01/10/2026
دل سے مبارکباد 🌹
آج مورخہ یکم اکتوبر 2026 راجہ واثق راجکو (صدر) سماہنی سٹوڈینٹ یونین اور چوہدری تاشفین ریاض (ناظم) ATI مسٹ کی یونیورسٹی آف بھمبر وائس چانسلر کے دفتر
محترم چوہدری اشتیاق صاحب کو یونیورسٹی آف بھمبر(UOB) میں وائس چانسلر کے عہدے پر تعیناتی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اس اہم ذمہ داری کو احسن انداز میں نبھانے، ادارے کی ترقی اور طلبہ کے روشن مستقبل کے لیے بہترین خدمات انجام دینے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲