17/02/2026
سوات اسٹینڈرڈ پبلک اسکول اینڈ کالج میں گزشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی ختم القرآن کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر طلبہ کی کامیابی اور ادارے کی خیر و برکت کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔
اور اُن طلبہ اور اساتذہ کے لیے بھی دعائے مغفرت کی گئی جو انتقال کر چکے ہیں۔ 🌟💫🎓📚🕊️👏💖