08/01/2026
* جمال پبلک اسکول اینڈ گرلز کالج، مانسہرہ*
تعلیمی سیشن 2026 کے لیے داخلے جاری ہیں!*
اپنے بچوں کو ایک ایسے تعلیمی ماحول کا حصہ
بنائیں جہاں *تعلیمی معیار، کردار سازی* اور *نظم و ضبط* کو خصوصی اہمیت دی جاتی ہے۔
*داخلے جاری ہیں:* *پری نرسری تا جماعت نہم*
*رجسٹریشن کی آخری تاریخ:* *ہفتہ، 31 جنوری 2026ء*
*اسکالرشپ انٹری ٹیسٹ:* *پیر، 2 فروری 2026ء*
*وقت:* *صبح 9:30 بجے*
*میرٹ کی بنیاد پر اسکالرشپس دستیاب ہیں*
📞 مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں:
0997-540025 | 0306-5478601
*جلد رجسٹریشن کروائیں — نشستیں محدود ہیں!*
Kashif Riaz Awan Khalid Tanoli Jamal Public High School & Girls College