Govt. Graduate College of science Multan - GGCSM

Govt. Graduate College of science Multan - GGCSM Official page of Govt. Graduate College of science Multan (GGCSM).

اج گورنمنٹ گریجویٹ کالج اف سائنس ملتان میں میلاد مصطفی  رحمت اللعالمین کی پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا اللہ .کریم ہما...
04/09/2025

اج گورنمنٹ گریجویٹ کالج اف سائنس ملتان میں میلاد مصطفی رحمت اللعالمین کی پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا اللہ .کریم ہماری یہ کاوش قبول فرمائے امین پرنسپل کالج اہذا پروفیسر قاضی محمد خالد کی صدارت میں اس پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ملک منظور حسین تھہیم اور ان کی ٹیم کا بہت شکریہ جنہوں نے اس پر وقار تقریب کے انعقاد میں اہم کردار ادا کیا

خدا کرے میرے ارض ِ پاک پر اترے وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہوقوم کو 78 واں یوم آزادی مبارک ہو اج 14 اگست 2025 کو گورنمن...
14/08/2025

خدا کرے میرے ارض ِ پاک پر اترے
وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو
قوم کو 78 واں یوم آزادی مبارک ہو
اج 14 اگست 2025 کو گورنمنٹ گریجویٹ کالج اف سائنس ملتان میں یوم آزادی کے سلسلے میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ اس تقریب کی صدارت پرنسپل پروفیسر قاضی محمد خالد نے کی جبکہ مہمان خصوصی ڈپٹی سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ساوتھ پنجاب پروفیسر سلمان اسلم بھٹی صاحب اور ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز ملتان پروفیسر احمر رؤف صاحب تھے۔ پرچم کشائی کی دلفریب تقریب کے بعد بی ایس بلاک میں باقاعدہ تقریب کا اغاز ہوا۔ اس پر وقار تقریب کی میزبانی کے فرائض پروفیسر عدیل احمد صاحب نے سرانجام دیے تقریب کا باقاعدہ اغاز تلاوت کلام پاک اور نعت شریف سے ہوا اس کے بعد پروفیسر شکیل احمد صدیقی، پرنسپل قاضی محمد خالد نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ پروفیسر عدیل احمد صاحب پروفیسر شکیل احمد صدیقی صاحب پروفیسر ندیم حسین پروفیسر عبدالغفار صاحب اور ملک منظور تھیم اور ان کی ٹیم نے بے تحاشہ محنت سے کام کیا اور اس تقریب کو کامیاب کیا۔

یوم استحصال کشمیر             کشمیر بنے گا پاکستان یاراں جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنت، جنت کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گیGov...
06/08/2025

یوم استحصال کشمیر
کشمیر بنے گا پاکستان
یاراں جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنت، جنت کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی
Govt. Graduate College of science Multan - GGCSM

05/08/2025

Govt. Graduate College of science Multan - GGCSM
Admissions open F.Sc.,I.C.S.

روہی ٹی وی کی ٹیم کا بہت شکریہ اج انہوں نے گورنمنٹ گریجویٹ کالج اف سائنس ملتان کا وزٹ کیا انہوں نے طلباء و طالبات سے تعل...
29/07/2025

روہی ٹی وی کی ٹیم کا بہت شکریہ اج انہوں نے گورنمنٹ گریجویٹ کالج اف سائنس ملتان کا وزٹ کیا انہوں نے طلباء و طالبات سے تعلیمی اور تفریحی سوالات کیے کالج کے جاری داخلوں کے بارے میں ڈائریکٹر ایڈمیشنز گورنمنٹ گریجویٹ کالج اف سائنس ملتان پروفیسر ڈاکٹر ندیم حسین نے کالج میں داخلوں کے بارے میں تفصیلی انٹرویو دیا اللہ کریم کالج کو قائم و دائم رکھے امین

Briefing: Graduation Ceremony (Session 2020–2024) — A Historic MilestoneGovt. Graduate College of Science, MultanThe Gra...
16/07/2025

Briefing: Graduation Ceremony (Session 2020–2024) — A Historic Milestone
Govt. Graduate College of Science, Multan

The Graduation Ceremony of the BS (Session 2020–2024) held at Govt. Graduate College of Science, Multan marked a historic event in the college’s academic journey. This was the first graduation ceremony in the last ten years since the inception of the BS (4-Year) program — a milestone that signifies the academic maturity and progress of the institution.

This achievement was made possible due to the visionary and dynamic leadership of the Worthy Principal, Qazi Khalid Sb whose commitment to academic excellence and institutional development has revitalized the college's academic and administrative landscape.

The ceremony was graced by the Worthy Director Colleges, who appreciated the tireless efforts of the Principal and the Controller Office. Their dedication ensured the smooth ex*****on of this long-awaited event, reflecting the college's commitment to quality education and academic recognition.

The historic event was meticulously organized by a dedicated team of faculty members, including Prof. Shakeel Siddiqui, Prof. Tanvir Alam, Prof. Adeel, Prof. Sajid, and Prof. Dr. Nadeem whose collective efforts turned the occasion into a memorable celebration of academic success, honor, and institutional pride.

This ceremony not only celebrated the graduates but also reaffirmed the college’s dedication to academic excellence, student success, and future-focused education.

گورنمنٹ گریجویٹ کالج اف سائنس ملتان میں مڈ ٹرم  امتحانات کا آغاز۔ پرنسپل  گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف سائنس ملتان پروفیسر قا...
08/07/2025

گورنمنٹ گریجویٹ کالج اف سائنس ملتان میں مڈ ٹرم امتحانات کا آغاز۔ پرنسپل گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف سائنس ملتان پروفیسر قاضی محمد خالد صاحب اور کنٹرولر امتحانات گورنمنٹ گریجویٹ کالج اف سائنس ملتان پروفیسر شکیل احمد صدیقی کو منظم امتحانات کے انعقاد پر مبارکباد۔ پروفیسر میمونہ رمضان پروفیسر فوزیہ پروفیسر محمد علی پروفیسر عمران رفیق پروفیسر مخدوم قیصر، پروفیسر محمد عمران، کالج کیر ٹیکر ملک منظور تھیم اور دیگر سٹاف کی بھرپور معاونت۔

ملک منظور تھیم صاحب کالج کے کام کے سلسلے میں SDO کے دفتر میں۔ اللہ کریم ملک صاحب کو صحت اور سلامتی عطا فرمائے آمین
17/06/2025

ملک منظور تھیم صاحب کالج کے کام کے سلسلے میں SDO کے دفتر میں۔ اللہ کریم ملک صاحب کو صحت اور سلامتی عطا فرمائے آمین

گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف سائنس، ملتان میں بی ایس انگلش کے کمپری ہینسیو امتحان کے بروقت انعقاد اور بر وقت نتائج کے اجرا پر...
04/06/2025

گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف سائنس، ملتان میں بی ایس انگلش کے کمپری ہینسیو امتحان کے بروقت انعقاد اور بر وقت نتائج کے اجرا پر پرنسپل جناب پروفیسر قاضی محمد خالد صاحب، کنٹرولر امتحانات پروفیسر محمد شکیل صدیقی صاحب اور شعبہ انگلش کے سربراہ پروفیسر اسماعیل تگا صاحب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔

یہ بروقت اقدام نہ صرف ادارے کی انتظامی قابلیت کا مظہر ہے بلکہ طلباء کی کامیابی اور روشن مستقبل کی ضمانت بھی ہے۔

سائنس کالج ہمیشہ کی طرح کامیابی کی دوڑ میں سب سے آگے

گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف سائنس ملتان کے شاندار نتائجF.Sc.  AHMAD ABDULLAH  1114Ist year ABDUL AHAD KHAN 537پرنسپل ڈاکٹر ظ...
04/10/2024

گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف سائنس ملتان کے شاندار نتائج
F.Sc. AHMAD ABDULLAH 1114
Ist year ABDUL AHAD KHAN 537
پرنسپل ڈاکٹر ظفر اقبال نے شاندار نتائج پر طلباء میں
Certificate of Appreciation
تقسیم کیے۔
اس پروقار تقریب کے اختتام پر ملک منظور تھیم نے کالج کی ترقی کے لیے دعا کروائی

گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف سائنس ملتان تاریخی روایات کا حامل ادارہ
02/10/2024

گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف سائنس ملتان تاریخی روایات کا حامل ادارہ

Address

Near PTCL Tower, Chungi No. 06
Multan
60000

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 14:00
Saturday 08:00 - 16:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Graduate College of science Multan - GGCSM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share