01/06/2021
درجہ اولٰی کے رجسٹریشن کارڈ مرکزی دفتر وفاق المدارس العربیہ پاکستان سے پہنچ کر طلباء میں تقسیم کر دئیے گئے۔
طلباء اس کارڈ کو محفوظ رکھیں کیونکہ امتحانی ھال میں یہ کارڈ لے کر جانا لازمی ہوگا۔ شکریہ