GCET Ghakkhar

GCET Ghakkhar Come and join our community to show that We still love our college and Educaton.

oading...... Please wait ███████████████]99.9% This app was not developed by Facebook.

بے شک
27/08/2025

بے شک

25/12/2024
30/03/2024
کڑوا سچ
14/10/2019

کڑوا سچ

خوش جو آئے تھے پشیمان گئےاے تغافل تجھے پہچان گئےخوب ہے صاحبِ محفل کی اداکوئی بولا تو برا مان گئےکوئی دھڑکن ہے نہ آنسو نہ...
12/10/2019

خوش جو آئے تھے پشیمان گئے
اے تغافل تجھے پہچان گئے

خوب ہے صاحبِ محفل کی ادا
کوئی بولا تو برا مان گئے

کوئی دھڑکن ہے نہ آنسو نہ امنگ
وقت کے ساتھ یہ طوفان گئے

اس کو سمجھے کہ نہ سمجھے لیکن
گردشِ دہر تجھے جان گئے

تیری اک ایک ادا پہچانی
اپنی اک ایک خطا مان گئے

اس جگہ عقل نے دھوکا کھایا
جس جگہ دل ترے فرمان گئے

جس مصور کی  بکتی نہیں تصویروہ ہماری تصویر بنائے گا تو چھا جائے گا
09/10/2019

جس مصور کی بکتی نہیں تصویر
وہ ہماری تصویر بنائے گا تو چھا جائے گا

کربلا گیا وقت نہیں ہے کہ بھلا دوں تو میرا حال ہے اور بیت رہا ہے مجھ پر..!!😭
31/08/2019

کربلا گیا وقت نہیں ہے کہ بھلا دوں
تو میرا حال ہے اور بیت رہا ہے مجھ پر..!!😭

Address

G. T Road Ghakkhar Mandi
Mandi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GCET Ghakkhar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share