Islami Jamiat-e-Talaba Mardan Division

Islami Jamiat-e-Talaba Mardan Division Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islami Jamiat-e-Talaba Mardan Division, Takht Bhai, Dargai, Sawabi, Mardan.

Islami Jamiat Talaba is a dynamic student organization striving for the promotion of Islam and the practical implementation of its teachings while nurturing responsible and visionary leadership among students.

تمام امت مسلمہ کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک
21/03/2026

تمام امت مسلمہ کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک

✨Daily Hadith Series || Ramazan || Day30✨حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے دو دنوں ( یعنی ) : قرب...
20/03/2026

✨Daily Hadith Series || Ramazan || Day30✨

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے دو دنوں ( یعنی ) : قربانی کے دن اور فطر کے دن کے روزوں سے منع فرمایا ۔
(صحیح مسلم 2672)

اسلامی جمعیت طلبہ مردان ڈویژن


یاد دہانی سورۃ الکہف اور درود شریف  #رمضان  #جمعہ
20/03/2026

یاد دہانی

سورۃ الکہف اور درود شریف
#رمضان #جمعہ

20/03/2026

𝐆𝐥𝐢𝐦𝐩𝐬𝐞𝐬 || Iftar Dinner with JAMIAT✨
اسلامی جمعیت طلبہ تحصیل ٹوپی(ضلع صوابی)

✨Daily Hadith Series || Ramazan || Day29✨حضرت ابوذر ؓ بیان کرتے ہیں، کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ اے ابوذر ! جب تم مہین...
19/03/2026

✨Daily Hadith Series || Ramazan || Day29✨

حضرت ابوذر ؓ بیان کرتے ہیں، کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ اے ابوذر ! جب تم مہینے میں تین روزے رکھو تو تیرہ ، چودہ ، اور پندرہ کا روزہ رکھو ۔‘‘ ، رواہ الترمذی و النسائی ۔
(مشکوٰۃ 2057)

اسلامی جمعیت طلبہ مردان ڈویژن


اسلامی جمعیت طلبہ تحصیل ٹوپی (ضلع صوابی) کے تحت دعوتِ افطار کا اہتمام کیا گیا۔ خصوصی شرکت:وصال احمد (امیر جماعت اسلامی ت...
19/03/2026

اسلامی جمعیت طلبہ تحصیل ٹوپی (ضلع صوابی) کے تحت دعوتِ افطار کا اہتمام کیا گیا۔


خصوصی شرکت:
وصال احمد (امیر جماعت اسلامی تحصیل ٹوپی) نے خصوصی شرکت کی اور درس قرآن پیش کی۔
گوہر علی سابق ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع صوابی بھی شرکا سے مخاطب ہوئے۔
برادر آفاق احمد ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع صوابی اور برادر انس عبدالباسط ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ٹوپی تحصیل نے بھی شرکاء سے خطاب کیا۔
اسلامی جمعیت طلبہ ٹوپی تحصیل۔۔

18/03/2026

Highlights || Iftar Dinner with Jamiat

اسلامی جمعیت طلبہ تحصیل کاٹلنگ
۔
۔

✨Daily Hadith Series || Ramazan || Day28✨رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ پیر اور جمعرات کے روز اعمال پیش کیے جاتے ہیں ، لہذا م...
18/03/2026

✨Daily Hadith Series || Ramazan || Day28✨

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ پیر اور جمعرات کے روز اعمال پیش کیے جاتے ہیں ، لہذا میں پسند کرتا ہوں کہ میرا عمل اس حال میں پیش کیا جائے کہ میں روزے سے ہوں ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔
(مشکوٰۃ 2056)

اسلامی جمعیت طلبہ مردان ڈویژن


اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ کالج صوابی کے تحت  افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔برادر محمد انیس معتمد اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خی...
17/03/2026

اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ کالج صوابی کے تحت افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔
برادر محمد انیس معتمد اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبر پختونخوا نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔ اس موقع پر برادر نوید انجم ناظم اسلامی جمعیت طلبہ مردان ڈویژن ،برادر آفاق احمد ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع صوابی اور ناظم کالج برادر فاران احمد بھی موجود تھے اور خطاب کیا۔

✨Daily Hadith Series || Ramazan || Day27✨رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جو شخص رمضان کے روزے رکھے ، پھر اس کے بعد شوال کے چھ ...
17/03/2026

✨Daily Hadith Series || Ramazan || Day27✨

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جو شخص رمضان کے روزے رکھے ، پھر اس کے بعد شوال کے چھ روزے رکھے تو گویا اس نے زمانہ بھر کے ( مسلسل ) روزے رکھے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
(مشکوٰۃ 2047)

اسلامی جمعیت طلبہ مردان ڈویژن


📍کاٹلنگ، اسلامی جمعیت طلبہ تحصیل کاٹلنگ ضلع مردان کے تحت دعوتِ افطار کا اہتمام کیا گیا۔امیر جماعت اسلامی ضلع مردان غلام ...
16/03/2026

📍کاٹلنگ،
اسلامی جمعیت طلبہ تحصیل کاٹلنگ ضلع مردان کے تحت دعوتِ افطار کا اہتمام کیا گیا۔
امیر جماعت اسلامی ضلع مردان غلام رسول صاحب ، ناظم اسلامی جمعیت طلبہ مردان ڈویژن برادر نوید انجم نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔ نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن خیبر پختونخوا وسطی تاج ملوک صاحب ،امیر جماعت اسلامی کاٹلنگ علی عباس ،ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع مردان برادر اسامہ صادق نے بھی شرکاء سے خطاب کیا۔

✨Daily Hadith Series || Ramazan || Day26✨رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جو شخص (روزہ کی حالت میں) جھوٹ اور برے اعمال ترک نہیں...
16/03/2026

✨Daily Hadith Series || Ramazan || Day26✨

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جو شخص (روزہ کی حالت میں) جھوٹ اور برے اعمال ترک نہیں کرتا تو اللہ کو کوئی حاجت نہیں کہ وہ شخص اپنا کھانا پینا ترک کر دے ۔‘‘ رواہ البخاری ۔ (مشکوٰۃ 1999)

اسلامی جمعیت طلبہ مردان ڈویژن


Address

Takht Bhai, Dargai, Sawabi
Mardan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat-e-Talaba Mardan Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Islami Jamiat-e-Talaba Mardan Division:

Share