03/07/2026
*اسٹوڈنٹس! اس وقت دو کیٹیگریز ہیں، براہِ کرم اپنی کیٹیگری کے مطابق عمل کریں۔*
1️⃣ *اگر فرسٹ سمسٹر میں کسی کوڈ میں Reappear آئی ہے:*
- ۔Reappear کوڈ کا ایڈمیشن ابھی بھیجنا ہے۔
- ۔Reappear کی آخری تاریخ 13 جولائی ہے۔
- تھرڈ سمسٹر کا ایڈمیشن الگ جائے گا، اس کی آخری تاریخ میں ابھی تقریباً دو ماہ باقی ہیں، آپ اپنی سہولت کے مطابق بعد میں بھی کر سکتے ہیں۔
- 🚨۔Reappear اور تھرڈ سمسٹر کے الگ الگ چالان بنیں گے۔
2️⃣ *اگر فرسٹ سمسٹر میں کسی کورس میں Fail آئی ہے:*
- ۔Fail کوڈ اور تھرڈ سمسٹر کا ایڈمیشن ایک ساتھ بھیجنا ہے۔
- صرف ایک ہی چالان جنریٹ کریں، جس میں Fail کورس + تھرڈ سمسٹر دونوں شامل ہوں۔
- 🚨الگ الگ چالان ہرگز نہ بنائیں۔ اگر الگ چالان بنائے گئے تو دونوں میں سے کسی ایک کا ایڈمیشن پروسیس نہ ہونے کا مسئلہ پیش آ سکتا ہے۔