Plants and their botanical names

Plants and their botanical names خطے میں پیدا ہونے والے مختلف اقسام کے پودے ان کے نباتاتی نام

24/01/2025

Taraxacum officinale
Eng Name: Common Dandelion/ Dog Bush stubborn w**d
Urdu : کنپھول ، گل قاصدہ ، ککروندا ، دودل ، رسوک
Persian فارسی : گل قاصدک
Hindi : Dandelion (दुदल)
Pashto : Zer gulay,Boda Badai,Gul saag زیر گلے/ بوڈا بوڈئ /
گل ساگ






پہاڑی علاقے قدرتی حسن کے علاوہ قیمتی طبی پودوں کی دولت سے بھی مالامال ہیں۔ یہ جڑی بوٹیاں ہماری صحت اور ماحول کے لیے نہای...
04/12/2024

پہاڑی علاقے قدرتی حسن کے علاوہ قیمتی طبی پودوں کی دولت سے بھی مالامال ہیں۔ یہ جڑی بوٹیاں ہماری صحت اور ماحول کے لیے نہایت اہم ہیں، لیکن بدقسمتی سے، مقامی چرواہے اور بعض تاجران ان پودوں کو غیر ذمہ داری سے نقصان پہنچا رہے ہیں۔

چرواہے اکثر مویشیوں کو ایسی جگہوں پر چرنے کے لیے لے جاتے ہیں جہاں یہ قیمتی جڑی بوٹیاں اُگتی ہیں۔ مویشی ان پودوں کو روند کر یا چر کر ان کے قدرتی افزائشی عمل کو متاثر کرتے ہیں۔ چرواہوں سے درخواست ہے کہ مویشیوں کو ایسے مقامات پر نہ لے جائیں جہاں یہ قیمتی نباتات اُگ رہی ہوں۔

جڑی بوٹیاں جمع کرنے والے بعض بیوپاری لالچ میں آ کر ان پودوں کو جڑ سے اُکھاڑ دیتے ہیں، جو ان کے مکمل ختم ہونے کا سبب بن سکتا ہے۔ ایسے عمل سے نہ صرف مقامی معیشت کو نقصان ہوتا ہے بلکہ آئندہ نسلیں بھی ان قیمتی قدرتی وسائل سے محروم ہو سکتی ہیں۔

ہماری ذمہ داری ہے کہ
ان پودوں کے استعمال اور فروخت میں توازن پیدا کریں۔

ان کے تحفظ کے لیے مقامی کمیونٹی میں شعور اجاگر کریں۔

حکومت اور غیر سرکاری تنظیموں سے رابطہ کر کے ان پودوں کے تحفظ کے لیے اقدامات کریں۔

آئیں، ان جڑی بوٹیوں کو محفوظ بنا کر اپنی صحت، معیشت، اور ماحول کا تحفظ کریں۔ اگر ہم نے آج ان کا خیال نہ رکھا تو کل یہ قدرتی خزانہ ہمیشہ کے لیے ختم ہو سکتا ہے۔

Ricinus communis, commonly known as the castor bean plant، castor oil plant, ارھنڈہ،ارنڈ،is a flowering plant in the spu...
20/10/2024

Ricinus communis, commonly known as the castor bean plant، castor oil plant, ارھنڈہ،ارنڈ،
is a flowering plant in the spurge family (Euphorbiaceae). It is native to tropical Africa but is now found in many tropical and subtropical regions around the world. The plant is valued for its seeds, from which castor oil is extracted.

آب وہوا میں نمی اور درجہ حرارت معمول سے بڑھ جائے تو  مکئی کی چھلی میں فنگس کی وجہ سے مزیدار کارن ٹرفلز جسے ہوٹی لاوچی کہ...
23/08/2024

آب وہوا میں نمی اور درجہ حرارت معمول سے بڑھ جائے تو مکئی کی چھلی میں فنگس کی وجہ سے مزیدار کارن ٹرفلز جسے ہوٹی لاوچی کہتے بنتا ہے۔ پکنے پر مشروم کا ذائقہ ہوتا ہے۔ میکسیکو میں کچھ کسان مکئی کے کھیت فنگس سے ٹرفل بنانے کیلئے ان آکولیٹ کرتے ہیں، کیونکہ یہ مکئی سے کئی گنا مہنگا ہوتا ہے۔

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Sheraz Adil, Haseeb Hassan, Zahid Ullah, Ibrahim Bangash,...
29/12/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Sheraz Adil, Haseeb Hassan, Zahid Ullah, Ibrahim Bangash, Malik Sunny, Muazzam Khan, Abdul Karim, Jawad Seena, Hareem Fatima, Khalid Abbas, Sarban Sengupta, Raju N, Ashwani Kumar, Shah Faisal Armani, Mohd Gulfam, Malak Salar, Hasseb Ahmed, M Hasnain Sarwar, Shaukat Ullah, Muhammad Subhan Khawaja, Muhammad Sadam Ahmad Baig, Muhammed Zahid Khan, Sadeequllah Naseri

Silybum marianum is a species of thistle.common names : milk thistle,blessed milkthistle,Marian thistle, Mary thistle, S...
27/06/2023

Silybum marianum
is a species of thistle.
common names : milk thistle,blessed milkthistle,
Marian thistle, Mary thistle, Saint Mary's thistle, Mediterranean milk thistle, variegated thistle ,Scotch thistle,oont katara,اونٹ کٹارا ,wrejakai, وریجکئ

Silybum marianum, commonly known as milk thistle, is a flowering plant that has been used for centuries for its medicinal properties. The plant is native to Mediterranean countries and is recognized for its distinctive purple flower and spiky leaves. Milk thistle contains a compound called silymarin, which is believed to be responsible for its medicinal effects. Here are some of the traditional and potential medicinal uses of Silybum marianum:

1. Liver Health: Milk thistle is primarily known for its hepatoprotective properties. Silymarin, the active component, is thought to promote liver health by protecting liver cells from toxins and supporting their regeneration. It may be used to aid liver conditions such as cirrhosis, hepatitis, and fatty liver disease.

2. Detoxification: Milk thistle is believed to possess detoxifying properties, assisting the liver in eliminating harmful substances from the body. It may help in clearing toxins, heavy metals, and pollutants from the liver and improving overall detoxification processes.

3. Antioxidant Activity: Silymarin is a potent antioxidant that helps neutralize harmful free radicals and reduce oxidative stress. This antioxidant effect may have various benefits, including protecting against cellular damage and reducing inflammation.

4. Gallbladder Disorders: Milk thistle has been used traditionally to address gallbladder problems, including gallstones and gallbladder inflammation. It may help in promoting bile flow and reducing symptoms associated with these conditions.

5. Diabetes Support: Some studies suggest that milk thistle may have a positive impact on blood sugar levels and insulin resistance. It may help regulate blood glucose levels and potentially benefit individuals with type 2 diabetes. However, further research is needed to establish its efficacy and safety in this regard.

6. Skin Health: Milk thistle has been used topically for various skin conditions, including acne, psoriasis, and eczema. It may help soothe inflammation, support skin regeneration, and protect against oxidative damage.

While Silybum marianum has a long history of traditional use and some promising scientific research, it's important to note that more extensive studies are still needed to fully understand its efficacy and potential side effects. If you are considering using milk thistle or any herbal remedy for medicinal purposes, it's advisable to consult with a healthcare professional for guidance, especially if you have an existing medical condition or are taking medications.

"گورگورہ "قبائل میں مشہورپہاڑی پھل :-شنواری قبیلہ تحصیل صافی ضلع مومند کے مقامی لہجے میں گُوَرگُوَرَہ (اول حرف یعنی گاف ...
26/06/2023

"گورگورہ "قبائل میں مشہورپہاڑی پھل :-
شنواری قبیلہ تحصیل صافی ضلع مومند کے مقامی لہجے میں گُوَرگُوَرَہ (اول حرف یعنی گاف کے پیش، واؤ کے زبر اور را کے سکون کے ساتھ اسی طرح دوم حرف یعنی گاف کے پیش ، واؤ ، را کے زبر اور ہا کے سکون کے ساتھ ) نامی ایک پہاڑی پھل جو کہ شکل اور جسامت میں بیری ، کرنڈااور فالسے کی طرح ہےمگر یہ پھل ذائقے میں میٹھا ہوتاہے ۔
"گورگورہ "نام کی لغوی تحقیق :-
اس کاواحد "گورگورہ" اور اس کی جمع "گورگوری" ہے جب کہ مقامی لہجے کے سوا باقی لہجوں میں اسے "گرگرہ " یا "گرگورہ"اور اس کی جمع " گرگری" یا گرگوری" کہا جاتا ہے اور یہ ایسے ہے کہ جیسا کہ مقامی لہجے میں" گل" (پھول) کو " گُوَل" (پھول) کہاجاتا ہے ۔مقامی لہجے میں مستعمل نام "گورگورہ" کی تقطیع گور –گو- رہ ہے اور بطور اسم مؤنث مستعمل ہے۔
باقی لغات میں اس پھل کا نام :-
صرف پختون بیلٹ خصوصا قبائل میں اس درخت کی موجودگی کی وجہ سے اردو لغات میں اس درخت اور پھل کا نام موجودنہیں ہے البتہ ہندکو میں اسے" گھنگورے" کہاجاتا ہے جس کے بارے میں یہی کہاجاسکتا ہے کہ "ہندکو" زبان کی پشتو سے تھوڑی بہت قربت اس نام کے "ہندکو" میں داخل ہونے کی وجہ بنی ہوگی جب کہ مقامی علاقے میں انگریز کی آمد کے بعد انگریزوں نے اسے بیری کے ہم شکل ہونے کی وجہ سے "وائلڈ بلیک بیری " کا نام دیا ہے ۔
گورگورہ کا نباتاتی نام :-
بعض ماہرین نباتات کے نزدیک اس پھل کانباتاتی نام" مونوتيکابکس سی فوليا" ہے۔
گورگورہ درخت کا خاندان :-
(گورگورہ ) کے درخت کا خاندانی تعلق "سیپوٹاسی" چھوٹے درختوں کے ایک خاندان سے ہےاس خاندان میں 65 کے قریب نسلوں میں سدا بہار چھوٹے درختوں اور جھاڑیوں کی 800 اقسام شامل ہیں۔
گورگورہ کے درخت کی شکل اور جسامت:-
جس درخت پر یہ پھل لگتا ہے اس کی شکل اور جسامت تقریبا زیتون کے درخت کی طرح ہے مگر زیتون کے درخت میں کانٹے نہیں ہوتے ہیں اور اس کے درخت میں کانٹے ہوتے ہیں اس لیے "گورگوری" چنتے ہوئے کانٹوں سے خود کو بچانا بھی بے حد ضروری ہے خاص کر اپنی آنکھوں کے طرف دھیان رہنا چاہیے یہ درخت پہاڑی علاقوں میں قدرتی طور پر اُگتا ہے یعنی اس کی باقاعدہ کاشت نہیں ہوتی ہے۔
"گورگورہ "پھل لگنے کے مراحل :۔
یہ پھل مئی کے مہینے میں لگتا ہے یعنی درخت پہلے پھول نکالتا ہے ؛ پھر اس سےگول سبز پھل بنتا ہے ؛ جو کچھ وقت بعد سرخی مائل اور آخر میں سیاہ رنگ کا ایک مزیدار پھل بن جاتا ہے جو جون کے درمیان پک جاتا ہے یعنی کھانے کا قابل ہوجاتا ہے۔ یوں تو درخت سے چننے کے بعد کھایا جاتا ہے مگر اسے خشک کرکے بھی کھانے کا رواج ہے ۔
گورگورہ پھل کے فوائد اور نقصانات:-
گورگورہ کا پھل نظام انہظام کے لیے مفید ہے مگر زیادہ مقدار میں کھانے سے آپ کے منہ میں چھالے پڑ سکتے ہے۔نیز بد ہضمی بھی ہوسکتی ہے ۔
پشتو ادب میں "گورگورہ" کا ذکر :-
ویسے تو مقامی علاقے میں بیری، توت، کرکنڑے وغیرہ جنگلی پھلوں کی بہتات ہیں مگر پشتو ادب میں حصہ اور جگہ "گورگوری" کو ملا ہے ۔اب اسے اس پھل کی خوبی کہے یا خوب صورتی مگر حقیقت یہی ہے کہ شعراء نے اسے ہی موضوع سخن بنایا ہے۔ چنانچہ کچھ اشعار اور لوک گیت پیش خدمت ہیں :-
خدایه ګورګوري توري مه کړي
جینکېي سري شونډي ورزی توري راوړینه
اے خدا"گورگوری" کو سیاہ رنگی نہ کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وگرنہ صنف نازک لال ہونٹوں کے ساتھ جاتی ہیں اور کالے ہونٹوں کے ساتھ واپس آتی ہیں
ګورګوري توري شوي رانغلي
زه دي د تورو شونډو ډیر ارمان کوومه
جیسا کہ ماقبل میں "گورگوری "کے تیار ہونے کے مراحل کے میں بتایا گیا ہے پہلے پھول نکلتا ہے ؛ پھر اس سےگول سبز پھل بنتا ہے ؛ جو کچھ وقت بعد سرخی مائل اور آخر میں سیاہ رنگ کا ایک مزیدار پھل بن جاتا ہے تو شاعر کہتا ہے :-
"گورگوری" تو سیاہ رنگی ہوگئی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر تم نہیں آئے
مجھے (اس سیاہ رنگی کی سبب )تمھارے کالے ہونٹوں کو دیکھنے کی بہت حسرت ہے۔
ماته پخي ګورګوري راؤړه
خير دے سري شونډي مي دي توري شي لاليه
میرے لیے پکی (سیاہ رنگی) "گورگوری" لانا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھلے سیاہ ہوں (گورگوری کی سیاہ رنگی کی سبب) میرے سرخ ہونٹ
مشہور لوک گیت بھی ملاحظہ کیجیے :۔
غره ته راغلي يم
جانان په خلا کومه
ګورګوري ټوله ومه
زه ګورګوري ټوله ومه
پہاڑ پر آئی ہو ں
محبوب کو منانا ہے (یہی وجہ ہے کہ اس کے لیے )
گورگوری چن رہی ہوں
میں گورگوری چن رہی ہوں
محقق محمد افضل عیسی خیل شنواری

25 Heirloom Flower Seeds Packet Including 20 plus Varieties of Flower Seeds " Sunflower, Marigold, Zinnia Lilliput, Snap...
23/05/2021

25 Heirloom Flower Seeds Packet Including 20 plus Varieties of Flower Seeds " Sunflower, Marigold, Zinnia Lilliput, Snapdragon, Hummingbird & Butterfly Wildflower Seeds and More"

Buy Now https://amzn.to/3vcEY4M









Trigonella foenum-graecumEnglish  :  FenugreekUrdu      :  Methi / میتھیPshto    :  Malkhwazy /  ملخوزےArbic     :  Halb...
17/02/2021

Trigonella foenum-graecum

English : Fenugreek
Urdu : Methi / میتھی
Pshto : Malkhwazy / ملخوزے
Arbic : Halba /حلبہ
Hindi : मेथी
persian : Shamleb / شملیب
میتھی کا پودا ایک فٹ سے لے کر دو فٹ تک بلند ہوتاہے۔اسکی دو اقسام ہیں ۔
1۔ایک کے پتے نازک اور چھوٹے ہوتے ہیں ۔ان کو اوپر سے کاٹ کر ساگ بنایاجاتاہے۔یا گوشت اور سبزی وغیرہ میں ملاکر پکاتے ہیں ۔
2۔دوسرا قسم کاپتہ موٹا ہوتاہے۔اور درمیان کا تنا بھی موٹا ہوتاہے۔پتے کچھ دندانے اور کچھ بغیر لکیر کے ہوتے ہیں ۔اس کے پھول بھی زرد ہوتے ہیں اس کے ساتھ تین چار انچ لمبی قدرے چپٹی پھلی لگتی ہے۔جس کے اندر زرد رنگ کے دانے یا تخم ہوتے ہیں جن کو تخم میتھی کہاجاتاہے۔عموماًاس کے پتوں کا ساگ بنا کر کھایاجاتاہے۔اس کا مزہ قدرے تلخ ہوتاہے اس کو عام طورپر میتھرے یا میتھے کہتے ہیں ۔
مقام پیدائش:-
پاکستان میں سندھ پنجاب کشمیر جبکہ انڈیا میں یوپی ،بمبئی مدراس اور پنجاب میں بکثر ت ہوتی ہے۔پاکستان میں ضلع قصور کی میتھی مشہور ہے۔
مزاج:-
گرم خشک۔۔درجہ دوم۔
افعال:-
جالی محلل ،منضج اورام ،مقوی اعصاب ،مقوی بدن ،مقوی باہ ،مخرج و منفث بلغم وریہ مقوی معدہ وآمعاء کاسرریاح مدرحیض و محرک رحم مسکن درد۔
استعمال:-
میتھی کا عام طور سے ساگ بناکر کھاتے ہیں یا دوسری سبزیوں یا گوشت کے ہمراہ میتھی کے پتوں کو پکا کرکھاتے ہیں اور بطور خوشبو سالن میں شامل کرتے ہیں ۔
بیرونی استعمال:-
میتھی کے پتوں کی پلٹس ظاہری و باطنی ورموں کو تحلیل کرتی ہے۔پتوں کو پانی میں پیس کر پستان پر لیپ لگانا دودھ کی پیدائش کو بالکل منقطع کر دیتاہے۔میتھی کے لعا ب دار بیج پیس کر بطریق پلٹس اورام پر باندھتے ہیں اورداغ دھبوں کو مٹانے کیلئے چہرہ طلاء کرتے ہیں ۔ان کو پانی میں پیس کر ہفتہ میں دو بار سردھونے سے سر کے بال لمبے ہونے کے ساتھ بال گرنابند ہوجاتے ہیں ۔
اس کا لعاب نکال کر امراض چشم خاص طور پر دمعہ طرفہ اور آشوب چشم میں قطور کرتے ہیں ۔ادرار حیض کیلئے اسکے جوشاندے میں ابزن کراتے ہیں ۔
اندورنی استعمال:-
مدرحیض ہونے کی وجہ سے ادرار حیض کے نسخوں میں یا تنہا بھی استعمال کرتے ہیں ۔منفث بلغم ہونے کی وجہ سے کھانسی دمہ میں اس کا جوشاندہ تیار کرکے پلاتے ہیں ۔تقویت باہ اور مقوی بدن ہونے کی وجہ سے اس کو تقویت باہ مرکبات میں استعمال کرتے ہیں ۔اس کے بیجوں کو سفوف کاسرریاح ہے۔سرد بلغمی امراض مثلاًوجع المفاصل درد کمر ،ضعف اعصاب میں بھی اس کے بیجوں کا سفوف مفیدہے۔یہ سفوف عظم طحال نفع پیچش اسہال وغیرہ میں استعمال کرنے سے فائدہ ہوتاہے۔
نفع خاص:-
امراض باردہ ،
مضر:-
خصیہ کو۔
مصلح:-
پالک اور خرفہ کو ساگ۔
بدل:-
کوئی بھی نہیں ۔
نوٹ:-
مویشیوں اور گھوڑوں کے مسالوں میں تخم میتھی ایک طاقتور جز کے طور پر ملائی جاتی ہے۔
طب نبوی ﷺاور میتھی:-
قاسم عبدالرحمانؓ روایات کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا۔
’’میتھی سے شفا حاصل کرو ‘‘
’’میری امت اگر میتھی کے فوائد کو سمجھ لے تو اسے سونے کے ہموزن خریدنے سے بھی دریغ نہ کرے.

website: https://localplantsandtherbotanicalnames.blogspot.com/
whatsapp group: https://chat.whatsapp.com/GP9bqvUw5M7KsGJXeDvZZC

مورنگا ہزاروں سالوں سے زبردست غذائی اہمیت  کیلئے جانا جاتا ہے کیونکہ اس میں دودھ کےمقابلے میں 4 گنا ذیادہ کیلشیئمکیلے کی...
23/01/2021

مورنگا ہزاروں سالوں سے زبردست غذائی اہمیت کیلئے جانا جاتا ہے کیونکہ اس میں
دودھ کےمقابلے میں 4 گنا ذیادہ کیلشیئم
کیلے کی مقابلے میں 3 گنا ذیادہ پوٹاشیئم
دہی کے مقابلے میں 2 گنا ذیادہ پرو ٹین
پلک کے مقابلے میں 9 گنا ذیادہ آئرن
گاجر کےمقابلے میں 4 گنا ذیادہ وٹامن اے۔
جو کی مقابلے میں 4 گنا ذیادہ فائبر
بادام کے مقبلے میں 3 گنا ذیادہ وٹامن E
مورنگا ایک قابل قدر غذائی فودا ہے جو دوا کے ساتھ ساتھ غذا کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
وٹامن سی جو کہ سردی زکام / نزلہ پھیلانے والے جراثیموں سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔
وٹامن اے جوکہ آنکھوں کی بیماریوں کے خلاف دھال کے طور پر کام کرتا ہے۔
Moringa oleifera Family: Moringaceae Common Names: Drumstick tree, Horseradish tree Ben oil tree Sohanjna सहजन के फायदे نجنا
Moringa oleifera
commonly known as ‘Drumstick tree’ or ‘Horseradish tree’ in English and ‘Sohanjna, Sahajna or Munaga سوہا نجنا’ in Urdu, is indigenous to Pakistan and is fairly widespread throughout the plains of the Punjab and in the foothills of the Himalayas and other mountain ranges in the west and north of our climatically diverse country. Moringa stenopetala on the other hand is African Moringa, a member of the same family although with larger leaves. Like all members of the Moringa genus, the indigenous variety, Moringa oleifera is a very fast growing tree which reaches an average height of 10 to 12 metres and, again as with all of this genus, every single part of what is now hailed as a ‘Miracle tree’, has either edible or medicinal uses or both.
for mre information click here
https://www.dawn.com/news/1124080
https://www.healthline.com/.../6-benefits-of-moringa...

Moringa oleifera commonly known as ‘Drumstick tree’ or ‘Horseradish tree’ in English and ‘Sohanjna, Sahajna or Munaga سو...
23/01/2021

Moringa oleifera
commonly known as ‘Drumstick tree’ or ‘Horseradish tree’ in English and ‘Sohanjna, Sahajna or Munaga سوہا نجنا’ in Urdu, is indigenous to Pakistan and is fairly widespread throughout the plains of the Punjab and in the foothills of the Himalayas and other mountain ranges in the west and north of our climatically diverse country. Moringa stenopetala on the other hand is African Moringa, a member of the same family although with larger leaves. Like all members of the Moringa genus, the indigenous variety, Moringa oleifera is a very fast growing tree which reaches an average height of 10 to 12 metres and, again as with all of this genus, every single part of what is now hailed as a ‘Miracle tree’, has either edible or medicinal uses or both.
for mre information click here
https://www.dawn.com/news/1124080
https://www.healthline.com/nutrition/6-benefits-of-moringa-oleifera

مورنگا ہزاروں سالوں سے زبردست غذائی اہمیت کیلئے جانا جاتا ہے کیونکہ اس میں
دودھ کےمقابلے میں 4 گنا ذیادہ کیلشیئم
کیلے کی مقابلے میں 3 گنا ذیادہ پوٹاشیئم
دہی کے مقابلے میں 2 گنا ذیادہ پرو ٹین
پلک کے مقابلے میں 9 گنا ذیادہ آئرن
گاجر کےمقابلے میں 4 گنا ذیادہ وٹامن اے۔
جو کی مقابلے میں 4 گنا ذیادہ فائبر
بادام کے مقبلے میں 3 گنا ذیادہ وٹامن E

مورنگا ایک قابل قدر غذائی فودا ہے جو دوا کے ساتھ ساتھ غذا کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
وٹامن سی جو کہ سردی زکام / نزلہ پھیلانے والے جراثیموں سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔
وٹامن اے جوکہ آنکھوں کی بیماریوں کے خلاف دھال کے طور پر کام کرتا ہے۔

Address

Nawakalay Mingora Swat
Mingora
19130

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Plants and their botanical names posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Plants and their botanical names:

Share