Ravian Eagles Kammar Mushani

Ravian Eagles Kammar Mushani Hi. M.ikram khan MSc physics.. V.p. Ravian public boys H/S/S kamar Mushani

1st Year & 2nd Year Official Date Sheet 2026 For All Punjab Boards
27/04/2026

1st Year & 2nd Year Official Date Sheet 2026 For All Punjab Boards

Press Release No 2914-ACC Dated 22-04-2026 Regarding Amendments in Rules of Marking of practical  papers of SSC/HSSC of ...
23/04/2026

Press Release No 2914-ACC Dated 22-04-2026 Regarding Amendments in Rules of Marking of practical papers of SSC/HSSC of Annual Exam 2026.

اب کالج لیول کی تعلیم کے لیے بچوں کے ساتھ ساتھ  #بچیوں کو بھی دور دراز بھیجنے کی ضرورت نہیں!آمد و رفت پر غیر ضروری اخراج...
19/04/2026

اب کالج لیول کی تعلیم کے لیے بچوں کے ساتھ ساتھ #بچیوں کو بھی دور دراز بھیجنے کی ضرورت نہیں!
آمد و رفت پر غیر ضروری اخراجات اور سفر میں قیمتی وقت ضائع کرنے سے بچیں۔
اب آپ کے اپنے علاقے میں، آپ کی دہلیز پر دستیاب ہے معیاری تعلیم۔
✨ اعلیٰ تعلیم یافتہ اور تجربہ کار اساتذہ کی نگرانی میں
✨ بہترین تعلیمی ماحول اور مکمل تربیت
📍 RAVIAN SCIENCE College KAMAR MUSHANI
ایک بار کالج کا وزٹ ضرور کریں۔
جزاک اللہ

نہم کلاس یہ بہت اہم معلومات نوٹ کر لیں پلیز۔
17/04/2026

نہم کلاس یہ بہت اہم معلومات نوٹ کر لیں پلیز۔

16/04/2026

by *Saeed Sahab & Sir Tahir Rasheed* ❤️
Sahb

14/04/2026

اسلام وعلیکم
انٹر ics سیشن 2025 کی اسناد پہنچ چکی ہیں ادارہ ھذہ سے ورکنگ ٹائم کے اندر حاصل کر سکتے ھو ۔

03/04/2026


Safdar Iqbal Saqib Khan

03/04/2026

11/02/2026

اطلاع عام
راوین پبلک بوائز ہائیر سیکنڈری اسکول کمرمشانی کے تمام سابقہ طلبہ (ایکس اسٹوڈنٹس) جو اس وقت ملک کے مختلف حصوں میں یا بیرونِ ملک اپنی تعلیمی، پیشہ ورانہ یا عملی سرگرمیوں میں مصروف ہیں، اور کسی بھی دفتر، ادارے یا ڈیپارٹمنٹ میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں، ان سے گزارش ہے کہ وہ اسکول انتظامیہ سے رابطہ قائم کریں۔ براہِ کرم اپنی موجودہ مصروفیات اور تفصیلات فراہم کرنے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں: 0301:5282678۔
آپ کا تعاون اسکول کے لیے باعثِ فخر اور آئندہ تعلیمی سرگرمیوں کے لیے نہایت اہم ہے۔

ماشاءاللہ! ایک شاندار کامیابی 🌟ہمیں فخر ہے کہ راشد محمود ڈرہال،        کے ہونہار طالبِ علم، نے یونیورسٹی آف میانوالی سے ...
21/01/2026

ماشاءاللہ! ایک شاندار کامیابی 🌟

ہمیں فخر ہے کہ راشد محمود ڈرہال، کے ہونہار طالبِ علم، نے یونیورسٹی آف میانوالی سے Software Engineering میں ڈگری حاصل کر کے اپنی محنت اور لگن کا ثبوت دیا ہے۔ یہ کامیابی نہ صرف راشد کے لیے بلکہ ہمارے اسکول اور علاقے کے لیے بھی باعثِ فخر ہے۔

راشد کے روشن مستقبل اور مزید کامیابیوں کے لیے دعا گو ہیں۔ اللہ انہیں ہمیشہ کامیابیوں سے نوازے۔ آمین 🌟

 #اطلاع عامتمام والدین اور طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ راوین پبلک بوائز اینڈ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول، کمر مشانیبروز پیر،...
18/01/2026

#اطلاع عام
تمام والدین اور طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ راوین پبلک بوائز اینڈ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول،
کمر مشانی
بروز پیر،19 جنوری 2026 سے موسمِ سرما کی تعطیلات کے بعد دوبارہ کھل رہا ہے۔
تمام طلبہ وقت کی پابندی اور مکمل یونیفارم کے ساتھ اسکول آئیں۔
سکول کا ٹائم:
صبح 8:45 سے لے کر 1:30 تک۔
منجانب:
راوین پبلک بوائز ہائیر سیکنڈری سکول کمرمشانی

Address

Near Gul Dawakhana
Mianwali

Telephone

+923015282678

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ravian Eagles Kammar Mushani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Ravian Eagles Kammar Mushani:

Share