Multan Live

Call Website Contact the university

Multan Live 𝐌𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧 - 𝐌𝐚𝐝𝐢𝐧𝐚𝐭-𝐮𝐥-𝐀𝐮𝐥𝐢𝐲𝐚 | 𝐂𝐢𝐭𝐲 𝐌𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧 - 𝐓𝐡𝐞 𝟓𝟎𝟎𝟎-𝐲𝐞𝐚𝐫-𝐨𝐥𝐝 𝐂𝐢𝐭𝐲 𝐨𝐟 𝐒𝐚𝐢𝐧𝐭𝐬, 𝐰𝐡𝐞𝐫𝐞 𝐡𝐢𝐬𝐭𝐨𝐫𝐲 𝐦𝐞𝐞𝐭𝐬 𝐬𝐩𝐢𝐫𝐢𝐭𝐮𝐚𝐥𝐢𝐭𝐲. 𝐅𝐚𝐦𝐨𝐮𝐬 𝐟𝐨𝐫 𝐬𝐡𝐫𝐢𝐧𝐞𝐬, 𝐒𝐨𝐡𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐥𝐰𝐚,

19/10/2026

24 اکتوبر موسم کچھ بدلے گا۔
کہیں بادل کہیں تیز ٹھنڈی ہوائیں کچھ علاقوں میں ہلکی بارش/ بوندا باندی کے چانسز بنتے ہوئے۔
☔💦

ان للہ وانا الیہ راجعون ملتان بوسن روڈ سبزازار 😭🥹 5 افراد جان کی بازی ہار گۓ
19/10/2026

ان للہ وانا الیہ راجعون ملتان بوسن روڈ سبزازار 😭🥹
5 افراد جان کی بازی ہار گۓ

بریکنگ نیوز افسوس ناک خبر گوجرہ موٹروے ایم فور پر ملتان جاتے ہوئے گاڑی ٹریلر سے ٹکر گی دو افراد جاں بحق 💔
17/10/2026

بریکنگ نیوز افسوس ناک خبر گوجرہ موٹروے ایم فور پر ملتان جاتے ہوئے گاڑی ٹریلر سے ٹکر گی دو افراد جاں بحق 💔

16/10/2026

ملتان: سیف سٹی کا جعلی اور غیر نمونہ نمبر پلیٹس کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

ملتان: سیف سٹی ملتان نے جعلی، کلون اور غیر نمونہ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔

ترجمان پولیس کے مطابق سیف سٹی، ہائی وے پٹرولنگ، ٹریفک پولیس اور ضلعی پولیس کی مشترکہ کارروائیاں جاری ہیں۔ جدید کیمروں اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے غیر قانونی نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کی نشاندہی کی جا رہی ہے۔

غیر قانونی نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

ایس پی سیف سٹی ملتان نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی گاڑیوں پر محکمہ ایکسائز سے منظور شدہ نمونہ نمبر پلیٹس لگائیں اور گاڑیوں پر قانونی نمبر پلیٹس کے استعمال کو یقینی بنائیں تاکہ کسی بھی قانونی کارروائی سے بچا جا سکے۔

16/10/2026
ہیڈ محمد والا پل ملتان روڈ۔کسی بڑے حادثے کا انتظار۔انتظامیہ خاموش۔اس کے اوپر بھی توجہ دینی چاہیے
16/10/2026

ہیڈ محمد والا پل ملتان روڈ۔
کسی بڑے حادثے کا انتظار۔
انتظامیہ خاموش۔
اس کے اوپر بھی توجہ دینی چاہیے

16/10/2026

دل سے بتاؤ، ملتان کی سب سے حسین جگہ کونسی ہے؟

16/10/2026

𝐰𝐡𝐢𝐜𝐡 𝐩𝐥𝐚𝐜𝐞 𝐨𝐟 M𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧 𝐢𝐬 𝐦𝐨𝐬𝐭 𝐁𝐞𝐚𝐮𝐭𝐢𝐟𝐮𝐥?

Address

Multan
60000

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 16:00

Telephone

061-9210071

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Multan Live posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Multan Live:

Shortcuts

Share