07/09/2024
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
میاں چنوں کےتمام فریدی بھائیوں کیلئے اہم پیغام
اپ کے اپنے ادارہ جامعہ فریدیہ ساہیوال کی نمائندہ تنظیم
حزب الفرید پاکستان کی مرکزی قیادت نے میاں چنوں سیکٹر کی تشکیل کی گئی ہے۔
اب ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم اپنے اس گروپ کو بھی متحرک کریں تاکہ عالم اسلام کی عظیم دینی درسگاہ اور حضور قبلہ بابا جی فرید الاصر رحمت اللہ تعالی علیہ یہ عظیم نشانی جامعہ فریدیہ ساہیوال کے ساتھ ہم خود کو مسلسل منسلک رکھ پائیں اور دین اسلام کی ترویج و اشاعت کے لیے ہم اپنا کردار بھرپور انداز میں ادا کر سکیں ۔
اج اپ کے اس گروپ میں پروفیسر محمد احمد فریدی صاحب اور محمد سرفراز فریدی صاحب کو کو بطور ایڈمن گروپ شامل کیا گیا ہے
امید ہے کہ پہلے مرحلے میں اپ تمام احباب، اس گروپ میں اپنے دوستوں کی تعداد بڑھاتے ہوئے
اور پھر پاکستان بھر میں موجود حزب الفرید پاکستان کی تمام تنظیمات کے ساتھ منسلک رہنے کے لیے اور مرکز کے ساتھ جڑے رہنے کے لیے حزب الفرید کے مرکزی گروپ کو بھی جوائن کریں گے
اور اس طرح مرحلہ وار ہم قدم بقدم اگے بڑھتے چلے جائیں گے
دعا کو محمد اظہر فرید
مرکزی امیر
حزب الفرید پاکستان
مرکزی دفتر
جامعہ فریدیہ ساہیوال
حزب فرید میاں چنوں
واٹس اپ گروپ صرف میاں چنوں کے بھائی جوائن کریں۔