Govt boys degree college liaquat pur

Govt boys degree college liaquat pur study

24/04/2026

اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے اور کم پیسوں میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے گورنمنٹ کالج کا انتخاب کریں۔ فرسٹ ایئر کلاسز کے تمام گروپوں میں داخلے جاری ہیں اور 27 اپریل2026ء سے باقاعدہ کلاسز کا آغاز ہے۔ میٹرک میں85٪اور اس زیادہ نمبرلینے والے طلباء کیلئے بلکل مفت تعلیم ہے۔لیاقت پور اور اس کے گردونواح کے ان تمام والدین سے گزارش ہے جن کے بچوں نے دسویں کلاس کے امتحان دے لیے ہیں اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے نہم کلاس کی بنیاد پر داخلے کے لیے گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج علامہ اقبال ٹاؤن لیاقت پورکا انتخاب کر یں۔شکریہ

سرکاری کالج۔۔۔معیاری کالج

01/04/2026

Address

Boys College Road Liaquat Pur
Liaquatpur
64000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923366117757

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt boys degree college liaquat pur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share