Punjabi Refugee Community (PRC) MUST

Website

Punjabi Refugee Community (PRC) MUST Pakistan Zindabad We want Peace. We have Unity. We are Strength. We all are Brothers
We all are Proud Pakistani.

06/10/2026

حق بات کہے تو ڈٹ جائے
پھر گردن چائے کٹ جائے
شہدائے کشمیر کے حوالے سے نکالی گئی ریلی سے چیرمین پی آر سی کا اظہار خیال
زندہ ہیں طلباء زندہ ہیں ❤️

‎سانوں پگاں پھبدیاں نے‎ساڈی وکھری ٹور نوابی‎ساڈی قوم ہے شیراں دی‎سانوں کیندے لوک پنجابیمسٹ یونایٹڈ فورم کی نہایت قابلِ ا...
03/10/2026

‎سانوں پگاں پھبدیاں نے
‎ساڈی وکھری ٹور نوابی
‎ساڈی قوم ہے شیراں دی
‎سانوں کیندے لوک پنجابی

مسٹ یونایٹڈ فورم کی نہایت قابلِ احترام وائس چانسلر ڈاکٹر انور خطاب صاحب کے ساتھ طلبہ کے مسائل کے حوالے سے ایک کامیاب اور مثبت میٹنگ کی گی۔

Long Live PRC

✌️

‎سانوں پگاں پھبدیاں نے‎ساڈی وکھری ٹور نوابی‎ساڈی قوم ہے شیراں دی‎سانوں کیندے لوک پنجابیپی آر سی کی کابینہ کے صدر چودھری ...
01/10/2026

‎سانوں پگاں پھبدیاں نے
‎ساڈی وکھری ٹور نوابی
‎ساڈی قوم ہے شیراں دی
‎سانوں کیندے لوک پنجابی

پی آر سی کی کابینہ کے صدر چودھری احمد پھانبڑہ، نائب صدر نعمان گجر اور چیئرمین ذیشان گجر کی جانب سے پی آر سی کے سیشن 2022، 2023، 2024 اور 2025 کے لیے تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآنِ پاک سے ہوا۔ اس موقع پر پی آر سی کے صدر چودھری احمد پھانبڑہ، نائب صدر نعمان گجر اور چیئرمین ذیشان گجر نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
تقریب کے دوران کیک بھی کاٹا گیا

Long Live PRC

✌️

‎سانوں پگاں پھبدیاں نے‎ساڈی وکھری ٹور نوابی‎ساڈی قوم ہے شیراں دی‎سانوں کیندے لوک پنجابیہمارے بہت ہی پیارے بھائی PRC کے و...
30/09/2026

‎سانوں پگاں پھبدیاں نے
‎ساڈی وکھری ٹور نوابی
‎ساڈی قوم ہے شیراں دی
‎سانوں کیندے لوک پنجابی

ہمارے بہت ہی پیارے بھائی PRC کے وائس پریزیڈنٹ نعمان گجر کی سالگرہ کی خوشی میں ایک خوبصورت تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
اس پُرمسرت موقع پر PRC کے صدر چوہدری احمد پھانبڑہ, چیئرمین ذیشان گجر اور دیگر دوستوں نے شرکت کی اور اپنی محبت و خلوص سے اس خوشی کے لمحے کو یادگار بنا دیا۔ 🤝❤️
تقریب کے دوران کیک کاٹا گیا، نعمان گجر بھائی کو دل کی گہرائیوں سے سالگرہ کی مبارکباد پیش کی گئی اور ان کے لیے نیک تمناؤں، دعاؤں اور محبت کا اظہار کیا گیا۔ 🎂🎉
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے بھائی نعمان گجر کو ہمیشہ خوش و سلامت رکھے، عزت، صحت، خوشیاں اور بے شمار کامیابیاں عطا فرمائے، اور ان کی زندگی کا آنے والا ہر سال خوشیوں، محبتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔ 🤲❤️

سالگرہ بہت بہت مبارک ہو، نعمان گجر بھائی! 🎂PRC فیملی کی جانب سے ڈھیروں محبت، دعائیں اور نیک تمنائیں۔ ❤️�

Long Live PRC

✌️

انا اللہ وانا الیہ راجعونHassan Raza (2012-16, CSE) K Walid Sb Intiqaal farma gayai hein. Un ki Namaz-e-Janaza aaj 9:30 ...
19/09/2026

انا اللہ وانا الیہ راجعون

Hassan Raza (2012-16, CSE) K Walid Sb Intiqaal farma gayai hein. Un ki Namaz-e-Janaza aaj 9:30 PM, Puli tope Khana, Sialkot mein adaa ki jaayai gi.

Namaz-e-Janaza mein shirkat farma kar Sawab-e-Daraein hasil karain.

ہمارے بہت ہی پیارے بھائی سیشن 26-22 کے محمد وقاص نواز نے یونیورسٹی کی تعلیم کامیابی سے مکمل کر لی۔ ❤️آج یونیورسٹی میں آخ...
03/09/2026

ہمارے بہت ہی پیارے بھائی سیشن 26-22 کے محمد وقاص نواز نے یونیورسٹی کی تعلیم کامیابی سے مکمل کر لی۔ ❤️
آج یونیورسٹی میں آخری دن کی یہ چند تصویریں صرف یادیں نہیں، بلکہ محنت، دوستی، خوشیوں اور ایک خوبصورت سفر کی داستان ہیں۔ 📸❤️
یونیورسٹی کے یہ دن، دوستوں کی محفلیں، اساتذہ کی رہنمائی اور بے شمار خوبصورت لمحات ہمیشہ دل میں محفوظ رہیں گے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے بھائی کو زندگی کے اگلے سفر میں بھی کامیابیاں، خوشیاں اور عزت عطا فرمائے۔ 🤲
یہ اختتام نہیں، ایک نئی اور روشن شروعات ہے۔ 🌸

بہت بہت مبارک ہو بھائی! ❤️

‎سانوں پگاں پھبدیاں نے‎ساڈی وکھری ٹور نوابی‎ساڈی قوم ہے شیراں دی‎سانوں کیندے لوک پنجابیہمارے پیارے بھائی اویس انجینئر کو...
19/06/2026

‎سانوں پگاں پھبدیاں نے
‎ساڈی وکھری ٹور نوابی
‎ساڈی قوم ہے شیراں دی
‎سانوں کیندے لوک پنجابی

ہمارے پیارے بھائی اویس انجینئر کو شادی کی بہت بہت مبارک ہو 🌹
ہمارے عزیز بھائی اویس انجینئر (سیشن24-20) شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ اللہ پاک ان کی نئی زندگی میں خوشیاں، محبت، سکون اور برکت عطا فرمائے۔

Long Live PRC

✌️

14/06/2026

تیرے سکون، تیرے حق، تیرے امن کی خاطر،
کھڑے ہیں آج بھی مہاجرین کشمیر، صف بہ صف

​تو ساتھ دے یا نہ دے، اے میرے کشمیرِ عزیز
ہم تیرے حق میں ہتھیلی اٹھائے بیٹھے ہیں



انا اللہ وانا الیہ راجعونHaider Butt (2014-18, PE) K Walid Sb Intiqaal farma gayai hein. Un ki Namaz-e-Janaza aaj 4:30 P...
25/05/2026

انا اللہ وانا الیہ راجعون

Haider Butt (2014-18, PE) K Walid Sb Intiqaal farma gayai hein. Un ki Namaz-e-Janaza aaj 4:30 PM, Imam sahib, Sialkot mein adaa ki jaayai gi.

Namaz-e-Janaza mein shirkat farma kar Sawab-e-Daraein hasil karain.

‎سانوں پگاں پھبدیاں نے‎ساڈی وکھری ٹور نوابی‎ساڈی قوم ہے شیراں دی‎سانوں کیندے لوک پنجابی”مسٹ یونائیٹیڈ فارم”کے لیے کے ایس...
22/05/2026

‎سانوں پگاں پھبدیاں نے
‎ساڈی وکھری ٹور نوابی
‎ساڈی قوم ہے شیراں دی
‎سانوں کیندے لوک پنجابی

”مسٹ یونائیٹیڈ فارم”کے لیے کے ایس سی کور کمیٹی کے ممبر چوہدری مقدم فاروق کی جانب سے ایک نفیس دعوت کا اہتمام کیا گیا۔ یہ خوبصورت محفل ہمارے بھائی چارے، محبت، اتحاد اور دوستی کی بہترین عکاسی تھی۔
ہم تہہ دل سے چوہدری مقدم فاروق کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اس محبت بھری دعوت کے ذریعے سب دوستوں کو ایک خوشگوار ماحول میں اکٹھا ہونے کا موقع فراہم کیا۔ ایسے خوبصورت اجتماعات باہمی تعلقات کو مزید مضبوط اور یادگار بناتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے درمیان محبت، اخوت اور بھائی چارے کو ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین 🤝❤️

Long Live PRC
Long Live MUF
✌️

Address

Mirpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjabi Refugee Community (PRC) MUST posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share