داخلے کیلئے اعلامیہ بروز سوموار کو جاری ہو گا البتہ سیشن 2021.23 کا ٹائم ختم ہو چکا ہے

13/12/2025

بی ایس سیکنڈ سمیسٹر فریش اور ریپیٹرز کے پیپرز 16 دسمبر سے شروع ہیں

اے ڈی اے اے ڈی ایس فریش اور ریپیٹرز طلبہ کے پیپرز 23 دسمبر سے شروع ہونگے ۔

بی ایس فورتھ سمیسٹر سیشن 2023-27 کے پریکٹیکلز 22 دسمبر سے

Date Sheet for BS 2nd Semester Session 2024-28
10/12/2025

Date Sheet for BS 2nd Semester Session 2024-28

06/12/2025

اے ڈی اے / اے ڈی ایس سیکنڈ سمسٹر سیشن 2024.26 اور Repeaters سیکنڈ سمسٹر کا امتحان مورخہ 23 دسمبر 2025 کو شروع ہوگا ڈیٹ شیٹ اور اعلامیہ اگلے ہفتے شائع ہو گی

04/12/2025

بی ایس سیکنڈ سمیسٹر کے پیپرز 16 دسمبر سے شروع ہیں

Address

Leiah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GGC Layyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share