I am From B.Z.U Bosan Road Multan

  • Home
  • I am From B.Z.U Bosan Road Multan

I am From B.Z.U Bosan Road Multan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from I am From B.Z.U Bosan Road Multan, College & University, West Gate Bosan Road, .

16/08/2026

20 روپے مٻں آج کل کٻا مِلتا ہے؟

16/08/2026

راولپنڈی میں شدید بارش کے باعث دریائے سواں میں طغیانی کے دوران موٹر سائیکل پھسلنے سے 28 سالہ پاکستانی وی لاگر کومل جان جاں بحق ہوگئیں۔

کومل جان سرکاری ملازمہ بھی تھیں اور موٹر سائیکل چلانے اور مختلف مقامات کی سیر کے دوران ویڈیوز بنانے کا شوق رکھتی تھیں۔ وہ اپنی روزمرہ کی موٹر سائیکل رائیڈز اور خوبصورت مقامات کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپنے فالوورز کے ساتھ شیئر کرتی تھیں۔

کومل جان کے ٹک ٹاک بائیو میں درج تھا: "Just a girl born to explore the world on two wheels." ان کے تقریباً 5 ہزار فالوورز تھے۔

رپورٹس کے مطابق شدید بارش کے باعث دریائے سواں اور نالہ لئی میں طغیانی آگئی تھی۔ اسی دوران کومل جان کی موٹر سائیکل مبینہ طور پر پھسل کر دریائے سواں میں جاگری۔ ریسکیو اہلکاروں نے بعد ازاں انہیں دریا سے نکالا، تاہم وہ جانبر نہ ہوسکیں۔

اہل خانہ اور ساتھیوں کے مطابق کومل جان نے افسوسناک حادثے سے کچھ دیر قبل ہی ان سے بات بھی کی تھی۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کومل جان کے انتقال پر افسوس اور اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا جارہا ہے۔ مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور ایصالِ ثواب کی اپیل بھی کی گئی ہے۔

16/08/2026

بائی پاس ٹیکسلا فائرنگ سے 28 سالہ خاتون مسماة شمسو عرف عائشہ گیلامنہ جاں بحق ہوگئی جبکہ اس کی 15 سالہ بہن اسمیہ زخمی ہوگئی
ابتدائی اطلاعات کے مطابق خاتون اپنی بہن کے ہمراہ راولپنڈی جارہی تھی کہ بائی پاس کے قریب موٹر سائیکل سوار مبینہ ملزم نے گاڑی روک کر خاتون پر فائرنگ کردی
دو گولیاں گردن پر لگنے سے خاتون موقع پر ہی دم توڑ گئی جبکہ بہن حادثے کے باعث زخمی ہوئی جسے پمز ہسپتال اسلام آباد منتقل کردیا گیا۔

15/08/2026

😢😢😢😢😢

15/08/2026
15/08/2026

Like fallow share.....😔

Address

West Gate Bosan Road

60700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I am From B.Z.U Bosan Road Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your university to be the top-listed university?

Share