31/05/2026
میانوالی:
یونیورسٹی آف میانوالی کے تحت ای روزگارٹرینگ پروگرام میں داخلوں کی آخری تاریخ 03 جون 2026 (بدھ) ہے ۔
کلاسسز کا آغاز 08 جون 2026 (پیر ) سے ہوگا-
آج ہی داخلہ لیں اور اپنے مستقبل کو کامیابی کی راہ پر ڈالیں۔ تعلیم کے ساتھ ساتھ جدید ڈیجیٹل ہنر سیکھیں اور آن لائن کمائی کا آغاز کریں۔
کورسز اور ٹائمنگ
1️⃣ Graphic Designing → 10:00 AM – 11:00 AM
2️⃣ E-Commerce (آن لائن کاروبار) →11 AM–12PM
3️⃣ Freelancing & Content Writing →12:00–01:00
4️⃣ Blogging & SEO → 01:00 PM – 02:00 PM
اہلیت: Matric, FA, FSC, ICS, BA, BS, Masters (Male & Female Students)
فیس: صرف 7,000 روپے (مکمل کورس)
دورانیہ: 2 ماہ (On-Campus)
Why Choose e-Rozgaar Mianwali?
✔ پنجاب کا Best Performing Center
✔ میانوالی کا پہلا Freelancing Institute
✔ 5,000+ طلبہ ٹرینڈ
✔ طلبہ نے لاکھوں روپے آن لائن کمائے
داخلہ کا طریقہ:
1️⃣ آن لائن اپلائی کریں:
🔗 https://forms.gle/w3ediUynFf8TC4VA7
2️⃣ اپلائی کرنے کے بعد دفتر تشریف لاتے وقت ہمراہ لائیں:
ایک CNIC یا B-Form کی کاپی
ایک عدد حالیہ تصویر
آخری تعلیمی سند یا رزلٹ کارڈ کی کاپی
📞 رابطہ نمبر: 0313-6432015
📍 e-Rozgaar Center Mianwal
Erozgaar - Mianwali Center