Govt. Alamdar Hussain Islamia Graduate College, Multan

Govt. Alamdar Hussain Islamia Graduate College, Multan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt. Alamdar Hussain Islamia Graduate College, Multan, College & University, Govt. Alamdar Hussain Islamia Graduate College Multan, Multan.

"پنجاب کونسل آف دی آرٹس، ملتان کے زیراہتمام تقریری مقابلے میں ہمارے کالج کے ہونہار طالب علم ہائم خالد نے شرکت کی اور حاض...
17/05/2026

"پنجاب کونسل آف دی آرٹس، ملتان کے زیراہتمام تقریری مقابلے میں ہمارے کالج کے ہونہار طالب علم ہائم خالد نے شرکت کی اور حاضرین سے خوب داد سمیٹی۔ انہوں نے فنِ خطابت کا شاندار مظاہرہ کیا، جس پر انہیں آخر میں تعریفی سند سے بھی نوازا گیا۔"

ہمارے شعبہ ریاضی کے بہترین استاد اور خوبصورت انسان پروفیسر ڈاکٹر محمد مغیث صاحب کو جنم دن کی ڈھیروں مبارکباد
13/05/2026

ہمارے شعبہ ریاضی کے بہترین استاد اور خوبصورت انسان پروفیسر ڈاکٹر محمد مغیث صاحب کو جنم دن کی ڈھیروں مبارکباد

12/05/2026

A video made by my dear student Moeed Ahmad I. Com 2nd Year.
This shows his love and respect for the teachers.
Thank you Moeed

11/05/2026

گوگل کیریئر سرٹیفکیٹ اسکالرشپ پروگرام
​تمام طلباء اور اساتذہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ "ٹیک ویلی" کے اشتراک سے ایک بہترین تعلیمی پراجیکٹ کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں اہم ہدایات درج ذیل ہیں:
​رجسٹریشن کی تفصیلات:
​اہلیت: صرف وہ طلباء اور اساتذہ جن کی عمر 18 سال سے زیادہ ہے اور جن کے پاس اپنا شناختی کارڈ موجود ہے۔
​کالج: تمام سرکاری ایسوسی ایٹ اور گریجویٹ کالج اس کا حصہ ہیں۔
​لازمی معلومات: فارم بھرتے وقت اپنا موجودہ کلاس/پروگرام اور رول نمبر درست لکھیں تاکہ بعد میں رابطہ کیا جا سکے۔
​ضروری معلومات:
​ڈیڈ لائن: فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 مئی ہے۔
​اسکالرشپس: ہر ضلع کے لیے 500 اسکالرشپس رکھی گئی ہیں۔
​تعداد: ہر کالج سے کم از کم 50 ایسے افراد کا انتخاب کیا جائے گا جو واقعی سیکھنے کا جذبہ رکھتے ہوں۔
​آپ کو کیا کرنا ہے؟
​اپنے ڈویژن کے مخصوص لنک پر کلک کریں اور اپنی معلومات فراہم کریں۔
​توجہ فرمائیں: اس پراجیکٹ کی نگرانی براہ راست وزیر صاحب اور سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کر رہے ہیں۔ تمام طلباء
دی گئی تاریخ سے پہلے اپنی رجسٹریشن مکمل کریں
Link: https://forms.gle/2dcbwf8Ep3uuGmq1A

A Parent-Teacher Meeting (PTM) was held today at Government Alamdar Hussain Islamia Graduate College. The Director Colle...
11/05/2026

A Parent-Teacher Meeting (PTM) was held today at Government Alamdar Hussain Islamia Graduate College. The Director Colleges Multan Division Mr. Tahir Sultan visited the college and highly appreciated our efforts.

Parents Teachers Meeting at Government Alamdar Hussain Islamia Graduate College Multan
11/05/2026

Parents Teachers Meeting at Government Alamdar Hussain Islamia Graduate College Multan

PTM 26 after Pre Board Examination at Govt. Alamdar Hussain Islamia Graduate College, Multan
11/05/2026

PTM 26 after Pre Board Examination at Govt. Alamdar Hussain Islamia Graduate College, Multan

PTM 2026 after Pre board Exams at Govt. Alamdar Hussain Islamia Graduate College, Multan
11/05/2026

PTM 2026 after Pre board Exams at Govt. Alamdar Hussain Islamia Graduate College, Multan

11/05/2026

آج Higher Education Department, Government of Punjab کی ہدایات کے مطابق Government Alamdar Hussain Islamia Graduate College میں والدین و اساتذہ کی ملاقات (PTM) کا انعقاد کیا گیا۔

اجلاس کے دوران اساتذہ نے طلبہ اور اُن کے والدین کو امتحانی پرچے دکھائے اور اُن میں موجود غلطیوں اور کمزوریوں کی نشاندہی کی۔ اساتذہ نے طلبہ کو امتحانات کی بہتر تیاری کے حوالے سے مفید رہنمائی بھی فراہم کی، جبکہ اُن کی خوبیوں اور خامیوں دونوں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

ہمارے کالج کے طالب علم ھائم خالد نے یوم تشکر کی تقریب کے موقع پر تقریری مقابلہ میں پہلی پوزیشن حاصل Pride of Govt. Alamd...
09/05/2026

ہمارے کالج کے طالب علم ھائم خالد نے یوم تشکر کی تقریب کے موقع پر تقریری مقابلہ میں پہلی پوزیشن حاصل
Pride of Govt. Alamdar Hussain Islamia Graduate College, Multan

Address

Govt. Alamdar Hussain Islamia Graduate College Multan
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Alamdar Hussain Islamia Graduate College, Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share