Dr. A. Q. Khan Institute of Technology (KIT), Mianwali

Dr. A. Q. Khan Institute of Technology (KIT), Mianwali B.Sc. technology/B.Tech.programs & 3-years Diploma in Associate Engineering(DAE) Affiliated with....
University of Engineering & Technology Lahore

محسن پاکستان ڈاکٹر قدیر خان کی آج سالگره ھے ھمارے پیج کی طرف سے ڈاکٹر صاحب کو سالگره کا دن مبارک ھو
01/04/2014

محسن پاکستان ڈاکٹر قدیر خان کی آج سالگره ھے ھمارے پیج کی طرف سے ڈاکٹر صاحب کو سالگره کا دن مبارک ھو

اہل وطن کو جشن آزادی کی خوشیاں مبارک !!
13/08/2013

اہل وطن کو جشن آزادی کی خوشیاں مبارک !!

08/06/2013

آپ کیا کہتے ہیں؟

28/05/2013
ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ ملکی مسائل کا حل ایٹم بننے سے زیادہ مشکل نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ نگران و...
02/02/2013

ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ ملکی مسائل کا حل ایٹم بننے سے زیادہ مشکل نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ نگران وزیراعظم بننے کی پیش کش ہوئی تو قبول کر لوں گا۔

میانوالی ﴿وہاب ملک سے﴾ ممتاز ایٹمی سائنسدا ن ڈ اکٹر عبد القد یر خا ن نے کہا ہے کہ طا لبعلمو ں اور نو جوانو ں کو چا ہیے ک...
11/05/2012

میانوالی ﴿وہاب ملک سے﴾ ممتاز ایٹمی سائنسدا ن ڈ اکٹر عبد القد یر خا ن نے کہا ہے کہ طا لبعلمو ں اور نو جوانو ں کو چا ہیے کہ وہ اپنے اپنے گھرو ں میں پیغا م د یں کہ تعلیم یا فتہ اور مخلص نما ئند ہ ے منتخب کر یں تا کہ ملک تر قی کی را ہ پر گا مزن ہو سکے نو سال بعد میانوالی میں اپنے تعلیمی ادا ر ے ڈ اکٹر اے کیو خا ن انسٹی ٹیو ٹ آف ٹیکنا لو جی کے دو ر ہ کے مو قع پر طلبا ئ سے خطا ب کر تے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ نا اہل اور غیر مخلص سیا ستدا نو ں کی وجہ سے ملک تبا ہی اور بر با د ی کی طر ف چلا گیا ہے ۔ ڈ اکٹر عبد القد یر خا ن کا کہنا تھا کہ جب وہ ہا لینڈ میں زیر تعلیم تھے تو اُ ن کی شاندار کا میا بیو ں پر وہا ں کے لو گ حیرا ن ہو تے تھے کہ پا کستا نی ہو کر اتنی کا میا بیا ں کیسے حا صل کر لیتا ہے ۔ اس کی وجہ صر ف اور صر ف محنت تھی ۔میر ے کا لج کے طا لبعلمو ں کو بھی چا ہئے کہ وہ بھی محنت کے ذر یعے آگے بڑ ھیں اور ملک بھر کی صنعتو ں اور اداروں کی ضرو ر ت بن جا ئیں ۔ اُ ن کا کہنا تھا کہ اُ نہو ں نے میانوالی کا نہ ہو تے ہو ئے بھی میانوالی میں اتنابڑا معیا ر ی تعلیمی ادا ر ہ قائم کر ڈ الا مگر میانوالی کے منتخب نما ئندے اس کی طر ف کو ئی تو جہ نہیں کر تے اور نہ اس کی کوئی مدد کر تے ہیں ۔ اُ نہیں فنڈز تو ملتے ہیں مگر معلو م نہیں کہا ں جا تے ہیں ۔ اُنکا کہنا تھا کہ وہ آئند ہ انتخا با ت میں اچھے اور مخلص لو گو ں کی جتنی ہو سکے گی مدد کر یں گے ۔ اس سے قبل اپنی نظر بند ی کے بعد پہلی مر تبہ جب وہ اپنی تعلیمی ادا ر ے میں پہنچے تو سٹا ف اور طلبا ئ نے اُ ن کا انتہا ئی والہا نہ استقبال کیا اور محسن پا کستا ن ، ڈا کٹر عبد القد یر خا ن کے فلک شگا ف نعرے لگا تے ر ہے ۔ اُ نہیں میانوالی کی روایتی پگڑ ی بھی پہنا ئی گئی ۔ کا لج کے پر نسپل انجینئر محمد یو سف خا ن نے خطبہ استقبا لیہ میں ڈ اکٹر عبد القد یر خا ن کا شکر یہ ادا کیا کہ وہ بیما ر ی اور پا بند یو ں کے باوجود میانوالی کے لو گو ں اور طا لبعلمو ں سے شفقت اور محبت کا ثبوت د یتے ہو ئے ادار ے میں تشر یف لا ئے ۔ڈ اکٹر عبد القد یر خا ن کی تقر یر کے دوران طا لبعلم صد ر پا کستا ن ،ڈ اکٹر اے کیو خا ن کے نعر ے بھی لگا تے ر ہے ۔

11/05/2012
محسن پاکستان ڈاکٹرعبدالقدیرخان کی 76 ویں سالگرہ   محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آج چھیتر ویں سالگرہ ہے۔ ڈاکٹر صاحب...
01/04/2012

محسن پاکستان ڈاکٹرعبدالقدیرخان کی 76 ویں سالگرہ

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آج چھیتر ویں سالگرہ ہے۔ ڈاکٹر صاحب نے جو پاکستان کے لیئے قربانیاں دی ہیں وہ قوم کبھی بھلا نہیں سکتی۔ پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے میں عبدالقدیر خان کی انتھک محنت اور کوششیں شامل ہیں۔

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان یکم اپریل انیس سو چھتیس کو ہندوستان کے شہر بھوپال میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم بھوپال میں حاصل کی۔ انیس سو ساٹھ میں جامعہ کراچی سے گریجویشن کرنے کے بعد ہالینڈ سے ایم ایس سی اور بیلجیئم سے ڈاکٹریٹ آف انجینئرنگ کی اسناد حاصل کیں۔ انیس سو چھیتر میں وطن واپسی پر انجینئرنگ ریسرچ لیبارٹریز سے وابستہ ہوگئے۔ جس کا نام بعد میں ڈاکٹر اے کیو خان رکھاگیا۔ مئی انیس سو اٹھانوے میں پاکستان نے نیو کلئیر بم کا کامیاب تجربہ کیاجس کا سہرا ڈاکٹر عبدالقدیر کے سر ہے۔

ڈاکٹر عبدالقدیر کو بہترین کارکردگی پرتیرہ طلائی تمغے ملے۔ انہوں نے ایک سو پچاس سے زائد تحقیقی مضامین بھی لکھےہیںـ انھیں ملک کا سب سے بڑا سِول اعزاز نشانِ امتیاز عطا کیا گیا۔ انیس سو اناسی میں تمغہ ہلال امتیاز بھی عطا کیا گیا۔ جامعہ کراچی نے انھیں ڈاکٹر آف سائنس کی اعزازی سند دی۔ محسن پاکستان نے ملکی استحکام کے لئے جو خدمات انجام دیں، قوم انھیں کبھی فراموش نہیں کرسکتی۔

07/03/2012

Address

Dr. A. Q. Khan Institute Of Technology, Mianwali M. M. Road Mianwali, Mianwali
Mianwali
42200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. A. Q. Khan Institute of Technology (KIT), Mianwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Dr. A. Q. Khan Institute of Technology (KIT), Mianwali:

Share