05/08/2026
داخلے شروع ہیں – 2026
گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر (GTTC) صفدر آ باد
اپنے مستقبل کو روشن بنائیں اور جدید فنی مہارتیں حاصل کریں۔
کورس مکمل کرنے کے بعد فوری روزگار کے مواقع
مندرجہ ذیل کورسز میں داخلے جاری ہیں:
کمپیوٹر آپریٹر – لیول 3
الیکٹریشن – لیول 2
پلمبر – لیول 2
GTTC صفدر آ باد کا انتخاب کیوں؟
✔ TEVTA کے مطابق جدید اور انڈسٹری پر مبنی نصاب
✔ تجربہ کار اور اعلیٰ تعلیم یافتہ اساتذہ
✔ جدید لیبارٹریاں اور مکمل سہولیات سے آراستہ ورکشاپس
✔ عملی تربیت (Hands-on Training)
✔ جدید سافٹ ویئر کے ساتھ کمپیوٹر لیب
✔ جدید مشینری
✔ کیریئر گائیڈنس اور جاب پلیسمنٹ میں معاونت
✔ محفوظ اور نظم و ضبط پر مبنی تعلیمی ماحول
کورس مکمل کرنے کے بعد روزگار کے مواقع
طلبہ کے لئے ملازمت کے مواقع:
صنعتی ادارے (Industries)
تعمیراتی و الیکٹریکل سیکٹر
مکینیکل ورکشاپس
انجینئرنگ کمپنیاں
آئی ٹی اور آفس مینجمنٹ
محدود نشستیں – ابھی داخلہ لیں
پتہ:
گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر (GTTC)
بٹر مارکیٹ صفدر آ باد، ضلع شیخوپورہ
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں:
(0344-6634860, 0343- 9191684,0333-8388186)
آج ہی ہنر سیکھیں – اپنا مستقبل محفوظ بنائیں!@