24/07/2026
📢 اہم اطلاع
تمام امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ نیوٹیک (NAVTTC) فری لانسنگ آئی ٹی (اسکلز آف ٹومارو) این ٹی ایس اسکریننگ ٹیسٹ کی رول نمبر سلپس جاری کر دی گئی ہیں۔
تمام امیدوار اپنی این ٹی ایس ٹیسٹ کی رول نمبر سلپ پنجاب کالج لیاقت پور سے مقررہ اوقات میں وصول کریں۔
سلپ وصول کرنے کی تفصیلات:
🏫 ادارہ: پنجاب کالج لیاقت پور
📍 پتہ: چنی گوٹھ روڈ، لیاقت پور
🕘 اوقات: صبح 7:30 بجے سے دوپہر 3:30 بجے تک (پیر تا ہفتہ)
📅 اسکریننگ ٹیسٹ کی تاریخ: 28 جولائی 2026
ضروری ہدایات: ✅ رول نمبر سلپ وصول کرتے وقت اپنا اصل شناختی کارڈ (CNIC) ساتھ لانا لازمی ہے۔
✅ رول نمبر سلپ اور اصل شناختی کارڈ /ب فارم کے بغیر ٹیسٹ میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔
مزید معلومات کے لیے پنجاب کالج لیاقت پور سے رابطہ کریں۔
پنجاب کالج لیاقت پور — نیوٹیک سینٹر