Govt College of Commerce Women Mardan

Govt College of Commerce Women Mardan Women College providing Courses of
DIT
D.COM
BBA
BS COMMERCE

میٹرک پاس طالبات کے لئے ایڈمشن کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔
09/08/2026

میٹرک پاس طالبات کے لئے ایڈمشن کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

08/08/2026
Admissions open at Government College of Commerce for Women Mardan میٹرک پاس طالبات کے لئے ڈپلومہ ان کامرس  D.Com میں ای...
08/08/2026

Admissions open at Government College of Commerce for Women Mardan
میٹرک پاس طالبات کے لئے ڈپلومہ ان کامرس D.Com میں ایڈمشن جاری ہیں ۔
گورنمنٹ کالج آف کامرس برائے خواتین مردان، دوسہرہ چوک سے 10 منٹ کے فاصلے پر، فضل حق کالج کے عین سامنے واقع ہے ۔ کالج کے لئے مردان کے ہر گوشے سے پبلک ٹرانسپورٹ کے ذریعے رسائی آسان ہے ۔ کالج آکر اپنا ایڈمشن پراسیس کریں۔

گورنمنٹ کالج آف کامرس برائے خواتین مردان میں مندرجہ ذیل مضامین میں وزٹنگ فیکلٹی کی آسامیوں پر بھرتی جاری ہے۔ 1۔ کامرس / ...
27/07/2026

گورنمنٹ کالج آف کامرس برائے خواتین مردان میں مندرجہ ذیل مضامین میں وزٹنگ فیکلٹی کی آسامیوں پر بھرتی جاری ہے۔
1۔ کامرس / مینجمنٹ سائنسز
2۔ اکنامکس
3۔ انگلش
4۔ اسلامیات
5۔ کمپیوٹر سائنس
6۔ میتھس
درخواست دینے کی آخری تاریخ 15 اگست 2026 ہے۔ اشتہار میں دئے گئے پورٹل پر آنلائن درخواست جمع کریں اور اپنی دستاویزات کالج میں جمع کریں۔

خواتین کو درپیش گھریلو تنازعات کے حل اور جائداد کے حقوق کے تحفظ کیلئے خاتون محتسب کے دفتر کا قیام۔ ایک انتہائی خوش کن عم...
06/02/2026

خواتین کو درپیش گھریلو تنازعات کے حل اور جائداد کے حقوق کے تحفظ کیلئے خاتون محتسب کے دفتر کا قیام۔ ایک انتہائی خوش کن عمل۔

سیکرٹری ہائر ایجوکیشن،  گورنمنٹ آف خیبر پختونخواہ کی   کھلی کچہری، 10:30بجے   9 جنوری
08/01/2026

سیکرٹری ہائر ایجوکیشن، گورنمنٹ آف خیبر پختونخواہ کی کھلی کچہری، 10:30بجے 9 جنوری

The initial merit lists for flexible hiring at GCC Women Mardan have been uploaded. In case of any query or complaint re...
09/12/2025

The initial merit lists for flexible hiring at GCC Women Mardan have been uploaded. In case of any query or complaint regarding the merit list, please submit it in written form to the Principal's office by 12th December 2025, 12:00 PM. After this process, the shortlisted candidates will be called accordingly. A total of five (05) candidates will be shortlisted for each post.

Address

Nissata Road Near Fazle Haq College Mardan Kpk
Mardan

Opening Hours

09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt College of Commerce Women Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Govt College of Commerce Women Mardan:

Shortcuts

Share