Government Degree College Lakarai

Call Website Contact the university

Government Degree College Lakarai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Government Degree College Lakarai, GDC Lakarai District Mohmand, Mohmand.

گورنمنٹ ڈگری کالج لکڑئ، تحصیل صافی، اپر مہمند 2004 سے معیاری تعلیم کے فروغ میں مصروفِ عمل ہے۔ ہمارا مقصد طلبہ میں علم، تنقیدی سوچ، تخلیقی صلاحیتوں اور اعلیٰ اخلاقی اقدار کو پروان چڑھانا ہے۔

Admission Noticeگورنمنٹ ڈگری کالج لکڑئ میں بی ایس 4-سالہ اور ایسوسی ایٹ ڈگری (AD) 2-سالہ پروگرامز میں آن لائن داخلوں کے ...
22/09/2026

Admission Notice
گورنمنٹ ڈگری کالج لکڑئ میں بی ایس 4-سالہ اور ایسوسی ایٹ ڈگری (AD) 2-سالہ پروگرامز میں آن لائن داخلوں کے لیے پورٹل کھول دیا گیا ہے۔
​آن لائن درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ: 03 اکتوبر 2026

​پروگرامز:
​1۔ BS (4-Year Degree Programs):
​BS Computer Science
​BS Botany
​2۔ AD (2-Year Degree Programs):
​AD English
​AD Urdu
​AD Political Science

​
​(مکمل ایڈمیشن شیڈول جلد جاری کی جائے گی)

Position Holders of GDC Lakaro Mohmand...Congratulations 🎉🎉🎉🎉 to all...
22/09/2026

Position Holders of GDC Lakaro Mohmand...
Congratulations 🎉🎉🎉🎉 to all...

انٹرمیڈیٹ پارٹ I سیشن 2026-27 (سیکنڈ سائیکل) کی فرسٹ میرٹ لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔داخلے کے لیے مقررہ تاریخیں: 15 ستمبر تا ...
15/09/2026

انٹرمیڈیٹ پارٹ I سیشن 2026-27 (سیکنڈ سائیکل) کی فرسٹ میرٹ لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔

داخلے کے لیے مقررہ تاریخیں: 15 ستمبر تا 19 ستمبر 2026۔

امیدوار درج ذیل لنک کے ذریعے اپنی میرٹ لسٹ ملاحظہ کر سکتے ہیں:
👉

07/09/2026

انٹر پارٹ -I میں داخلے کے خواہشمند طلباء کے لیے دوسری آن لائن ایڈمیشن سائیکل کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ایسے تمام طلباء جو کسی بھی وجہ سے پہلے مرحلے میں داخلے سے رہ گئے ہیں، وہ 14 ستمبر 2026 تک سال اول کے لیے اپنا آن لائن فارم جمع کروا سکتے ہیں۔
​آن لائن داخلے کے لیے admission.hed.gkp.pk ویب سائٹ وزٹ کریں۔
​شکریہ!

انٹرمیڈیٹ پارٹ - I سیشن 2026-27 کی دوسری میرٹ لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔ داخلے کے لیے مقررہ تاریخیں 03 ستمبر تا 8 ستمبر 2026...
03/09/2026

انٹرمیڈیٹ پارٹ - I سیشن 2026-27 کی دوسری میرٹ لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔ داخلے کے لیے مقررہ تاریخیں 03 ستمبر تا 8 ستمبر 2026 ہیں۔

نوٹ: جن طلبہ نے مختلف کوٹہ جات پر درخواست دی تھی، ان کے نام اوپن میرٹ میں بھی شامل کیے گئے ہیں۔

تمام طلباء اپنی Merit List نیچے دیے گئے لنک پر جا کر آن لائن چیک کر سکتے ہیں۔

میرٹ لسٹ دیکھنے کا طریقہ:

1️⃣ اپنا District اور College منتخب کریں۔
2️⃣ اپنا Study Level اور Admission Session منتخب کریں۔
3️⃣ اپنا متعلقہ Program اور Quota منتخب کریں۔
4️⃣ آخر میں “SHOW MERIT LISTS” کے بٹن پر کلک کریں۔

انٹرمیڈیٹ پارٹ - I سیشن 2026-27 کی میرٹ لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔ داخلے کے لیے مقررہ تاریخیں 28 اگست تا 3 ستمبر 2026 ہیں۔نو...
27/08/2026

انٹرمیڈیٹ پارٹ - I سیشن 2026-27 کی میرٹ لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔ داخلے کے لیے مقررہ تاریخیں 28 اگست تا 3 ستمبر 2026 ہیں۔

نوٹ: جن طلبہ نے مختلف کوٹہ جات پر درخواست دی تھی، ان کے نام اوپن میرٹ میں بھی شامل کیے گئے ہیں۔

تمام طلباء اپنی Merit List نیچے دیے گئے لنک پر جا کر آن لائن چیک کر سکتے ہیں۔

میرٹ لسٹ دیکھنے کا طریقہ:

1️⃣ اپنا District اور College منتخب کریں۔
2️⃣ اپنا Study Level اور Admission Session منتخب کریں۔
3️⃣ اپنا متعلقہ Program اور Quota منتخب کریں۔
4️⃣ آخر میں “SHOW MERIT LISTS” کے بٹن پر کلک کریں۔
https://admission.hed.gkp.pk/merit_list.php

Revised Admission Schedule for Intermediate Part-I Session 2026-27
18/08/2026

Revised Admission Schedule for Intermediate Part-I Session 2026-27

18/08/2026

انٹرمیڈیٹ فرسٹ ایئر کے آن لائن داخلوں کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔ تمام امیدوار 25 اگست 2026 تک اپلائی کر سکتے ہیں۔ میرٹ لسٹ اور انٹرویو کا نیا (ری وائزڈ) شیڈول جلد جاری کر دیا جائے گا۔

📢 IMPORTANT NOTICE – REVISED SCHEDULE​All Flexible Hiring candidates are informed that a new Demo & Interview schedule h...
15/08/2026

📢 IMPORTANT NOTICE – REVISED SCHEDULE

​All Flexible Hiring candidates are informed that a new Demo & Interview schedule has been issued.
​Please check the new schedule for your subject, date, time, and venue, and ensure your attendance accordingly.
​Kindly share this notice with all concerned candidates.

Address

GDC Lakarai District Mohmand
Mohmand
24651

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 14:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+92924293409

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Degree College Lakarai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Government Degree College Lakarai:

Shortcuts

Share