KIT Mianwali

KIT Mianwali B.Sc. technology/B.Tech.programs & 3-years Diploma in Associate Engineering(DAE) Affiliated with....
University of Engineering & Technology Lahore

31/12/2022

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرٰھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرٰھِیْمَ اِ نَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌط اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ علٰٓی اِبْرٰھِیْمَ
وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرٰھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ

27/12/2022

صدر مملکت کی جانب سے 4 بہنوں کو وراثتی جائیداد میں حصہ دینے کا حکم برقرار

وراثتی جائیداد کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم تمام بہن بھائیوں میں حصے کے مطابق تقسیم کی جائے، صدر مملکت کا فیصلہ
صدر مملکت نے وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت بمقام ِ کار کے احکامات کو برقرار رکھا
صدر مملکت نے احکامات خواتین کے ملکیتی حقوق کے نفاذ کے ایکٹ، 2019 کے تحت دیے
چار بہنوں نے بھائیوں کی جانب سے وراثتی حق نہ دینے پر انسدادِ ہراسیت محتسب کو شکایت کی تھی
متوفی کے قانونی ورثاء نے رضامندی کے ساتھ ایک بیان پر دستخط کیے، صدر مملکت کی نشاندہی
معاہدے کے تحت کمیشن کے ذریعے جائیدادکی جانچ کے بعد ہر حصہ دار کو شرعی حصہ دیا جانا تھا، صدر مملکت کی نشاندہی
صرف ایک فریق کی خواہش پر اس طرح کے تصفیے کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا، صدر مملکت
بھائی نے محتسب کے سامنے اپنی رضامندی سے مشترکہ بیان پر دستخط کیے، صدر مملکت
سگی بہنوں شبانہ حنیف، نبیل الفت، ریحانہ ذوالفقار اور نائلہ نعیم (شکایت کنندگان) نےانسدادِ ہراسیت محتسب کو شکایت درج کرائی تھی، تفصیلات
والد نے ورثے میں راولپنڈی میں تین منزلہ مکان چھوڑا تھا، خواتین کے چار بھائیوں نے جائیداد میں حصہ دینے سے انکار کیا تھا، تفصیلات
ایک بھائی نے محتسب کے سامنے دعویٰ کیا کہ شکایت کنندگان اپنا حصہ وصول کر چکی اور بعد میں محتسب کو شکایت درج کرائی، تفصیلات
فریقین نے محتسب کے سامنے اتفاق کیا کہ جائیداد متعلقہ حصوں کے مطابق تقسیم کی جائے، تفصیلات
جائیداد قابل تقسیم نہ ہو تو فروخت سے حاصل ہونے والی رقم بہن بھائیوں میں تقسیم کر دی جائے، تفصیلات
تصفیہ کے بعد بھائی تنویر سرفراز خان نے دعویٰ کیا کہ بہنیں پہلے ہی اپنا حصہ لے چکی ، تصفیہ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، تفصیلات
محتسب نے بھائی کے دعوے کو مسترد کیا، قواعد و ضوابط کے مطابق فروخت کیلئے ایک کمیشن مقرر کرنے کا حکم دیا ، تفصیلات
تنویر سرفراز خان نے فیصلے کے خلاف صدر مملکت کو درخواست دائر کی جسے صدر نے مذکورہ بنیادوں پر مسترد کر دیا

11/12/2022
26/11/2022

پاکستانیو، میں اپنی حالت کو پس پشت ڈال کر صرف اس لیے نکل رہا ہوں کہ آپ لوگوں کی حالت بدل سکے۔ آپ سب بھی خوف کے تمام بت توڑ کر نکلیں!

اب نہیں تو کب؟؟

26/11/2022
17/10/2022
06/09/2022

میں اس کڑے پراپیگنڈے پر نگاہ رکھے ہوئے ہوں جو مجرموں کا PDM نامی گروہ میرے خلاف کر رہا ہے۔ اسکی وجہ وہ خوف ہےجس میں یہ PTI کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے باعث مبتلا ہیں۔ پشاور کے آج کےجلسے میں میں ان سب کو باضابطہ جواب دوں گا جو مجھے بدنام کرنے کیلئے میرے الفاظ کوجان بوجھ کر توڑ مروڑ رہے ہیں۔بس بہت ہوگیا!

Address

Dr. A. Q. Khan Institute Of Technology, Mianwali M. M. Road Mianwali-42200
Mianwali
42200

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:30
Tuesday 09:00 - 14:30
Wednesday 09:00 - 14:30
Thursday 09:00 - 14:30
Friday 09:00 - 14:30

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KIT Mianwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to KIT Mianwali:

Share