17/10/2026
🏆 A MOMENT OF IMMENSE PRIDE FOR PUNJAB COLLEGE MANDI BAHAUDDIN! 🏆
پنجاب گروپ آف کالجز کی جانب سے پنجاب کالج منڈی بہاءالدین کو تمام کیمپسز میں ٹاپ 10 میں شامل کرتے ہوئے "Outstanding Performance and Consistent Growth Award (2021–2026)"سے نوازا گیا ہے۔
یہ شاندار کامیابی اور اعزاز ہمارے قابلِ احترام پرنسپل پروفیسر ملک عدنان حسن صاحب کی بصیرت افروز قیادت، بہترین حکمتِ عملی اور رات دن کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے۔
اس عظیم موقع پر ہم پرنسپل صاحب اور اپنے تمام محنتی، قابل اور باصلاحیت فیکلٹی ممبران کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ آپ تمام اساتذہ کی لگن، محنت اور معیاری تعلیم کی فراہمی ہی اس ادارے کی حقیقی پہچان ہے۔
Heartiest Congratulations to Principal Prof. Malik Adnan Hassan & The Entire Dedicated Faculty!
کامیابی کا یہ سفر یونہی جاری رہے گا—انشاء اللہ!