02/10/2026
☕🎉 جونیئر طلبہ کے اعزاز میں چائے کی تقریب
سدرن اسٹوڈنٹس سوسائٹی، یو ای ٹی مردان کی جانب سے جونیئر طلبہ کے اعزاز میں ایک پُروقار چائے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ ❤️
تقریب کا مقصد نئے طلبہ کو خوش آمدید کہنا، باہمی روابط کو فروغ دینا اور طلبہ کے درمیان بھائی چارے اور اتحاد کو مزید مضبوط کرنا تھا۔ 🤝
صدر: ظاہر وزیر
نائب صدر: ظفر اللہ
فنانس سیکرٹری : نوران وزیر
تمام جونیئر طلبہ کو سدرن اسٹوڈنٹس سوسائٹی میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔ 🌸
سدرن اسٹوڈنٹس سوسائٹی، یو ای ٹی مردان ❤️