واں بچھراں آفیشل

واں بچھراں آفیشل Hi my name is Muhammad Ijaz from wan bhachran plz follow and like my page

شاہد جٹ اور ظفر بھریوں۔۔ *ظفر بھریوں کا قصور شاہد جٹ سے بہت چھوٹا ہے۔* شاہد جٹ جس نے لائیو انٹرویو میں نہ صرف قانون توڑا...
28/10/2024

شاہد جٹ اور ظفر بھریوں۔۔

*ظفر بھریوں کا قصور شاہد جٹ سے بہت چھوٹا ہے۔*
شاہد جٹ جس نے لائیو انٹرویو میں نہ صرف قانون توڑا بلکہ اپنے محکمے کے سربراہ ائی جی پنجاب پولیس کو شراب کے نشے میں دھت ہو کر ماں بہن کی بے انتہا گالیاں دیں لیکن کیونکہ اس کا تعلق لاہور سے تھا تو اسے نہ صرف معاف کیا گیا بلکہ اضافی پروٹوکول کے ساتھ آئی جی پنجاب نے دو سے تین دفعہ خود ملاقات بھی کی دوسری طرف انتہائی سادہ پنجاب پولیس اہلکار ظفر بھریوں جس کا واحد شوق گانے گانا ہے اور وہی شوق اسے ٹی وی شو تک لے گیا لیکن اس کا تعلق پسماندہ علاقہ میانوالی سے ہے تو اسے بھرپور سزا دینے کا فیصلہ کیا گیا اور نوکری سے ہی فارغ کر دیا گیا۔
آئی جی پولیس اور دیگر حکام سے اپیل ہے کہ ظفر بھریوں کو بھی وارننگ دے کر نوکری پر بحال کیا جائے تاکہ اس غلطی کی سزا ظفر کے گھر والوں کو نہ ملے۔
تمام بھائی مسیج کو شئیر کریں تاکہ آواز آعلیٰ حکام تک پہنچ سکے۔

28/10/2024

*یہ درندہ بھی خود کو انسان کہتا ہوگا ظالم انسان انسانیت بھی شرما گئ*😭🙏🏾👆

28/10/2024

میانوالی کے جوان پنجاب پولیس کے اہل کار ظفر بھریوں کو مذاق رات میں گانا گانا مہنگا پڑ گیا پولیس آرڈر کے مطابق وردی میں ویڈیو بنانا اجازت نہیں تھا قانون کے تحت نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھا

28/10/2024

میانوالی
علاقہ کچہ اترا کلاں میں ڈاکٹر کے غلط انجکشن سے بچارے غریب مزدور کی بہت ساری بکریاں مرگئی ہیں
اب اس کا ذمّہ دار کون

27/10/2024

داودخیل شیرشاہ سوری روڈ موٹر سائیکل اور ٹرک کہ درمیان حادثہ موٹر سائیکل سوار مواقع پہ زخمی ہوا واقعہ محلہ امیرے خیل پٹرول پمپ کہ سامنے ہوا ہے شاخت نہیں ہو سکی
ایک بات کی سمجھ نہیں آتی کے کہ اتنی بڑی آبادی والی جگہ پر بڑی گاڑیوں کا داخلہ کیوں ہوتا ہے

26/10/2024

چشمــــہ بیراج
پلانٹ میں کام شروع ھوچکا ہماری رپورٹ کے مطابق مقامی لوگو کو ہمیشہ کی طرح کوٹہ تو دور مزدوری پر بھی نہیں لگایا جا رہا حالاں کہ مقامی لوگوں کا پہلا حق ہوتا ہے

26/10/2024

افسوس بے غیرت استاد بھی پاکستان میں پائے جاتے ہیں

26/10/2024

میانوالی : عامر حیات ولد کرم آرائیں سکنہ محلہ ہاشم شاہ کا اہل خانہ سمیت جہاز چوک میں احتجاج ٹریفک جام منشیات فروشی کا کاروبار کبھی نہیں کیا پولیس پریشان کر رہی ہے افسران موقع پر پہنچ گئی.

25/10/2024

میانوالی
واں بھچراں علاقہ شیخالی میں تنویر اعوان کا 9سالہ بچہ چاند اعوان ٹریکٹر کے نیچے آکر جانبحق
پلیز اپنے بچوں کا خیال رکھیں

25/10/2024

موٹر سائیکل کا ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کےلئے آخری موقعہ

30 نومبر تک شہری فوری لرنر اور فوری لائسنس بنوا سکیں گے

30 نومبر کے بعد موٹرسائیکلسٹ کو لرنر پرمٹ ٹائم پریڈ 42 یوم مکمل کرنا ہونگے

30 نومبر کے بعد 42 دن کی مدت کا اصول دوبارہ لاگو ہوگا، ترجمان ٹریفک پنجاب

25/10/2024

*چین میں 3 گھنٹے میں زنا بالجبر کا فیصلہ!*

ایک دفعہ بیجنگ شہر کے ایک محلے میں ایک نو عمر لڑکی سے زنا بالجبر کا واقعہ پیش آیا اور مجرم روپوش ہو گیا۔ چیئر مین ماؤ تک خبر پہنچی۔ وہ خود متاثرہ لڑکی سے ملے اور اس سے پوچھا: جب تمسے زیادتی کی گئی تو کیا تم مدد کے لیے چلائی تھیں؟ لڑکی نے اثبات میں سر ہلایا۔ چیئرمین ماؤ نے اس کے سر پر دست شفقت رکھا اور نرمی سے کہا: میری بچی ! کیا تم اسی قوت کے ساتھ دوبارہ چلا سکتی ہو؟ لڑکی نے کہا ہاں ماؤ کے حکم پر انقلابی گارڈ کے کچھ اہلکار نصف کلومیٹر کے دائرے میں کھڑے کر دیے گئے۔ اس کے بعد لڑکی سے کہا گیا کہ پوری قوت کے ساتھ چیچو۔۔۔! لڑکی نے ایسا ہی کیا۔ چیئر مین ماؤ نے تمام اہلکاروں کو بلایا اور ہر ایک سے پوچھا گیا کہ لڑکی کی چیخ سنائی دی یا نہیں؟سب نے کہا: لڑکی کی چیخ سنائی دی گئی۔ چیئرمین ماؤ نے اگلا حکم صادر کیا کہ نصف مربع کلومیٹر کے اس علاقے کے تمام مردوں کو گرفتار کر لیا جائے اور تیس منٹ کےاندرا اگر مجرم کی درست نشاند ہی نہ ہو سکے تو تمام گرفتار مردوں کوگولی سے اڑا دیا جائے۔ حکم کی فوری تعمیل ہوئی اور دی گئی مہلت کو ابھی بمشکل دس منٹ ہی گزرے ہوں گے کہ مجرم کی نشاندہی ہو گئی اور اگلے ہی چند منٹ کے اندر اندر مجرم کو پکڑ کر چیئر مین ماؤ کے سامنے پیش کر دیا گیا۔ لڑکی نے شناخت کی۔ موقع پر فیصلہ ہوا اور مجرم کا بھیجہ اڑا دیا گیا۔ جرم سے سزا تک کا وہ دورانیہ محض تین گھنٹوں پر مشتمل رہا۔
اسے کہتے ہیں فوری انصاف جس کے بل بوتے پر آج چین کامیاب ملکوں کی فہرست میں سب سے نمایاں ھے۔

کاش آج ہمارے حکمران بھی ایسے ہوتے تو پاکستان کی معصوم زینبیوں اور فرشتاوں کو یہ سیاہ دن نہ دیکھنے پڑتے۔

25/10/2024

افسوس ناک ۔۔۔
مرحوم حمیر حیات خان روکھڑی کے چالیسویں پر بھی خاندان میں تنازع ۔۔۔
پہلے حمیر حیات کی اپنی فیس بک پیج سے لاہور میں ہونے والے چالیسویں سے لاتعلقی کا اعلان کیا گیا اب روکھڑی ہاوس لاہور میں لڑائی کی اطلاع آ رہی ہے ۔

Address

Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when واں بچھراں آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share