جامعہ دارالعلوم زکریا شنہ خوڑہ

جامعہ دارالعلوم زکریا شنہ خوڑہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جامعہ دارالعلوم زکریا شنہ خوڑہ, College & University, data khel rood hamzoni shana khora, Miran Shah.

13/02/2026

جامعہ کے طالب علم حافظ محمد کی چھ مختلف لہجوں میں عمدہ تلاوت کلام پاک سماعت فرمائیں ۔
💞

اِن شاء اللہ العزیزمورخہ 17 فروری بروز منگل سےجامعہ دارالعلوم زکریا، ہمزونی شنہ خوڑہ میں22 روزہ دورۂ نورانی قاعدہ بمع ج...
13/02/2026

اِن شاء اللہ العزیز
مورخہ 17 فروری بروز منگل سے
جامعہ دارالعلوم زکریا، ہمزونی شنہ خوڑہ میں
22 روزہ دورۂ نورانی قاعدہ بمع جمالُ القرآن
کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
📘 دورانیہ: 22 دن
🕘 وقت: روزانہ صبح 9 بجے تا 10 بجے (ایک گھنٹہ)
درست مخارج ، تجوید اور خوش الحانی کے ساتھ پڑھنے کے شوقین حضرات سے گزارش ہے کہ بروقت رابطہ فرما کر اس بابرکت موقع سے فائدہ اٹھائیں
رابطہ نمبر :
0335 8149566
03347570971

ساتواں سالانہ جلسہ دستاربندی جامعہ دارالعلوم زکریا ہمزونی شنہ خوڑہ  جس میں کثیر تعداد میں علماء و مشائخ ،  قراء ، شعراء ...
12/02/2026

ساتواں سالانہ جلسہ دستاربندی جامعہ دارالعلوم زکریا ہمزونی شنہ خوڑہ
جس میں کثیر تعداد میں علماء و مشائخ ، قراء ، شعراء ، نعت خوانان، عمائدین اور عوام الناس نے شرکت کی۔
تمام مہمانوں کا تہہ دل سے شکریہ اور حفاظ و قراء کے متعلقین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
💖

11/02/2026

جامعہ دارالعلوم زکریا شنہ خوڑہ
سٹیج سیکرٹری قاسمی وزیر حالات کی مناسبت سے ٹک ٹاک پر پھیلتی ہوئی فحاشی، نوجوانوں کا گزرتے دنوں کے ساتھ مغرب کی طرف بڑھتا ہوا رجحان اور دین سے دوری جیسے اہم موضوعات پر اشعار کے ساتھ مقرر کو دعوت دے رہے ہیں۔

الحمدللہ آج جامعہ کا سالانہ جلسہ دستاربندی پروگرام بخیر و عافیت اختتام کو پہنچا ، تمام شرکاء کے مشکور و ممنون ہیں۔
11/02/2026

الحمدللہ آج جامعہ کا سالانہ جلسہ دستاربندی پروگرام بخیر و عافیت اختتام کو پہنچا ، تمام شرکاء کے مشکور و ممنون ہیں۔

Address

Data Khel Rood Hamzoni Shana Khora
Miran Shah
28200

Telephone

+923347570971

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ دارالعلوم زکریا شنہ خوڑہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share