04/07/2026
اچھے اور سلجے ہوئے نیازی فیملی کے گھرانے کی نہایت ہی خوبصورت طلاق یافتہ لڑکی کا رشتہ موجود ہے۔
پہلے شوہر کے ناروا سلوک کی وجہ سے شادی کچھ مہینے چل سکی۔
لوکیش کالاباغ
لڑکی کی عمر 30 سال
ڈیمانڈ
لڑکا نیازی فیملی سے ہو عمر کی حد 35 سے 37 سال
اپنا کاروبار گورنمنٹ جاب یا بیرون ملک مقیم
صرف میانوالی کے لوگ رابط کریں