02/02/2026
اہم اطلاع
تمام طلبہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ بورڈ کے انرولمنٹ اور امتحانی فارم برائے سیشن 2026
M-Logicx Education Center ماتلی میں فل کیے جا رہے ہیں۔
جو طلبہ اپنے انرولمنٹ یا ایگزام کے فارم جمع کروانا چاہتے ہیں، وہ براہِ کرم جلد از جلد سینٹر آ کر اپنے فارم مکمل کروائیں۔
6 ماہ اور 1 سالہ ڈپلومہ کورسز میں داخلے جاری ہیں۔
📍 نیئر نیشنل بینک، بیسائیڈ سندھ بینک، ماتلی
📞 واٹس ایپ:
0300-2490262