Islami Jamiat e Talba Elaq Professional Abbottabad

Islami Jamiat e Talba Elaq Professional Abbottabad افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر

اجتماع رفقاء | حلقہ ورٹکس کالج اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ ورٹکس کالج کا اجتماع رفقاء ناظم حلقہ برادر مسلم ہاشمی کی زیر نگران...
15/05/2026

اجتماع رفقاء | حلقہ ورٹکس کالج
اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ ورٹکس کالج کا اجتماع رفقاء ناظم حلقہ برادر مسلم ہاشمی کی زیر نگرانی منعقد ہوا۔

29/04/2026


درس قرآن حلقہ ورٹکس کالج ایبٹ آباد ( علاقہ پروفیشنل)موضوع: آزمائش و صبرمربی و خصوصی شرکت : برادر حافظ اسامہ (معتمد علاقہ...
29/04/2026

درس قرآن حلقہ ورٹکس کالج ایبٹ آباد ( علاقہ پروفیشنل)
موضوع: آزمائش و صبر

مربی و خصوصی شرکت : برادر حافظ اسامہ (معتمد علاقہ)



يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اصْبِرُوا وَصَابِرُوا وَرَابِطُوا وَاتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ (القرآن)ناظم...
18/04/2026

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اصْبِرُوا وَصَابِرُوا وَرَابِطُوا وَاتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ (القرآن)

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ پروفیشنل برادر مجیب الرحمان نے مشاورت کے بعد سیشن 2026-27 کے لیے

برادر حافظ اسامہ کو معتمد
اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ پروفیشنل مقرر کیا ہے
اللہ تعالیٰ راہ حق میں استقامت عطا فرمائیں.آمین

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ پروفیشنل ایبٹ آباد


Islami Jamiat-e-Talaba Abbottabad

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ایبٹ آباد مقام برادر طلحہ جدون نے مقامی اراکین سے مشاورت کے بعد برادر مجیب الرحمن کو سیشن 27-2026...
17/04/2026

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ایبٹ آباد مقام برادر طلحہ جدون نے مقامی اراکین سے مشاورت کے بعد برادر مجیب الرحمن کو سیشن 27-2026کے لیے ناظم علاقہ پروفیشنل ایبٹ آباد مقرر کیا ہے۔
اللہ رب العزت استقامت عطا فرمائے، آمین۔

Address

Mansehra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat e Talba Elaq Professional Abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Islami Jamiat e Talba Elaq Professional Abbottabad:

Share