09/08/2024
عزیز طلباء السلام علیکم! مسٹر جسٹس طارق سلیم شیخ صاحب لاہور ہائ کورٹ ملتان بینچ ملتان نے آج مختلف رٹ پٹیشنز میں پٹیشنرز کو پرویژنل طور پر رول نمبر سلپس جاری کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں جن پر متعلقہ کالجز کے مبینہ گھوسٹ ہونے کے اعتراضات تھے, شکریہ,