17/07/2026
Admission Open
4 years Hakim / Herbal Unani Medicines Course Fazil Ul Tibb Wal Jarahat (DUMS)
Sarhad Unani Tibbia College Takht Bhai Mardan
کورس مکمل کرنے کے بعد حکیم/ طبیب کے لیے حصول روزگار کے مواقع
1- کورس مکمل ہونے کے بعد رجسٹرڈ ہربل کلینک ، مطب، دواخانہ کھولنے کی قانونی اجازت.
2- کورس مکمل ہونے کے بعد سرکاری ہسپتالوں* میں *گریڈ 16* اور *گریڈ 17* میں ملازمت کا مواقع.
3- کورس مکمل ہونے کے بعد *حجامہ سینٹر* چلانے کی *قانونی اجازت*.
4- *دواساز اداروں* میں *ملازمت مواقع*.
5- *طبی و تعلیمی اداروں* میں *تدریسی* خدمات مواقع.
6- *مرکزی و صوبائی* *وزارت صحت اور *بلدیات* میں روزگار کا مواقع.
7- *اطباء نیم سرکاری کار پوریشنز کے* پینل پربطور کنسلٹنٹ معالج کی تقرری کے مواقع کام کرنے کا موقع۔
8- فضل طب والجراحات *BPS-16* اور *BPS-17* میں ملازمت کے لیے ہے۔
9- *خیبر پختونخواہ* ، *پنجاب* ، *سندھ* ، *وفاقی دارالحکومت* ، *بلوچستان* کے سرکاری ہسپتالوں میں *BPS-16* اور *BPS-17* کے میڈیکل آفیسرز کی نوکریوں کے لیے اہل۔
10- پاکستان بھر میں *خود انحصاری، باعزت اور کامیاب *کلینیکل پریکٹس* کے لیے اہل۔
11- طبیہ کالجوں میں *لیکچرار کے عہدے* کے اہل۔
12- *فارماسیوٹیکل کمپنیوں* میں مختلف *طبی ملازمتوں* کے لیے اہل۔
13- *طبی میڈیسن مینوفیکچرنگ سیکٹر* میں خود *کاروبار* کی وسیع گنجائش۔
14- 4 سالہ کورس کے بعد پاکستان بھر کی *یونیورسٹیوں* میں *(*B.E.M.S*)* ڈگری کورس بھی کر سکتے ہیں اور اس کورس کے بعد آپ *(M.D)* کی تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔
sarhadmedicalcollege.com https://share.google/E4nGTF08b6LuaPElW
https://www.facebook.com/share/1DFCR5Dj87/
https://youtube.com/?si=Cw9CAnvLcaKcMc0B