Bajaur Student Society

Bajaur Student Society Events, Seminars, Debates,
Unity & Leadership Skills
student Awareness

دل سے مبارکباد 💙ٹرائبل سٹوڈنٹس آرگنائزیشن (TSO) کی نئی کابینہ 2026–2027 کو دلی مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو اپنے فرائض...
28/06/2026

دل سے مبارکباد 💙

ٹرائبل سٹوڈنٹس آرگنائزیشن (TSO) کی نئی کابینہ 2026–2027 کو دلی مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو اپنے فرائض ایمانداری، اخلاص اور کامیابی کے ساتھ ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

باجوڑ سٹوڈنٹس سوسائٹی کی جانب سے نیک تمنائیں۔ امید ہے کہ آپ قبائلی طلبہ کے حقوق، تعلیم، اتحاد اور ترقی کے لیے مؤثر کردار ادا کریں گے۔۔ 🤝💙

ٹرائبل سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی (TSO.. کی سال 2026–2027 کی نئی کابینہ کا اعلان
انشاء اللہ ہم قبائلی طلبہ کے ہر جائز حق کے لیے ہر حد تک جائیں گے اور ان کی بھرپور نمائندگی کریں گے۔
ہمیں آپ سب کی حمایت، تعاون اور اعتماد کی ضرورت ہے۔ 🤝💙
One Tribe
One Voice
One Vision
One TSO



#𝐰𝐚𝐳𝐢𝐫𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧

27/05/2026

آپ سب کو عیدلاضحٰی 🐂🐑 بہت بہت مبارک ہو۔

Address

Huzara University Mansehra
Mansehra
21300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bajaur Student Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share