Jamia Miftah ul uloom Shergarh

Jamia Miftah ul uloom Shergarh Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Miftah ul uloom Shergarh, shergarh Mardan, Mardan.

22/09/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون 💔😭
اللہ تعالی حافظ محمد ادریس مرحوم کی درجات بلند فرمائے 🤲

جامعہ مفتاح العلوم ھشنغروکلے شیر گڑھ کے مشائخ واساتذہ اور دیگر منتظمین کا ایک اہم اجلاس مدیر جامعہ محترم شیخ صفی اللہ صا...
12/09/2026

جامعہ مفتاح العلوم ھشنغروکلے شیر گڑھ کے مشائخ واساتذہ اور دیگر منتظمین کا ایک اہم اجلاس مدیر جامعہ محترم شیخ صفی اللہ صاحب کے زیر صدارت 3دن قبل منعقد ہوا۔۔جن میں تقریبا تمام متعلقہ ذمہ دار شریک ہوئے۔۔۔جبکہ محترم عبد الواسع صاحب نائب مدیر جامعہ وامیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا خصوصی طور پر شریک ہوئے۔
اجلاس میں فضلاء کانفرنس کے حوالے سے اہم فیصلے کئے گئے۔۔۔جسکی تفصیل استاذ الاساتذہ شیخ صفی اللہ محترم سے بذات خود ایک ویڈیو پیغام میں عنقریب آپ حضرات سماعت فرمائیں گے۔۔اسکے علاوہ ششماہی امتحان کا جائزہ لیا گیا جسکی تفصیلی رپورٹ مولانا حسین احمد صاحب المعروف علامہ صاحب نے پیش کی۔۔۔اور اجلاس کے گزشتہ دن پوزیشن ہولڈرز کنونشن اور مجموعی نتائج پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔
اجلاس میں انتظامی کمیٹی اور اندرونی نظام کے حوالے سے آئندہ ہفتے مستقل الگ اجلاس کا بھی فیصلہ کیا گیا۔۔۔
آخر میں شیخ صاحب محترم مدیر جامعہ نے تمام متعلقہ ذمہ داران کو اپنے ذمہ داریاں بطریق احسن نبھانے کی ہدایت کی اور جامعہ کی تعلیمی،تربیتی اور انتظامی ترقی کیلئے اپنے تمام استعدادی توانائیوں میں مزید وسعت دی۔۔دعا اور ظہرانے سے پروگرام کا اختتام ہوا۔
راقم:ابویاسر عمار سمیع الحق ادامہ اللہ علی الحق خادم العلماء جامعہ مفتاح العلوم ھشنغروکلے شیر گڑھ

10/09/2026

پوزیشن ہولڈر کنونشن
جامعہ مفتاح العلوم ہشنغرو کلے شیرگڑھ

"پوزیشن ہولڈرز کنونشن"درسی نظامی میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کرام زیر اہتمام/جامعہ مفتاح العلوم ہشنغرو کلے شیرگڑھ
09/09/2026

"پوزیشن ہولڈرز کنونشن"
درسی نظامی میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کرام
زیر اہتمام/جامعہ مفتاح العلوم ہشنغرو کلے شیرگڑھ

08/09/2026

[9/8, 2:15 PM] سمیع الحق مفتی 2: شعبہ تخصص وافتاء کے سہ ماہی امتحان کے بعد کسی علمی موضوع پر بیرون مہمان مقرر بلایا جاتا ہے۔۔۔اس دفعہ ہمارا مہمان خصوصی محترم ڈاکٹر عالم خان(مصنف،محقق،اور ممتازعالم دین و سکالر)نگران مذھبی امور ترکیہ قونصلیٹ اسلام باد ہیں۔۔۔
انکا موضوع
سنت بطور دلیل اور اسکا مقام
اور اس حوالے سے پھیلائے گئے شبہات کی تردید ہیں۔۔۔ان کی گفتگو قسط وار پیش خدمت ہے۔
قسط 1
مذھبی لباس میں ملبوس حضرات کے شبھات اور انکے جوابات
[9/8, 2:15 PM] سمیع الحق مفتی 2: شعبہ تخصص وافتاء کے سہ ماہی امتحان کے بعد کسی علمی موضوع پر بیرون مہمان مقرر بلایا جاتا ہے۔۔۔اس دفعہ ہمارا مہمان خصوصی محترم ڈاکٹر عالم خان(مصنف،محقق،اور ممتازعالم دین و سکالر)نگران مذھبی امور ترکیہ قونصلیٹ اسلام باد ہیں۔۔۔ادارہ انکا شکر گزار ہیں۔
انکا موضوع
سنت بطور دلیل اور اسکا مقام
اور اس حوالے سے پھیلائے گئے شبہات کی تردید ہیں۔۔۔ان کی گفتگو قسط وار پیش خدمت ہے۔
قسط 1
مذھبی لباس میں ملبوس حضرات کے شبھات اور انکے جوابات

"پوزیشن ہولڈرز کنونشن" جناب عبد الواسع صاحب (امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا وسطی و نائب مہتمم جامعہ ھذا)شرکاء کنونشن سے...
08/09/2026

"پوزیشن ہولڈرز کنونشن"
جناب عبد الواسع صاحب (امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا وسطی و نائب مہتمم جامعہ ھذا)
شرکاء کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں
زیر اہتمام/جامعہ مفتاح العلوم ہشنغرو کلے شیرگڑھ

"پوزیشن ہولڈرز کنونشن" شیخ القرآن مولانا حسین احمد صاحب (مدرس جامعہ ھذا)شرکاء کنونشن سے خطاب  کر رہے ہیں زیر اہتمام/جامع...
08/09/2026

"پوزیشن ہولڈرز کنونشن"
شیخ القرآن مولانا حسین احمد صاحب (مدرس جامعہ ھذا)
شرکاء کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں
زیر اہتمام/جامعہ مفتاح العلوم ہشنغرو کلے شیرگڑھ

"پوزیشن ہولڈرز کنونشن" شیخ القرآن والحدیث مولانا صفی اللہ صاحب (مھتمم جامعہ ھذا)شرکاء کنونشن سے اختتامی کلمات پیش کر رہے...
08/09/2026

"پوزیشن ہولڈرز کنونشن"
شیخ القرآن والحدیث مولانا صفی اللہ صاحب (مھتمم جامعہ ھذا)
شرکاء کنونشن سے اختتامی کلمات پیش کر رہے ہیں
زیر اہتمام/جامعہ مفتاح العلوم ہشنغرو کلے شیرگڑھ

07/09/2026
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ خصوصی دعوت برائے اصلاحی درسمحترم احباب!آج 7 ستمبر بروز پیر بعد از نمازِ مغرب جامعہ مفتاح...
07/09/2026

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
خصوصی دعوت برائے اصلاحی درس
محترم احباب!
آج 7 ستمبر بروز پیر بعد از نمازِ مغرب جامعہ مفتاح العلوم شیرگڑھ میں خصوصی اصلاحی درس کا اہتمام کیا گیا ہے۔
📖 موضوع:
ختمِ نبوت ﷺ اور ناموسِ رسالت ﷺ
اس اہم اور ایمان افروز موضوع پر خصوصی بیان ہوگا، جس میں ختمِ نبوت ﷺ کی اہمیت اور ناموسِ رسالت ﷺ کے تقاضوں پر گفتگو کی جائے گی۔
لہٰذا آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنے اہلِ خانہ، دوست احباب اور متعلقین سمیت اس بابرکت مجلس میں اپنی شرکت یقینی بنائیں اور نمازِ مغرب سے پہلے جامعہ تشریف لے آئیں۔
آپ کی شرکت باعثِ مسرت اور اجر و ثواب کا ذریعہ ہوگی۔
منجانب:
شیخ القرآن والحدیث مولانا صفی اللہ صاحب
مھتمم، جامعہ مفتاح العلوم شیرگڑھ

Address

Shergarh Mardan
Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Miftah ul uloom Shergarh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share