Beauties of ISP

Beauties of  ISP Famous Ispians are discussed over here

14/09/2021
Comments mai batae
03/05/2021

Comments mai batae

Fetality🤣
01/04/2021

Fetality🤣

  نشتر ہسپتال ملتان کے نامور ماہر نفسیات ڈاکٹر اظہر حسین صاحب نے آج اپنی اکلوتی بیٹی ڈاکٹر علیزے کو گولی مار کر خود کشی ...
22/01/2021


نشتر ہسپتال ملتان کے نامور ماہر نفسیات ڈاکٹر اظہر حسین صاحب نے آج اپنی اکلوتی بیٹی ڈاکٹر علیزے کو گولی مار کر خود کشی کرلی ۔ڈاکٹر علیزے نے حال ہی میں Fcps پارٹ ٹو کلئیر کیا تھا اور اس کے تین بچے ہیں شوہر بھی نشتر میں ڈاکٹر ہیں ۔

باپ ماہر نفسیات. بیٹی ماہر نفسیات.

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے اگر کوئی بندہ ڈپریشن کا شکار ہو زندگی سے مایوس ہو. کاروباری گھریلو الجھنوں کا شکار ہو تو اسے کہا جاتا ہے کسی اچھے سے ماہر نفسیات کو دیکھاو. اب جب اتنا بڑا ماہر نفسیات اپنی جان سے پیاری بیٹی کو اپنے ہاتھوں سے قتل کر دے اور خود کو گولی مار دے. اس کا مطلب ہے پریشانی اور ہر تکلیف میں انسان اپنے رب سے رابطہ کرے جو کسی کو مایوس نہیں کرتا. جو غفور رحیم ہے. سواۂےخدا کے کوئی مشکلات اور پریشانی دور کرنے والا نہیں.

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beauties of ISP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share