The Islamia University Sub campus Liaquatpur

The Islamia University Sub campus Liaquatpur � Islamia University Sub campus Liaquatpur
Updates & Promotions
� Admissions | Scholarships | News

اسلامیہ یونیورسٹی سب کیمپس لیاقت پور کے پہلے بی ایس بیچ (2022-2026) کے اعزاز میں الوداعی پارٹی اور سالانہ فنکشن کا انعقا...
21/05/2026

اسلامیہ یونیورسٹی سب کیمپس لیاقت پور کے پہلے بی ایس بیچ (2022-2026) کے اعزاز میں الوداعی پارٹی اور سالانہ فنکشن کا انعقاد
​لیاقت پور: اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے سب کیمپس لیاقت پور میں ایک پروقار سالانہ فنکشن اور الوداعی پارٹی کا اہتمام مقامی ہوٹل 'رائل پیلس' میں کیا گیا۔ یہ تقریب یونیورسٹی کے بی ایس پروگرام (سیشن 2022 تا 2026) کے اولین (فرسٹ) بیچ کی ڈگری مکمل ہونے کی خوشی میں منعقد کی گئی تھی۔
​شرکاء: تقریب میں یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات، فیکلٹی ممبران اور انتظامی اسٹاف نے بھرپور شرکت کی۔
​اس موقع پر ڈائریکٹر سب کیمپس ڈاکٹر اورنگزیب نے فارغ التحصیل ہونے والے طلبہ سے خصوصی خطاب کیا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں پہلے بیچ کی محنت اور کامیابیوں کو سراہا اور انہیں مستقبل کی عملی زندگی میں ملک و قوم کا نام روشن کرنے کے لیے نیک تمناؤں کا پیغام دیا

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور لیاقت پور کیمپس نے آپریشن "بنیان مرصوص" کی کامیابی کو اجاگر کرنے اور طلبہ اور فیکلٹی میں اتحا...
06/05/2026

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور لیاقت پور کیمپس نے آپریشن "بنیان مرصوص" کی کامیابی کو اجاگر کرنے اور طلبہ اور فیکلٹی میں اتحاد اور قومی فخر کے جذبے کو فروغ دینے کے لیے یکجہتی اور آگاہی واک کا انعقاد کیا۔

واک کی قیادت ڈائریکٹر کیمپس ڈاکٹر اورنگزیب صاحب نے کی، ان کے ہمراہ مختلف تعلیمی شعبوں کے فیکلٹی ممبران کی بڑی تعداد کے ساتھ ساتھ مرد اور خواتین طلباء نے بھی اس تقریب میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

شرکاء نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر آپریشن "بنیان مرصوص" کی اہمیت اور قومی استحکام اور اتحاد کو مضبوط بنانے میں اس کے کردار پر زور دیا گیا تھا۔ واک کے دوران ماحول جوش اور حب الوطنی کے جذبے سے معمور تھا، جب کہ شرکاء نے ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نعرے لگائے۔

واک کا اختتام شرکاء کی جانب سے معاشرے کے لیے مثبت کردار ادا کرنے اور اتحاد، امن اور ترقی کی اقدار کو برقرار رکھنے کے عزم کے ساتھ ہوا۔

Official Notification - Shift to Online Mode of Teaching from 10th March Till 31st March 2026 at IUB
09/03/2026

Official Notification - Shift to Online Mode of Teaching from 10th March Till 31st March 2026 at IUB

HEC Need Based scholarship program for the session (2025-26)
04/03/2026

HEC Need Based scholarship program for the session (2025-26)

Office Timings During Ramzan-ul-Mubarak 2026 The IUB sub campus Liaquatpur
26/02/2026

Office Timings During Ramzan-ul-Mubarak 2026 The IUB sub campus Liaquatpur

26/02/2026

Notice for Selected Students – Liaquatpur Campus

All selected students of Liaquatpur Campus for the Laptop Scheme are instructed to arrive at Main Auditorium Main Campus to receive their Laptops at 8:00 AM Tomorrow on Friday 27-02-2026

الحمدللہ! یہ اسلامیہ یونیورسٹی سب کیمپس لیاقت پور کے لیے ایک بڑی خوشخبری اور اعزاز ہے۔ 🌟اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور کے...
25/02/2026

الحمدللہ! یہ اسلامیہ یونیورسٹی سب کیمپس لیاقت پور کے لیے ایک بڑی خوشخبری اور اعزاز ہے۔ 🌟
اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور کے سب کیمپس لیاقت پور کے 42 منتخب طلبہ و طالبات کو وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف صاحب کی جانب سے27 فروری 2026 بروز جمعۃ المبارک کو لیپ ٹاپ فراہم کیے جا رہے ہیں۔
یہ تقریب بغداد الجدید کیمپس، بہاولپور میں منعقد ہوگی۔
یہ اقدام حکومتِ پاکستان کے تعلیمی ویژن اور نوجوانوں کو ڈیجیٹل سہولیات فراہم کرنے کے عزم کا عملی ثبوت ہے، جس سے طلبہ کی تعلیمی و تحقیقی سرگرمیوں میں مزید بہتری آئے گی۔
تمام منتخب طلبہ و طالبات کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🎉
اللہ تعالیٰ اس کامیابی کو مزید ترقی اور روشن مستقبل کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔

آج اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سب کیمپس لیاقت پور کے ایڈمیشن سپرنگ 2026 کے حوالے سے ڈائریکٹر کیمپس لیاقت پور ڈاکٹر اورنگز...
25/02/2026

آج اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سب کیمپس لیاقت پور کے ایڈمیشن سپرنگ 2026 کے حوالے سے ڈائریکٹر کیمپس لیاقت پور ڈاکٹر اورنگزیب صاحب کی سٹی لیاقت پور کے ایم پی اے پاکستان مسلم لیگ نون عزت مآب جناب چوہدری محمود احمد صاحب حلقہ 257 سے ایڈمیشن کے حوالے سے ملاقات ہوئی اور کیمپس کے لیے حکومتی سطح پر فنڈ کے اجرا کے لیے کوششوں پر تفصیلی گفتگو ہوئی اور کیمپس میں طلبہ و طالبات کے لیے سہولیات کے حوالے سے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا انہوں نے کیمپس کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جس پر ڈائریکٹر کیمپس ڈاکٹر اورنگزیب صاحب نے ان کا شکریہ ادا کیا 💞👍🇵🇰🌹🤲

Spring 2026 admission open in Islamia University Sub campus Liaquatpur 🎉🎉
25/02/2026

Spring 2026 admission open in Islamia University Sub campus Liaquatpur 🎉🎉

Address

Chak No 17A Road Liaquatpur
Liaquatpur
64000

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 16:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Islamia University Sub campus Liaquatpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share