Oxford College of Medical Sciences, Mandi Bahuddin.

Call Contact the university

Oxford College of Medical Sciences, Mandi Bahuddin. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Oxford College of Medical Sciences, Mandi Bahuddin., College & University, New Rasool Road, Mandi Bahauddin.

Oxford College of Medical Sciences will produce the Pharmacists who will work in different fields of pharmacy with distinction and will prove themselves pride for both, college and the nation.

🚦 آکسفورڈ کالج آف میڈیکل سائنسز، منڈی بہاؤالدین میں روڈ سیفٹی سیمینار کا انعقادطلبہ و طالبات میں ٹریفک قوانین، محفوظ ڈرا...
19/09/2026

🚦 آکسفورڈ کالج آف میڈیکل سائنسز، منڈی بہاؤالدین میں روڈ سیفٹی سیمینار کا انعقاد

طلبہ و طالبات میں ٹریفک قوانین، محفوظ ڈرائیونگ اور ذمہ دارانہ روڈ رویّوں کے حوالے سے آگاہی اجاگر کرنے کے لیے ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس کے زیرِ اہتمام آکسفورڈ کالج آف میڈیکل سائنسز، منڈی بہاؤالدین میں خصوصی روڈ سیفٹی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

سیمینار میں طلبہ کو ٹریفک قوانین کی پابندی، ہیلمٹ کے استعمال، سیٹ بیلٹ کی اہمیت اور سڑک پر احتیاطی تدابیر کے بارے میں آگاہی فراہم کی گئی۔

محفوظ سفر، ذمہ دار شہری اور محفوظ معاشرہ — ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے۔ 🚘🛣️

🎓 Admissions Open – 5th Intake!Step into a future of excellence with Oxford College of Medical Sciences, Mandi Bahauddin...
19/09/2026

🎓 Admissions Open – 5th Intake!
Step into a future of excellence with Oxford College of Medical Sciences, Mandi Bahauddin.
We are now accepting applications for: ✅ Pharm-D (Doctor of Pharmacy) ✅ DPT (Doctor of Physical Therapy)
Why Choose OCMS? ✔ Experienced Faculty ✔ Modern Laboratories ✔ Practical Learning Environment ✔ Hostel & Transport Facilities ✔ Affiliated with the University of Sargodha ✔ Certified by Pharmacy Council of Pakistan
📌 Eligibility: F.Sc Pre-Medical with minimum 60% marks
Limited seats available – Apply now and secure your place in a rewarding healthcare career.
📍 Rasool Road, Mandi Bahauddin 📞 0304-0119000 | 0340-0119000
Oxford College of Medical Sciences "Door of Your Dreams"

🌙 جمعۃ المبارک 🌙اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے آپ کی زندگی میں سکون، خوشیاں، رحمتیں اور بے شمار برکتیں عطا فرمائے۔اللہ...
18/09/2026

🌙 جمعۃ المبارک 🌙
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے آپ کی زندگی میں سکون، خوشیاں، رحمتیں اور بے شمار برکتیں عطا فرمائے۔
اللہ پاک ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے اور ہمیں اپنی رحمت کے سائے میں رکھے۔ آمین 🤲
جمعۃ المبارک ❤️
Oxford College of Medical Sciences, Mandi Bahauddin
📍 Rasool Road, Mandi Bahauddin
📞 03040119000 | 03400119000

🌍 عالمی یومِ فزیوتھراپی کے موقع پر مطالعاتی دورہآکسفورڈ کالج آف میڈیکل سائنسز، منڈی بہاؤالدین کے ڈیپارٹمنٹ آف فزیکل تھرا...
13/09/2026

🌍 عالمی یومِ فزیوتھراپی کے موقع پر مطالعاتی دورہ

آکسفورڈ کالج آف میڈیکل سائنسز، منڈی بہاؤالدین کے ڈیپارٹمنٹ آف فزیکل تھراپی کی جانب سے عالمی یومِ فزیوتھراپی کے موقع پر نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ریہبلیٹیشن میڈیسن (NIRM)، اسلام آباد کا مطالعاتی دورہ کیا گیا، جس میں ڈاکٹر آف فزیکل تھراپی (DPT) کے طلباء و طالبات نے شرکت کی۔

دورے کے دوران طلباء نے ادارے کے مختلف شعبہ جات کا تفصیلی وزٹ کیا اور فزیکل تھراپی و ریہبلیٹیشن کے عملی پہلوؤں کا مشاہدہ کیا، جس سے انہیں اپنی پیشہ ورانہ اور عملی تربیت میں قیمتی تجربہ حاصل ہوا۔

اس موقع پر NIRM اسلام آباد کے زیرِ اہتمام ایک خصوصی سیمینار کا بھی انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان کے معروف فزیوتھراپسٹس نے شرکت کی اور اپنے تجربات و خیالات کا اظہار کیا۔ سیمینار میں طلباء کو میڈیکل فیلڈ میں ڈاکٹر آف فزیکل تھراپی کے اہم کردار، ذمہ داریوں اور مستقبل کے مواقع کے حوالے سے آگاہ کیا گیا۔

یہ مطالعاتی دورہ طلباء کے لیے علمی، عملی اور پیشہ ورانہ اعتبار سے ایک نہایت مفید تجربہ ثابت ہوا، جو ان کے مستقبل کے عملی سفر میں معاون ثابت ہوگا۔

Oxford College of Medical Sciences, Mandi Bahauddin
Department of Physical Therapy
















🏭 انڈسٹریل اسٹڈی ٹور — Cell Health Sciences، اسلام آبادآکسفورڈ کالج آف میڈیکل سائنسز، منڈی بہاؤالدین کے ڈیپارٹمنٹ آف فار...
12/09/2026

🏭 انڈسٹریل اسٹڈی ٹور — Cell Health Sciences، اسلام آباد

آکسفورڈ کالج آف میڈیکل سائنسز، منڈی بہاؤالدین کے ڈیپارٹمنٹ آف فارمیسی کے زیرِ اہتمام Pharm-D طلبہ کے لیے Cell Health Sciences (Pvt.) Ltd., Islamabad کا ایک روزہ انڈسٹریل اسٹڈی ٹور منعقد کیا گیا۔

اس دورے کا مقصد طلبہ کو فارماسیوٹیکل مینوفیکچرنگ، کوالٹی ایشورنس (QA)، کوالٹی کنٹرول (QC)، SOPs، سیفٹی پروٹوکولز اور صنعتی فارمیسی کے عملی پہلوؤں سے روشناس کرانا تھا۔

طلبہ نے ماہرین کی رہنمائی میں مختلف صنعتی شعبہ جات کا دورہ کیا اور کلاس روم میں حاصل کردہ نظری علم کو عملی ماحول سے مربوط کرنے کا قیمتی تجربہ حاصل کیا۔

یہ مطالعاتی دورہ طلبہ کے لیے نہایت معلوماتی اور مفید ثابت ہوا، جس سے انہیں صنعتی فارمیسی میں مستقبل کے کیریئر کے مواقع کو بہتر طور پر سمجھنے میں مدد ملی۔

ہم Cell Health Sciences کی انتظامیہ، معزز پرنسپل اور ہیڈ آف فارمیسی ڈیپارٹمنٹ کا اس کامیاب اور بامقصد تعلیمی دورے کے انعقاد پر تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

OXFORD COLLEGE OF MEDICAL SCIENCES
MANDI BAHAUDDIN

Address

New Rasool Road
Mandi Bahauddin
50400

Telephone

+923040119000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Oxford College of Medical Sciences, Mandi Bahuddin. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Oxford College of Medical Sciences, Mandi Bahuddin.:

Shortcuts

Share